Home » 2019 (page 30)

Yearly Archives: 2019

پُتلی تماشہ ۔۔۔ ثمینہ اشرف

ثانیہ لاہور کے ایک متوسط رہائشی علاقے میں مقیم تھی۔ دو کمروں پہ مشتمل اُن کا فلیٹ دور سے Doll House سے مشابہ دکھائی دیتا تھا۔ قریب آنے پر یہ گھر Thrill max میں بدل جاتا ہے۔ پانی والی موٹر اور ایئر کولر کا مسلسل چلنا، کچن میں پانی کے بہاؤ کی مسلسل آواز،بچوں کا گھر کی اشیاء کو کھینچنے ...

Read More »

کوئل سے کہونا کو کے! ۔۔۔ شبنم گل

 کس قدر خوبصورت لڑکی تھی زندگی سے بھرپور۔ اس کا نام بنفشہ تھا۔ وہ نام کی طرح کومل تھی۔ آنکھیں خوابوں سے سرشار۔ مگر آئے دن وہ ڈانٹ کھاتی استانیوں سے۔ اس کالج کی استانیاں روایتی اور تنگ نظر تھیں یا پھر اس میں کوئی انفرادیت تھی۔ حالانکہ اس میں بظاہر ایسی کوئی خامی نہ تھی سوائے زندگی بخش ہنسی ...

Read More »

سنگت پوہ زانت رپورٹ۔۔۔ عبداللہ شوہاز

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کوئٹہ کا ماہانہ پوہ زانت اجلاس ڈاکٹر ساجد بزدار کی صدارت میں پروفیشنلز اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ جس میں بلوچستان کے علمی و  ادبی دنیا کے مختلف حلقوں  سے لوگوں نے کافی تعداد میں شرکت کی۔ اس مہینے کے پوہ زانت اجلاس کی نوعیت گذشتہ اجلاسوں سے مختلف تھی۔ یہ اجلاس سنگت اکیڈمی کے ایک مضبوط ...

Read More »

 بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔۔ وحید زہیر

مہینے کا پہلا سنڈے بلوچستان سنڈے پارٹی محفل کے لیے وقف ہوتا ہے۔آ ج کی سنڈے پارٹی میں شریک دوستوں کی جارحانہ گفتگو سے لگ رہا تھا کہ وہ سردیوں میں گرم ہیٹروں کے قریب بیٹھ کر سٹڈی کا خوب لطف اٹھانے کے بعد اس بیٹھک  کے منتظر تھے۔ بس کیا ہوا۔ابھی بیٹھ کر کمر سیدھی نہیں کی تھی کہ ...

Read More »

امریکہ کے نسلی امتیازات ۔۔۔ ارشد خانم

کتاب کا نام  :  امریکہ کے نسلی امتیازات مصنف  :  جارج جیکسن ترجمہ  :  شاہ محمد مری تبصرہ    :  ارشد خانم    صنف ادب میں مکتوب نگاری کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔اردو ادب میں اس کی ابتداانیسویں صدی میں ہوئی۔دوسری اصناف سخن کی طرح خط نگاری میں بھی ہمیں فارسی کے اثرات غالب نظرآتے ہیں۔آج موبائل اور میسج کی جدید ...

Read More »

دھجی دھجی روشنی کی کرنیں ۔۔۔ اسامہ امیر

بہت پہلے اردو میں نشر و اشاعت کے زرائع اس طرح موجود نہیں تھے۔ اس وجہ سے جب کوئی شاعر کچھ کہتا تھا تو دوسروں کو سناتا ضرور تھا۔(بالکل ایسا ہی حال ان دنوں فیس بک پر بھی روا ہے) اس خیال کے پیشِ نظر کہ سننے والا اس کو پوری توجہ سے سننے کے بعد اپنی کوئی رائے پیش ...

Read More »

ملغلري ۔۔۔ ڈاکٹر محمد شفیق

کتاب کا نام:  ملغلري مصنف: شفقت عاصمی تبصرہ : ڈاکٹر محمد شفیق                  یوں تو دنیا بھر کی ساری زبانوں میں کہاوتیں اور ضرب الامثال موجود ہیں۔یہ کتاب  ملغلری کے نام سے ممتاز لکھاری جناب  شفقت علی عاصمی  نے جدید تحقیق اور مرو جہ ادبی رحجان کے مطابق کافی محنت کے بعد شایع کی۔                 جناب شفقت علی عاصمی مسلم ...

Read More »

قسامِ ازل کے دوستوں کا دن ۔۔۔ محمد رفیق مغیری

آج ہی جبرو ستم سے ہم نے پائی تھی نجات آج ہی محنت کشوں نے پھر سے پائی تھی نجات آج ہم اُن باغیوں کو پیش کرتے ہیں سلام جن کا عزم مستقل ہے زیست کا تازہ پیام  انسانی سماج کی تشکیل کے مرحلے میں جو مسئلہ رونما ہوا وہ طاقتور اور کمزور کے مابین طبقاتی توازن کا تھا۔ شروع ...

Read More »

پرست ۔۔۔ ڈاکٹر انوار احمد ۔۔۔ ثمینہ اشرف

 اگر زندگی نمک پانی ریت سے ملے بے رنگ سے شیشے کی طرح ہوتی۔ مگر کیوں ہوتی۔رب دو جہا ن نے اس کائنات میں علم، محبت، عاشقی کے دیپ جلائے…… شہر ملتان کا دریچہ وا کرکے دیکھیں۔ تو ایک مقدس، معظم سی روشن مسند دکھائی دیتی ہے۔ جہاں ہمارے عالیٰ ذی وقار اساتذہ تشریف فرما دکھائی دیتے ہیں۔ محبت فاتح ...

Read More »

سیوی گپتہ تی  دِنگاں ۔۔۔ شاہ محمد مری

 زکریا خان بتارہا تھا کہ یہ پورا علاقہ راوی دریا کے کنارے آباد ہے۔ یعنی جتنے شہر اور قصبے ہیں (ساہیوال، ہڑپہ، اوکاڑہ، اور سست گھرا) یہ سب کے سب دریا کے سبب یہاں وجود میں آگئے تھے۔ پانی اور آبادی لازم وملزوم ہوتے ہیں۔ راوی اور ستلج کے درمیان واقع اس علاقے میں گندم اور کپاس  بڑی فصلات ہیں۔ ...

Read More »