Home » پوھوزانت (page 10)

پوھوزانت

September, 2021

  • 14 September

    راسپوٹین ۔۔۔ شان گل

    روس میں کرسچین مذہب کے اندر ایک خفیہ فرقہ تھا جس کا نام (خیلستی)  تھا۔ اُس  فرقے کے خلاف دوسرے کرسچینوں نے نفرت انگریز الزامات مشہور کر رکھے تھے۔ میں اِن الزامات کو پڑھ کر بہت حیران ہوا۔ اس لیے کہ یہی الزامات آج بھی، اور ہمارے ہاں ایک فرقہ دوسرے کے خلاف لگاتا رہتا ہے۔ اس فرقے والوں پر ...

  • 14 September

    بلوچی کلاسیکی تہر بتل اوشعر۔۔۔میر ساگر

    بلوچی کلاسیکی شعری حوالہ آ چَندے شعر اگاں مارا کئیت و سر  بیت گْڑا آ پانزدھمی قرن ئے دَؤر و باریگی گردشاں یکّیں تہر ئے اَندر ا پیوستگ و آیان اِنت، او  آ تہر اِنت شعر۔ اِدا مارا درستاں ساری اے زانگ ئے جہد کنگی اِنت کہ تہر ئے کار چے اِنت او تہر چے چیزہ گْشنت؟ تہر ئے لبزی ...

  • 13 September

    انگریز دور کے بلوچستان میں کپٹلزم ۔۔۔ شاہ محمد مری

    سامراجی ملک برطانیہ کی طرف سے بلوچستان کی زبردست لوٹ کھسوٹ کی گئی۔پھر، اُس کے پروردہ دیسی فیوڈل حکمرانوں نے بھی ایسی بے درد لوٹ مچائی کی جس کی مثال اس سے قبل موجود نہ تھی۔ ہم پہ بہت بنیاد پرست، نسل پرست اور سفاک حکمران مسلط رہے۔برطانوی سامراج نے تسلسل کے ساتھ اپنا اثرورسوخ بڑھائے رکھا۔اس نے  فوجی چھاؤنیاں ...

  • 13 September

    فزکس اور اس کے قوانین ۔۔۔ شاہ میر

    سچ اپنی حتمی شکل میں سائنس کہلاتا ہے۔سائنس وہ دریافت کردہ سچائی ہے جس کی تشریح کی جاسکتی ہو اور جو ہر جگہ تجربے سے یکساں نتیجہ دے۔ سائنس میں فلسفہ کے ہائپو تھیسز یا تھیوری پر تحقیق کرنے کی صلاحیت تو موجود ہے مگر اسے تسلیم کرنے یا نہ کرنے کی اُس وقت تک صلاحیت موجود نہیں ہے جب ...

  • 13 September

    بلوچوں میں مظاہر پرستی ۔۔۔ غلام نبی ساجد بزدار

    (بلوچ متھالوجی کا جائزہ) قدیم اقوام میں فطرت کے معاملے میں یکساں رویہ پایا جاتا ہے۔ اور وہ ایک جانب فطرت سے دست و گریبان ہے تو دوسری جانب اس سے خائف بھی۔ ایک جانب اسے اپنی مرضی اور منشاء کے مطابق ڈھالنے کے لیے بھی کوشاں ہے تو دوسری جانب اس کی بے رحم طاقتوں کو پوجاپاٹ سے خوش ...

August, 2021

  • 7 August

    جام درک۔۔۔شاہ محمد مری

    ہر عہد کا ایک بڑا شاعر ہوتا ہے۔ جو اُس عہد کا ترجمان ہوتا ہے۔ ہر بڑا شاعر ایک یا ایک سے زیادہ ٹکڑاایسا کہہ دیتا ہے جسے اُس کے فن کی معراج کہا جاسکے۔ جام اس شرط سے کافی بلند شاعر تھا۔ اس لیے کہ اس کے ہاں محض ایک یا چند ٹکڑے  ہی اچھے نہ تھے بلکہ اُس ...

  • 7 August

    پروفیسر عزیز بگٹی۔۔۔ عبدالقادر رند

    پروفیسر عزیز محمد بگٹی سے میری ملاقات اِن دنوں میں ہوئی۔ جب وہ ٹیکسٹ بک بورڈ میں تھے۔مجھے جب بھی وقت ملتا بروری روڈ پر واقع ان کے دفتر چلا جاتا۔ یہ انہی دنوں کی بات ہے۔ جب ڈیرہ بگٹی میں نواب محمد اکبر خان بگٹی نے تمام ضلعی افیسران کو کھانے پر بلایا۔ عمومی طور پر کسی علاقہ میں ...

  • 7 August

    سمو۔۔محبت سے پہلے ۔۔۔ شاہ محمد مری

    سمو مائی (محترمہ سمو) انیسویں صدی کے اوائل کے بلوچستان کی عورت تھی۔ میں اس نام کا لفظی مطلب ڈھونڈنے نکلا۔سمو کا مطلب ظہور شاہ ہاشمی نے اپنی ڈکشنری میں ”ملوک، شرفدار،خانوادہ، نازک، اوراچھا“لکھا ہے۔ غنی پرواز کے خیال میں سمو کا مطلب ہے: جور، یعنی زہرؔ۔ نیز سمل، سایہ دار درختوں پر لگی پھلی کو بھی کہتے ہیں جو ...

  • 7 August

    پہلی عالمی سامراجی جنگ اور لینن ۔۔۔ شان گل

    عبدالقادر رند           اور یہاں 1913میں کروپسکایا ایک بار پھر تھارائیڈ کی بیماری کی تکلیف میں تھی۔ آنکھیں باہر کو نکلی ہوئی،گردن کے سامنے سوجھن، عام کمزوری، سردرد، تیز دھڑکن، لرزتے ہاتھ۔ خاوند بہت پریشان تھا۔ اس نے کروپسکایا کی خوب خدمت اور تیمار داری کی  (1)۔ پیسے کی تنگی الگ مسئلہ تھا۔ آپریشن کا مشورہ دیا گیا۔ لینن  نے پراودا ...

  • 7 August

    نکتہ چیں راہب ۔۔۔ انتخاب: مصباح نوید

    (گورکی کی نانی کی سنائی گئیں روسی  لوک کہانیوں سے ایک انتخاب) ایک راہب تھا۔اپنے آپ کو روشنی کا مینار سمجھتا تھا۔وہ سمجھتا تھا کہ وہ کسی پادری اور زار سے کہیں بڑھ کر عقل مند  ہے۔”مجھ سا  سیانا  اور کوئی بھی نہیں سارے مورکھ ہیں۔۔اور سوداگر؟ ‘اوہو! وہ تو میری گرد کو بھی پہنچتے”۔ راہب نخوت سے جواب دیتا۔مور ...