Home » پوھوزانت (page 40)

پوھوزانت

July, 2018

  • 8 July

    آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمدمری

    جلسہ شروع ہوتا ہے اس کے باوجود کہ کانفرنس کے زعما نے سرداراور سرکاردونوں کو اعتماد لینے کی سرتوڑ کوششیں کی تھیں، اور اپنی طرف سے انہیں اس کانفرنس کے غیرسیاسی ہونے کا یقین دلایا تھا۔ مگر پھربھی سردار سرکار کے طبقاتی شکوک و شبہات نے اُنہیں آرام سے ، یا غیر جانبدار ہونے نہ دیا۔ ہم سرداروں کی بات ...

  • 8 July

    محمد امین کھوسہ ۔۔۔ غلام مرتضٰے سید/محمد نواز کھوسہ

    اب آئیے ان کے ان کاموں کو سرانجام دینے کے لیے اس کے طے کیے طریقہ کار پر نظر ڈالیں۔ ۔1۔ سیاست میں گروہ بندی اور خلفشار سے علیحدہ ہو کر ایک مشترکہ کلچرل پلیٹ فارم تیار کی جائے جہاں سے اس پیغام کو مشتہر کیا جائے۔ ۔2۔ درج بالا سندھی بزرگوں کی طرف سے سندھ کے پیغام کو ان ...

  • 8 July

    رسالہ عوامی جمہوریت ۔۔۔ شاہ محمد مری

    ہفت روزہ ’’عوامی جمہوریت ‘‘کا طرز اپنے سابقہ پیش رواخباروں کی طرح تھا۔ اِس کے سرورق کے اوپر کی پٹی پردائیں طرف درانتی پکڑے ایک کسان ، ہتھوڑا تھامے ایک مزدور، اورکتاب لیے ایک طالب علم نے کر مل کر پرچم اٹھایا ہوا ہے اورنوجوان طالب علم نے انگلی سے مصمم عزم کے ساتھ پٹی کے درمیان میں چھپے موٹے ...

  • 8 July

    رسول بخش پلیجو ۔۔۔ شاہ محمد مری

    اُس کی گیارہ سالہ جیل بھگتنے سے بات شروع کرتا ہوں تاکہ اندازہ ہو کہ ہم کسی عام سیاسی کارکن کی بات نہیں کر رہے ۔ 88سالہ اِس معمر سیاستدان نے 50سال منظم سیاست میں گزارے ۔ سچ ڈھونڈنا ہوتو اصل میں اُس نے 65سال سیاست کی (ہاری تحریک میں شمولیت کے وقت سے) ۔ 1964میں وہ نیشنل عوامی پارٹی ...

  • 8 July

    کروپسکایا کی کتاب ،مزدور عورت 

    تعارف یہ کتابچہ بہت عرصہ قبل1889میں مینو سنسک علاقے میں سائبیریائی گاؤں شوشن سکوئی میں لکھا گیا جہاں مجھے لینن کے ساتھ جلا وطن کیا گیا تھا۔ چونکہ یہ میراپہلا کتابچہ تھا اس لیے میں بہت نروس تھی کہ آیا یہ کام کرسکوں گی یا نہیں۔ لینن نے میری خوب حوصلہ افزائی کی۔ چونکہ اُس زمانے میں ایسی تحریر کھلے ...

June, 2018

  • 20 June

    موسیقی کے صدماتی تار ۔۔۔ وحید زہیر

    بلوچستان میں انسان اور درخت ایک ساتھ کٹ رہے ہیں۔ خوف کے اس عالم میں سوکھے کی شکایت بجا ہے۔ جب خونی ماحول سراٹھاتا ہے روح گھائل ہوتے ہیں،پائل کی جھنکار کی بجائے ہتھکڑیوں کی بھاری آواز سے سناٹا چھا جاتا ہے۔ سرزمین کی ویرانی کو دیکھ کر پرندے اپنا ٹھکانہ بدلتے ہیں۔ زمین کی رنگت بدلتی ہے ۔ سیاہ ...

  • 20 June

    دیدگانی دید کور انت ۔۔۔  عبداللہ شوہاز 

    ہر ہندے ئے وشرنگی چہ دومیگاں جتا انت ۔ ہر ہندے ئے مردمانی تب و میل ، کدّ و بالاد و چاگردی راہ و رہبند چہ دومیگاں جتا انت ۔ ہمے پیما تربت بلوچستان ئے ہما شہر انت کہ گرماگا اودا دوزہ ئے بو کئیت ۔ بلئے اے ہندئے زیبائی آ گرماگی قہریں پہوگ و لوار ہم وتی دامنا جاگہ ...

  • 20 June

    محمد امین خان کھوسہ ۔۔۔ غلام مرتضٰے سید/محمد نواز کھوسہ

    رہاہونے سے پہلے میں اِس نتیجے پر پہنچا تھا کہ سیاسی محاذ پر ہم بے ہمتی کے درجے پر پہنچ چکے تھے۔ ہم اکثریت ’’ سرکار کی دعائیں‘‘ کی صفات اختیار کر چکی تھی۔ سیاسی آزادی ، یکجہتی اور قوم پرستی کا پودا عارضی طور پر سو کھ چکا تھا۔ عصری حادثات نے ہماری سیاسی راہ میں ایسی مشکل رکاوٹیں ...

  • 20 June

    بنیاد پرستی او ادیب ۔۔۔ سلطان نعیم قیصرانڑیں

    گیستمی صدی ئے آخری دھاگ باز پر آشوب ایں۔1990ئے آخری دھاگ ئے اول سرایں۔ پرشت پروش ئے عمل ہر میذان نیا ماباز تیزیں ۔ معلوم بیث کہ گیست و یکمی صدی سیاسی ، مالی او جغرافیائی حوالہاں شہ دنیا ئے نقشہ اندرا گوں بازیں تبدیلیاں بنا بیث ۔ بنیادی سوب ایش انت کہ انسان ئے زانت (کائنات و ذات ) ...

  • 20 June

    لینن کا بچپن  ۔۔۔ جاوید اختر 

    پڑھتے پڑھتے وولودیا اپنی کتاب سے سر اٹھا کر گھڑی کو دیکھتا تھاتووہ کہتا تھا کہ گھنٹے کتنی جلدی گزر گئے ہیں۔پھر وہ نیچے آتا اور کچھ وقت اپنی والدہ کے ساتھ گزارتا تھا۔اولیا کے کمرے سے موسیقی کی آواز آرہی ہوتی تھی۔وہ چیکووسکی کے گانے گارہی ہوتی تھی۔گھر کے سب لوگ خاموش ہوجاتے جونہی وہ موسیقی سنتے تھے۔اسی دوران ...