Home » پوھوزانت (page 7)

پوھوزانت

April, 2022

  • 19 April

    ہانی مریذ ۔۔۔ شاہ محمد مری

    جلاوطن مریذ گرتے پڑتے، تھکان اور بھوک اور موسموں کی شدتیں سہتے مکہ پہنچ جاتا ہے۔ ذہن بدل گیا تو وہ کمزور اور شکست خوردہ مریذ اب قبائلی نہیں رہتا۔ اس لیے کہ قبائلی رہ کر تو اُسے چاکر سے لڑنا پڑتا ہے۔۔۔۔ اور وہ چاکر سے لڑ نہیں سکتا۔ دوسرا کیا راستہ رہ جاتا ہے؟۔ بس صوفی بن جانا، ...

  • 19 April

    مست کیا سوچتا ہے ۔۔۔ عبدالستار مری

    مست جیسی ہستی پہ تبصرہ کرنے سے پہلے مجھ جیسے خاکستر کو  سات عمر مست کو اور مست کی شاعری کو سمجھنے کیلئے درکار ہونگے۔میں اس بات سے بخوبی واقف ہونے کے باوجود یہ گناہِ کبیرہ محض اس لئے کر پارہا ہوں کیونکہ میں مری قبیلے کے اس شاخ (شیرانی)سے تعلق رکھنے کی بنا پر جس سے مست تعلق رکھتا ...

  • 19 April

    میر مٹھا خان مری ۔۔۔ عبداللہ جان جمالدینی

    ہروہدیکہ من گوں میر مٹھا خان دو چار کپین، مدام من آئی استازی ووتی شاگردی ئے سرا پہر بندیں کہ من چشین استازے ئے شاگرد بوتگن۔ بلے میر صاحب چومہر بانیں مسترے آ منا چہ وتی اے حب ئے وشی ئے درشان کنگ منہہ کنت۔ بلے حقیقت ہمیش انت کہ منا میر مٹھا خان و آئی پیمیں وتی دگہ مہر ...

  • 19 April

    فارم  اور  کانٹینٹ ۔۔۔ شاہ محمد مری

    ایک ماچس کے اندر موجود تیلیاں کانٹینٹ ہیں اور خود ماچس کی ڈبی فارم ہے۔ ماچس کی ڈبی اور تیلیاں ایک مخصوص شکل وصورت اور تعداد وترتیب میں بنی ہیں۔ ماچس کی ڈبی(فارم) کو محض اُس کی ظاہری شکل سے جانا نہیں جاسکتا۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ تیلیوں (کانٹنٹ) کا بھی مطالعہ کیا جائے۔ تیلیاں (کانٹنٹ) فارم کے ...

  • 19 April

    تاریخ کا لوکل سر ٹیفکیٹ ۔۔۔ عابد میر

    معزز خواتین و حضرات!۔ آپ نے انسان کا انسان سے بچھڑنا سنا ہو گا، مگر میں جہاں سے آیا ہوں وہ تاریخ سے بچھڑا ہوا خطہ ہے۔ روایتی فلموں کی طرح جس میں ایک ظالم سماج پیار کرنے والے ہیرو، ہیروئن کے درمیان دیوار بن جاتا ہے اور انھیں ایک دوسرے سے الگ کر دیتا ہے۔ بعینہ یہاں ظالم سماج ...

  • 19 April

    کینسر کیئر ہسپتال لاہور

    کینسر کیئر ہسپتال اور ٹرسٹ کے بانی ماہر امراض کینسر پروفیسر ڈاکٹر شہریار ہیں۔ ان کا شمار ملک کے سینئر ترین اساتذہ اور محققین میں ہوتا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر شہریار کینسر کے علاج کا وسیع وعریض تجربہ رکھتے ہیں۔ پچھلے 35سال میں ایک لاکھ سے زائد مریض ان سے مستفید ہوچکے ہیں۔ وہ اپنی زندگی اس فلاحی منصوبے کے لیے ...

March, 2022

  • 11 March

    ۔8مارچ، عورت کے نام ۔۔۔ جمیل بزدار

    یہ مارچ ان بہادر ماوں اور بیٹیوں کے نام  جو سماج میں پھیلی مایوسی ناامیدی کو توڑ کر ایک تابناک صبح اور امید کی روشنی کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ ہمارا یہ مارچ گوادر کی ماہی گیر عورت مائی زینب کے نام  جس نے کیپٹلزم کو گریبان سے پکٹر کر اپنے مطالبات منوانے کیلیے مجبور کیا اور بلوچستان کی ...

  • 11 March

    ہندوستان میں خواتین کی تحریک ۔۔۔ جاوید اختر

    برصغیر میں انڈین کمیونسٹ پارٹی 1930ء میں وجود میں آئی، جو ہر جگہ اور ہر محاذ پر کام کر رہی تھی۔وہ مزدوروں کی ٹریڈ یونین، کسان سبھا، طلبا تنظیم اور عورتوں کی تنظیموں کو بھی منظم کرچکی تھی۔اس نے پہلی عورتوں کی تنظیم سیلف ڈیفنس لیگ فار ویمن منظم کی، جو لاہور میں 1943ء میں قائم ہوئی۔ ”ایم ایل اے ...

  • 11 March

    ورکنگ وومن آف لوئر کلاس ۔۔۔ مریم ارشد

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں اپنے تھیسز کے لیے عنوان ڈھونڈ رہی تھی۔ پہلے میں نے اولڈ پیپل ہوم کے بارے میں سوچنا اور مواد حاصل کرنا شروع کیا۔ ان دنوں لاہور علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو کے علاقے میں صرف ایک اولڈ پیپل ہوم تھا جو مسیحی کمیونٹی کا تھا۔ اس کا نام ”گوشہِ امن“ تھا۔ ...

  • 11 March

    ہمارا گناہ کیا ہے ۔۔۔ گوہر ملک/شاہ محمدمری

    اقوام متحدہ کے فیصلے کے تحت پاکستان میں بھی ایک دن عورتوں کے نام سے منایا گیا۔ مگر بلوچستان کو تو چھوڑیے پورے پاکستان کے دیہاتوں اورگاؤں کی عورتوں کو پتہ بھی نہ چلا کہ کیا ہوا کیا نہ ہوا۔ پاکستان میں دیہی آبادی اگر سو میں سے 80نہیں تو 75تو ضرور ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پندرہ ...