Home » 2018 » August (page 4)

Monthly Archives: August 2018

فکرِ لطیف ۔۔۔ ڈاکٹر فہمیدہ سلطان

سندھ کے عظیم شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی فکر و فلسفے کو سمجھنے کے لئے ہمیں ایک نیا شعور اور نئی بصیرت درکار ہے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج میں نے ان کے ایک بیت کا انتخاب کیا ہے جو ہے: کوڑوتوں کفر سیں، کافر مَ کو ٹھائے ہندوہڈ نہ آہیں، جَنیوتوں نہ جُگائے تلک تنیں کھے لائے، ...

Read More »

مزدور عورت  ۔۔۔ کروپسکایا /شاہ محمد

عورت ورکنگ کلاس کی ایک ممبر کے بطور آئیے ہم محنت کرنے والی عورت کے حالات کا مطالعہ کریں۔ ہم کسان عورت سے شروع کرتے ہیں ۔ اُسے کھیت کے سارے بھاری کاموں سے نمٹنا پڑتا ہے ، رات دن بغیر کسی توقف کے کٹائی کے زمانے میں بھی اور ہل چلانے کے وقت بھی وہ مرد کے ساتھ ساتھ ...

Read More »

انجیلا ڈیوس (خود نوشت) ۔۔۔ انجیلا ڈیوس/سید سبطِ حسن

نقلی بالوں کے گچھے سہمے ہوئے خرگوش کی طرح میرے ہاتھوں میں کانپ رہے تھے۔ میں ہیلن کے ساتھ اکیلی تھی، پولیس سے روپوش اور اُس شخص کی موت سے مغموم ۔۔۔جس کو میں چاہتی تھی۔ دو ہی دن پہلے مجھ کو عدالت کے کمرے میں ہونے والے بلوے اور اپنی دوست جوناتھن ؔ جیکسن کی ہلاکت کی خبر ملی ...

Read More »

ڈی کلاس کلب  کا ممبر’’ جانان‘‘    ۔۔۔ شہیم کاکڑ / محمدحسین ہنرمل

سائیں کمال خان شیرانی نے جب سیاست میں شخصیت پرستی اور زربردستی جیسی برائیوں کو بڑھتے دیکھاتو ڈی کلاس کلب کے نام سے کچھ نظریاتی لوگوں کی ایک غیر رسمی انجمن قائم کرلی۔اس انجمن کے افراد کے قومی افکار کی سچائی اور اخلاص سائیں مرحوم کے ذہنی کرب کو کچھ نہ کچھ اطمینان دلادیتااوروہ اپنے درمیان مختلف سیاسی مسائل کو ...

Read More »

مستونگ دھماکہ

ہمیں شہیدوں اور زخمیوں کا سکور بورڈ مرتب نہیں کرنا ۔ ہمیں ایک ہی ماں کی روح ، دل اور بھاگ پر ایک ہی جگہ اور ایک منٹ کے اندر اندرسات سات بیٹوں کی فوتگی کا ایٹم بم لگنے پر بھی نہیں لکھنا۔ ہمیں زخمی لوگوں کو اپنے علاج کے لیے اپنی ساری زمینیں ،گائے اور بکریاں فروخت کرنے کے ...

Read More »

الیکشن 2018

حالیہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے الیکشنوں میں جیتنے والے لوگ خواہ جس پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں، ’’سٹیٹس کو ‘‘ کے لوگ ہیں ۔ یعنی حالات کو اُسی طرح رکھنے والے لوگ جس طرح کے حالات چل رہے ہیں۔یہ نہ سیاست میں کوئی تبدیلی کریں گے اور نہ معیشت میں کوئی بنیادی تبدیلی لائیں گے۔ان کے پاس عوام کے ...

Read More »

سماجی تبدیلی کے لوازمات

سائنس ڈنڈے ماری کی اُلٹ چیزہے ۔ اس میں سندھی زبان کے فقرے ’’رکھ مرشد ءَ تے‘‘ کا اطلاق نہیں ہوتا ۔ سائنس اِس بات کو بھی نہیں مانتی کہ’’ فی الحال جدوجہد کرتے ہیں، باقی اُس وقت دیکھیں گے‘‘۔ اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ سائنس نتائج نہیں طریقہِ کار دیکھتی ہے ، (میتھڈا لوجی، ناٹ رزلٹ)۔ ...

Read More »

سِیغ (عدت) ۔

خود کلامی عدم جب کسی بہت ہی قریبی کو چھین لیتا ہے تو ،رنگوں رنگینیوں کی دنیا جیسے یک رنگی سے رنگ دی جاتی ہے، کالے رنگ سے ۔ غم کا خرمن اعضا سُن کر لیتا ہے ۔ سکتہ ،یک دم بے توانی ،فالجی بے بساعتی ، عمیق بے بسی۔ ماں جیسے ڈاکرتی ڈاچی، باپ کی بہادری کی سینگیں پاش ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »

August 2018

Read More »