Home » پوھوزانت (page 32)

پوھوزانت

January, 2019

  • 14 January

    بلوچ کانفرنس اور امین کھوسہ  ۔۔۔ عبدالسلام کھوسہ

    آل انڈیا بلوچ اور بلوچستان کانفرنس منعقدہ جیکب آباد میں محمد امین خان کھوسہ کا کردار کلیدی تھا۔ انہوں نے کانفرنس کو کامیاب کرنے کیلئے دن رات محنت کی۔ کانفرنس کے نام پر جب بلوچ اورپشتون اکابرین میں اختلاف پیدا ہوا تو محمد امین کھوسہ نے اپنی جوشیلی تقریر اور سیاسی بصیرت سے اس معاملے کو حل کیا۔ تمام ممبران ...

  • 14 January

    امین کھوسہ، نمیراں انت ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا پیغام

    خواہش تھی کہ آج اِس عظیم شخص کے پروگرام میں شامل ہوتا جس کی دعوت نظریاتی رفیق اور میرے سینیئر سنگت رفیق احمد کھوسو نے مجھے دی تھی۔ لیکن بد قسمتی سے شامل نہ ہوسکا جس پر مجھے ندامت ہے کیونکہ میں اپنے آپ کو ان عظیم قائدین کا پیروکار سمجھتا ہوں جن میں نواب یوسف عزیز مگسی ، عبدالعزیز ...

  • 14 January

    بڑا انسان ۔۔۔ ڈاکٹرشاہ محمد مری کا پیغام

    جھٹ پٹ نے بہت سارے اہم واقعات دیکھے ہوں گے ۔ مگر آج آپ لوگوں کا ایک نیک بزرگ کو یاد رکھنے کے لیے جمع ہونا میری نظر میں سب سے بڑا واقعہ ہے ۔ آپ نے یہاں آکر ہم سب پر احسان کیا ہے ۔ آپ جمہوریت کو یاد کرنے جمع ہوئے ، آپ انگریز سے آزاد ہونے کی ...

  • 14 January

    قراردادیں

    مندرجہ ذیل قراردادوں کی منظوری لی گئی ۔ ۔1۔ آج کی یہ مجلس مطالبہ کرتی ہے کہ یوسف عزیز مگسی، امین کھوسہ، عبدالعزیز کرد، محمد حسین عنقا، بابو شورش، گل خان نصیر، عبدالصمداچکزئی و دیگر قومی اکابرین کو نصاب میں شامل کیا جائے۔ نیز ہمارا مطالبہ ہے کہ مختلف علاقوں کی معروف شاہراہوں، چوک اور علمی اداروں کو ان شخصیات ...

  • 14 January

    سنگت پوہ زانت اجلاس ۔۔۔ ذاکرقادر

    ۔22 دسمبر 2018 کو سنگت پوہ زانت فیکلٹی کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر عطااللہ بزنجو کی زیر صدارت منعقد ہوا. اجلاس میں پوہ زانت فیکلٹی کے ارکان عبداللہ شوہاز اور ذاکر قادر نے شرکت کی. ڈاکٹر عطااللہ بزنجو نے کہا” جب سے سنگت اکیڈمی کے گزشتہ الیکشن ہوئے ہیں اس کے بعد پوہ زانت کے اجلاس باقاعدگی سے ہوتے رہے۔اس دوران ...

  • 14 January

    محمد امین کھوسہ ۔۔۔ جاوید اختر

    عشاق کا قافلہ تو مفلسوں اور ان کے رہنماؤں کا قافلہ ہے۔یہ قافلہ نہ تو سیر سپاٹے کی غرض سے دنیا سے نکلا تھا۔اور نہ ہی اس کا مقصد تجارت تھا۔تجارت میں تو سود و زیاں ہی ہر چیز کا پیمانہ ہوتا ہے۔ عشاق کے قافلے میں تو سود تھا ہی نہیں۔اس میں تو صرف زیاں ہی زیاں تھا اور ...

  • 14 January

    آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمدمری

    ۔10۔ تعلیم ہم بلوچستان میں آج اکیسویں صدی میں بھی ، تعلیمی پسماندگی اور بدحالی کا اشکبار دل سے تذکرہ کرتے ہیں تو سو سال پہلے اندازہ کر لیں کہ اُس کا کیا حال ہوگا۔ ایسی گھبیر صورتحال کہ تصور تک نہیں کیا جاسکتا۔ ہمیں اس سلسلے میں سکالر محترم امین کھوسہ کا تجزیہ بھرا ایک مضمون ملا ہے ۔ ...

  • 14 January

    دیمارووک اُلس ۔۔۔ غلام جان شاہوانی

    بلوچ نوجوانوں نے حال ہی میں ینگ ڈیموکریٹس ’’دیمار دوک اُلس ‘‘ کے نام سے بلوچوں کے لیے تہذیبی و تمدنی بنیادوں پر پاکستان میں ایک ایسی جمہوری وحدت قائم کرنے کے لیے جس میں کسی بھی فرد کو امتیازی حقوق حاصل نہ ہوں اور جو پاکستان کی دیگر وحدتوں کے حقوق ، مراعات اور اختیارات سے بہرہ مند ہو، ...

  • 14 January

    گلوبلائزیشن کے ثقافتی مضمرات اور ہمارے عصری تقاضے ۔۔۔ حنا جمشید

    ہر عہد اپنے وقت کے ادیبوں اور دانشوروں کے سامنے ، کچھ مخصوص سوالوں کا متحمل ہوتا ہے۔ یہ سوال نہ صرف اُس عہد کے مسائل کی پیچیدیگیوں کو نمایاں کرتے ہیں بلکہ کسی بھی ادیب کی تخلیقی کاوشوں اور کسی مفکر کی تنقیدی بصیرتوں سے، فکر و شعور کی ایک ایسی فضا تخلیق کرتے ہیں جو ایک عام آدمی ...

  • 14 January

    پروفیسر برکت علی ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو

    .نمبر سے کال آئی۔ اُٹھایا تو برکت صاحب کی آواز تھی۔جی جناب پروفیسر برکت علی ۔ آج کل اسلام میں ہوتے ہیں دل اُن کا بلوچستان میں دھڑکتا ہے ۔.unknown زندگی یہیں گزاری اور یہیں کا ہوکر رِہ گیا۔ پروفیسر برکت نے کہا دو تین دن کے لیے آیا ہوں، کل واپسی ہے پانچ سات منٹ کے لیے مل لیتے ...