Home » 2019 » June (page 4)

Monthly Archives: June 2019

امین الملت ۔۔۔ شاہ محمد مری

امین الملت امین کھوسہ آل انڈیا بلوچ کانفرنس کے بانی راہنماؤں میں سے ایک تھا۔ روشن خیالی اور بنیادی انسانی حقوق کے چمپین تھے یہ لوگ۔جہاں دیدہ، فہمیدہ اور کثیر المطالعہ لوگ۔ یہ سب لوگ اپنے اپنے قبیلوں میں معزز گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے۔ امین کھوسہ نے اپنے شعور اور بلند نظری سے جان لیا تھا کہ قوموں کی ...

Read More »

امین کھوسہ کے خطوط ۔۔۔ترجمہ: نواز کھوسہ

۔10  جیکب آباد 10/06/1959 کر مفائے بندہ،شاہ صاحب! اسلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ  عید مبارک بھیجا تھا  معلوم نہیں آپ تک پہنچائی گئی یا نہیں؟۔آپ کی یاد آتی ہے۔ آپ سے کیسی وابستگی ہے۔ جُدائی بھی صبر آزما ہوتی ہے۔ خبر نہیں مطالعے کا انتظام ہے یا نہیں!  آپ کچھ تحریر کر سکیں گے یا نہیں؟   یا دِ خدا ...

Read More »

شاکر شجاع آبادی ۔۔۔ محمد رفیق مغیری

 کچھ انسان دیکھنے میں انتہائی سادہ دیہاتی غریب ان پڑھ نظر آتے ہیں۔لیکن اس کے برعکس ان کا سینہ نور سے منور ہوتا ہے۔ ایسے ہی انمول انسانوں میں شاکر شجاع آبادی ایک ہیں۔ شاکر شجاع آبادی فطری شاعر ہیں۔ شاکر شجاع آبادی نے گاؤں راجہ رام نزد شجاع آباد میں 25فروری1968کو اس جہان رنگ وبو میں آنکھ کھولی۔ انکا ...

Read More »

آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

پارٹی پر سرکاری یورش ۔1۔ یوسف جلاوطن، اور ساتھی گرفتار  1933کاحیدر آبادجلسہ آل انڈیا بلوچ کانفرنس کی  آخری بڑی عوامی سرگرمی تھی۔    اس جلسے سے چار ماہ قبل ستمبر 1933کو اعظم جان کی موت کے بعد اس کا بیٹا میر احمد یار خان قلات کے تخت پر بیٹھ گیا تھا۔ یہ خان بھی اپنے والد کی طرح  یوسف عزیز اور ...

Read More »

آئی ایم ایف کا اکاؤنٹنٹ

 ہمارا ملک اپنی تاریخ کے گھمبیر ترین معاشی بحران کی زد میں ہے۔ٹی وی چینلوں کے خریدے ہوئے  دانشور (جن کی تعداد اب ہزاروں میں ہے) معاشی معاملات کے بارے میں گمراہی پھیلاتے رہتے ہیں۔ ان کا مشترکہ موقف یہ ہے کہ معیشت ایک الگ تھلگ موضوع ہے، اور اس کا سیاست،ماحولیات اور سماج کے دوسرے شعبوں سے کوئی تعلق ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »

June 2019

Read More »