Home » 2019 (page 14)

Yearly Archives: 2019

بلوچستان کی ادبی تحریک ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

ایک صدی کا قصہ ……!۔ کتاب کا نام:  بلوچستان کی ادبی تحریک مصنف:  ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 335 قیمت:  400  روپے مبصر:    عابدہ رحمان جی ہاں یہ دوچار برس کی بات ہر گز نہیں بلکہ سو سال کی کہانی ہے۔ ان سو سالوں میں موتیوں کی مالا بُنتے بُنتے کئی موتی بکھرتے چلے گئے …… بچھڑتے چلے گئے! ...

Read More »

شانتا بخاری ۔۔۔ ڈاکٹر سید جعفر احمد

کامریڈ شانتا کی پہلی اور آخری پہچان ایک انقلابی سیاسی کارکن کی ہے جن کو یاد کرنا صرف ایک فرد کو یاد کرنے کے مترادف نہیں ہے بلکہ اُن کا ذکر غور و فکر اور سوچ بچار کے بہت سے دَر وا کرتا ہے۔ گزشتہ رات جب میں کامریڈ شانتا کے حوالے سے اُس مواد کا مطالعہ کررہا تھا جو ...

Read More »

روشن فکری کا جہانِ نو ۔۔۔ صلاح الدین شہبازی

جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود روشن فکری کی صراطِ مستقیم پر نئی تسبیح اور نئے ورد کی ضرورت ایک عرصے سے قوم کو دو بڑے اور بنیادی چیلنج درپیش ہیں۔ ایک معاشی تنزلی اور دوسرا اخلاقی تنزلی۔ یہ حوالہ قوم کو مضطرب کر دیتا ہے کہ اس پر قرضوں کا بوجھ مسلسل بڑھتا جا رہا ہے، غیر ...

Read More »

امین الملت ۔۔۔ شاہ محمدمری

ایک طویل عمر پانے والے شخص کے بطور محمد امین کھوسہ کی شخصیت پہلودار رہی ہے۔ اور چونکہ وہ بہت متحرک اور پارہ صفت شخص تھا، اس لیے اس کی زندگی کا ہر پہلو بھر پور رہا ہے۔ وہ رج کے ملّا رہا۔ وہ ایک بے مثال سامراج دشمن تھا، اور کمال وطن پرست تھا۔ انگریز سے آزادی کے بعد ...

Read More »

امداد حسینی کی شاعری ۔۔۔ پروفیسر علی احمد بیگ

(دھوپ کرن کے تناظر میں) امداد حسینی کی شاعری تعکف و تصنع سے دور ایک سچے جذبوں کی ترجمان شاعری ہے۔ ان کے اشعار محض خانہ پری کے لئے نہیں، بلکہ اپنے طرز احساس، رنگ فکر، اور پیرائیہ اظہار میں نئے سماجی عوامل کی صورت گری کرتے ہیں۔ ایک مخصوص دائرے سے نکل کر جیتی جاگتی زندگی کی تصویریں اور ...

Read More »

احمد خان کھرل ۔۔۔ شاہ محمد مری

مراد کے اس گوریلا حملے اور اُس کے نتیجے میں استعمار کے بدصورت نشان برکلے کی موت کے متعلق وہاں بہت خوبصورت لوک گیت موجود ہیں۔ ایسی مزیدار فوک شاعری جو شہر کے مڈل کلاس، بورژوا دانشور، اور یونیورسٹیوں کے دانشوروں کی بد ذائقگی کے سبب انہیں نصیب نہیں۔ حتی کہ صنعتی مزدور بھی اُن اشعار کو نہیں گنگناتے۔ بس ...

Read More »

عالمگیریت،ثقافت اور ادب ۔۔۔ عقیلہ جاوید

(حنا جمشید کی مرتبہ کتاب کی تقریب میں پڑھا گیا مضمون)   عالمگیریت، ثقافت اور ادب جیسے ہمہ جہت موضوع میں ایک چیز جو مشترک ہے وہ ہے انسان۔ چوں کہ انسان سے زیادہ اہم اور دلچسپ مخلوق ابھی تک معرضِ وجود میں نہیں آئی۔ اس لیے اس کتاب کا موضوع بھی بہت دلچسپ ہے۔ ایک نظر ڈالنے پر تو ...

Read More »

امین کھوسو کے خطوط ۔۔۔ ترجمہ: نواز کھوسہ

جیکب آباد 11/09/1960 قِبلا شاہ صاحب!۔   کافی وقت سے یہ دستور بنایا ہے کہ کسی بھی دنیاوی مسئلے پہ کچھ کہنا ہو تو آپ کو کہہ دیتا ہوں۔ یاد داشت پہ زور دو گے تو یہ روزِروشن کی طرح نظر آئے گی کہ بار ہا مشکل سے مشکل مسلا ایسے حل کیے ہیں۔ سطحی نگاہوں سے دیکھو گے میرا ...

Read More »

پاکستا ن میں شناخت کا مسئلہ۔۔۔۔ ڈاکٹر مزمل حسین

ان چار ادوار نے ہندوستان کے تہذیبی سلسلوں کو فطری انداز سے ایک ہی لڑی میں پروئے رکھا، بدھ ازم، ہندوستان میں مشترک ”قدر“ ایک ”نمانتا‘ اور صوفیانہ طرز احساس ہے جس نے ہندوستان کو کئی صدیوں تک ایک توانا تہذیب میں جوڑے رکھا۔ یہاں پرایک مستحکم اور مضبوط معاشرہ تھا۔ اس کے لوگ شریف، باوضع اور ان کی خوشیاں ...

Read More »

فاضل راہو: جورُ کے تو کوہِ گراں تھے ہم ۔۔۔ نذیر لیغاری

فاضل راہو سے میری پہلی ملاقات سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں ہوئی۔ ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ کی پیشی کیلئے انہیں جیل سے ہائی کورٹ لایا گیا تھا۔ وہ گزشتہ کئی برسوں سے کسی عدالتی حکم کے بغیر قید کاٹ رہے تھے۔ یوں بھی زندگی کا ایک بڑا حصہ انہوں نے زندانوں، عقوبت خانوں، تفتیشی مراکز اور تھانوں میں گزارا ...

Read More »