Home » 2019 (page 34)

Yearly Archives: 2019

نظم ۔۔۔۔ حامد علی سید

ردیف اور قافیے سے آزاد لیکن تہہ داری اور فکر رسا کا مُرقع کہیں پرغم کانوحہ کہیں پرجشنِ شادی ہماری زندگی بھی نثری پیرائے میں لکھّی ایک نثری نظم ہے شاید!

Read More »

تمہاری سالگرہ کے دن ۔۔۔۔ اسامہ امیر

میں تمہارے ہونٹوں سے نظم چرانے کی خواہش رکھتا ہوں مجھے یقین ہے امرت کا رس یہیں سے کشید کیا گیا اور کائنات کا تصرف اِسی حْسن سے تخلیق ہوا زوال کے وقت تمہارا بالکنی پہ آنا ٹھیک نہیں میں فرسودہ روایات کا قائل نہیں مگر سورج تمہارا رنگ چرانے میں کامیاب ہوجائے گا تمہارے دائیں گال پر کالا نشان ...

Read More »

گواھی ۔۔۔۔۔ عابد حسین عابد

مبلغ سچ نہیں کہتا مورخ جھوٹ لکھتا ہے انہی کی عقل ناقص ہے خدا نے دستِ قدرت سے تمہیں پورا بنایا ہے زمیں کے زر پرستوں نے تمہیں بھی جنس میں تبدیل کر ڈالا سنو آدھی نہیں ہو تم مراہونا تری پوری گواہی ہے اور اس سے معتبر کوئی گواہی اور کیا ہو گی

Read More »

غزل ۔۔۔۔ عیسیٰ بلوچ

میں جو بھی تھا برا نہ تھا ! میں ضم ہوا برا ہوا میں دور تھا تو ٹھیک تھا ! بہم ہوا برا ہوا عجیب تھا کتابِ زندگی کا بابِ دوسرا جو زعم اپنی ذات پر تھا ! کم ہوا برا ہوا میں ایک بار دل کی بات مان کے جو چپ ہوا وہ ایک بار کیا جو دم بہ ...

Read More »

احمد ریاض

ذکرِ جمالِ رُوئے نگاراں کریں گے ہم بزمِ وفامیں شمع فروزاں کریں گے ہم مجنوں کو دشت دشت بھٹکنے نہ دیں گے ہم محمل کو کہکشاں سے درخشاں کریں گے ہم بزمِ جہاں کا رنگ نکھاریں گے خون سے دامان زندگی کو گُل افشاں کریں گے ہم تاروں کو رفعتوں پر اگر ناز ہو تو ہو ذرّوں کو رُوکشِ مہ ...

Read More »

خیال کے دوش پر ! ۔

کتاب کا نام: چین آشنائی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 335 اشاعت: قیمت : 280 روپے مبصر : عابدہ رحمان شال ایئر پورٹ کی فضاؤں میں تمھارا جہاز پرواز کر گیا تو واقعی تمھارا آدھا میرے پاس رہ گیااور میرا نصف تم لے اڑے۔ زمین کی کشش پوری قوت سے تمھیں اپنی طرف کھینچ رہی تھی جبکہ آسمانوں ...

Read More »

پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری ہے !۔

کتاب : افلاس کا کارواں مصنف : ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : 86 قیمت : 120 روپے مبصر : عابدہ رحمان بھوک ایک ایسا سفاک اور کرخت سچ کہ جب یہ لگتی ہے تو پھر کوئی فلسفہ ، کوئی تہذیب باقی نہیں رہتی۔پھر نہ کوئی غیرت اور نہ ہی کوئی عقیدہ باقی رہتا ہے۔یہ محبت ہی کی طرح ...

Read More »

دنیا گول نہیں ہے ۔۔۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن

فراق ہالیپوٹو کی نثری نظموں کا مجموعہ میرے لیے ایک خوش گوار حیرت کا سبب بن گیا۔ حیرت کے ساتھ مجھے مسرت بھی حاصل ہوئی کیوں کہ جس نثری نظم کی لڑائی میں نے اور میرے ساتھی شعرا نے ستّر کی دہائی کے آغاز میں بڑے زور وشور سے لڑی تھی اب عرصے سے میں نے اُس پر خاموشی اختیار ...

Read More »

Political Economy – A Perspective

By C, R, Aslam Review by Manzoor Mosiani   The book Ilm-ul-Maishat – Political Economy recounts the past and explains the present and predicts the future. It is one of the many books written on the subject, however, the precise, concise and clarity in the book on a subject of such a wide interest makes it a must read in ...

Read More »

سٹیفن ہاکنگ ۔۔۔ شاہ محمد مری

سائنس دان بالخصوص فزکس کے سائنس دان(فزِسسٹ) مائتھالوجی کے گہرے دوست ہوتے ہیں۔ مائتھالوجی انسان کی طرف سے پہلے پہل تو شعر یا پھر کہانی کی صورت میں زمینی حقائق و خواہشات کا آسمانی اظہار ہوتے ہیں۔ جن زمینی باتوں کو انسان خود حل کرنے کے قابل نہیں ہوتاتو وہ انہیں کسی ہیرو ، یاکسی ماورائی قوت کے ذریعے حل ...

Read More »