Home » 2018 (page 3)

Yearly Archives: 2018

استاد عبدالستار بلوچ  ۔۔۔ وحید نور

ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ اردو / ہندی گیتوں کے شوقین ہوں اور آپ نے کبھی مہدی حسن، محمد رفیع، مکیش، طلعت محمود ، مناڈے ، غلام علی اور نصرت فتح علی خان کو نہ سْنا ہو؟ ۔ ٹھیک ایسے ہی اگر کوئی بلوچی گیت سنگیت سے لگاؤ رکھتا ہے تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اس ...

Read More »

رجحان سازی کیسی ہوتی ہے ۔۔۔ ڈاکٹر منیر رئیسانی

ہم اکثر سُنتے اور پڑھتے ہیں کہ فلاں شخص یا فلاں گروہ فلاں چیز کا رجحان ساز ( Trand setter) ہے ۔ مثلاً گلو کاری کا فلاں انداز گلوکار یا میوزک بینڈ نے متعارف کروایا ،یا مصوری کا کون سا انداز کس نے مقبول کروایا ۔ لیکن پھر یہ بھی ہوتا ہے کہ دیکھتے دیکھتے وہ رجحان ختم یا تبدیل ...

Read More »

آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمدمری

انقلابی اصلاحات یہ سارا وسیع علاقہ ،اور اچھی خاصی افرادی قوت یوسف عزیز مگسی جیسے انقلابی کے ہاتھ آ گئی تھی۔عرصہ ہواہم نے امریکی کمیونسٹ پارٹی کے مرحوم سربراہ ’’ گس ہال‘‘ کا ایک مضمون پڑھا تھا جس میں اُس نے لکھا تھا کہ ہم چھوٹے چھوٹے اور پسماندہ ممالک میں تو انقلاب کی حاصلات دیکھتے آئے ہیں مگر غورکرو ...

Read More »

خوش نصیب قوم کا جواں سال سردار ۔۔۔ عبدالصمد خان اچکزئی 

سردار یوسف علی خان مگسی کی ریاست میں چند ساعات نہ شبم نہ شپ پرستم کہ حدیث خواب گویم چو غلام آفتابم ہمہ آفتاب گویم یہ امر اگر عالم ہند کو نہیں تو کم از کم دنیائے بلوچستان کو بخوبی معلوم ہے کہ میں نکتہ چیں ہوں، مدحت سرانہیں۔ میرا مسلک خوش آمد کے سرا سر منافی اور حق وصداقت کی ...

Read More »

گالانی بادشاہ مبارک قاضی ۔۔۔ عبداللہ شوہازؔ 

کوئٹہ ڈگری کالج ئے ہال چے سر اچاسرا چہ مردما پُر اَت ۔ اناگتا دیوانا نشتگیں سرجمیں زال و ورنا پاد اَتک انت و چاپاں سرجمیں ہال سرا زرت ۔ یک کماشیں سپیت ریشیں مردے پُترت و دیوان ئے دیمی ردا نشت ۔ داں زنڈیں دمانے آ چاپانی توار ا ہچ تھم نہ کت ۔ لہتیں جوان عقیدت مندی ئے ...

Read More »

انجیلا ڈیوس(خودنوشت) ۔۔۔ ترجمہ: سید سبطِ حسن

ان نسل پرستوں نے یہ بم خاص طور سے میری چاروں سہیلیوں کو مارنے کے لیے نہیں پھینکا تھا۔ ان کو تو شاید احساس بھی نہ تھا کہ گر جاگھر کے تہہ خانے میں بم رکھنے سے کوئی شخص بلاک بھی ہوسکتا تھا۔ وہ تو برمنگھم کے کالے باشندوں میں خوف اور دہشت پھیلانا چاہتے تھے جو اچانک نیگرووں کی ...

Read More »

آرٹ اور سماجی زندگی ۔۔۔ پلیخانوف/سید مطّلبی فرید آبادی

2 اگر ہم سرکاری ’’حلقوں‘‘ کو نظر انداز کردیں تب بھی سیکنڈ ایمپائر کے بعض فرانسیسی ادیب ہیں جنہوں نے ترقی پسندانہ نقطہ نظر کی بنیاد پر آرٹ برائے آرٹ کے نظریئے کو مسترد کردیا ۔مثال کے طور پر الیگزینڈر ڈوماس کی فلز کوؔ لے لیجئے جس میں وہ قطعی طور پر کہتا ہے کہ ’’آرٹ برائے آرٹ ‘‘ کا ...

Read More »

پولٹ بیورو مر گیا ۔۔۔ شان گل

ڈاکٹر صاحب اپنا ماہِ پیدائش اپریل بتاتا تھا۔ سال تھا1920۔ وہ قوم میں گنڈہ پور تھا۔ جو دراصل ڈیرہ اسماعیل خان کے گردونواح کے باشندے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کادادا زندگی بھرمذہبی اور درویشی کی تعلیم کے پیچھے پیچھے بھاگتا رہاتھا۔ کبھی غزنی،کبھی کہاں ‘ کبھی کہاں ۔یوں وہ بالآخر قندھار جاکر ٹک کیا۔ یہ لوگ سید محمد گیسودراز کی آل ...

Read More »

گلناز کوثر کی شاعری ۔۔۔ نسیم سید

زندگی کے کچھ سفر، کچھ ملا قاتیں، کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جیسے کسی درخت کے تنے پرکھدے ہوئے نام۔ وقت کی موج کا انجانا ہاتھ موج میں آکے ہماری ہریالی کا شریک کردیتا ہے کسی نام یا کسی ملا قات کو اورپھروجودمیں سانس لیتا وہ لمحہ اپنے جڑسے اکھڑنے تک دھڑکتا رہتا ہے ۔ہم میں اورنئی سانسیں عطا کرتا ...

Read More »

محمد امین خان کھوسہ ۔۔۔ مرتضٰے سید/نواز کھوسہ

سن 04/11/1965 برادرم میاں محمد امین!۔ السلام علیکم! کبھی تو سال گزر جاتے ہیں نہ کوئی خبر نہ کوئی خبر نہ کوئی حوال آتا ہے۔ ابھی تو ہفتہ میں سات خطوط پہنچ چکے ہیں۔ شاہ صاحب نے فرمایا ہے کہ: ۔ کڈھن طاقیوں ڈین ۔ کڈھن کُھلن در دوستن جا کڈھن اچاں۔ اچنڑنہ لھاں ۔کڈھن کو ٹھیونین اھترئی آھیلن صاحب ...

Read More »