Home » 2016 » July (page 6)

Monthly Archives: July 2016

دوا۔۔۔ لوہسون / شان گل

خزاں کی رات تھی ۔ چاند ڈوب چکا تھا مگر سورج نکلنے میں ابھی دیر تھی ۔ آسمان پر ایک نیلگوں سی روشنی پھیل رہی تھی ۔ چند چمگاڈروں کے سوا بقیہ رات خوابیدہ تھی ۔ بوڑھا چوآن بستر سے اٹھ بیٹھا ۔ اس نے بتی جلائی تو چائے خانے کے دو کمروں میں ہلکی سی روشنی پھیل گئی ۔ ...

Read More »

میرا بیٹا مہدی ۔۔۔ امر جلیل/عظیم انجم ہانبھی

میں اندھیرے میں نگاہیں جمائے اپنے کچے گھر کے پکے دروازے کی جانب دیکھ رہا تھا۔ دروازے کے باہر گلی میں ایک مردہ سا زرد بلب میونسپلٹی کی صلیب یعنی پول پر لٹک رہا تھااور ہماری زندگی کی طرح ٹمٹما رہا تھا۔ بلب بھوندو تھا، کبھی بجھ جاتا تو کبھی جل پڑتا،لیکن ہمارے کچے گھر میں اندھیرا تھا۔باہر اندھیرے میں ...

Read More »

انصاف ۔۔۔ زیب سندھی/ ننگرچنا

رات کے وقت قافلہ سرائے کو جانے والی ویران سڑک پر دو نوجوانوں کا راستہ روک کر اُنہیں لُو ٹنے کی کوشش کی گئی۔ لُوٹنے والے بھی دو اشخاص ہی تھے۔نوجوانوں نے مزاحمت کی تو ایک لُٹیرے نے اٹھارہ برس کے نوجوان کو بانہوں کے گھیرے میں جکڑکربے بس کردیا اور دوسرے لُٹیرے نے سترہ برسوں کے نوجوان پر خنجرسے ...

Read More »

قیمت ۔۔۔ صنو بر الطاف

لوگ غلط کہتے ہیں کہ زندگی حرکت کا نام ہے۔اگر ایسا ہے تو مجھے جلدی سے قبر میں اتار دیں۔کیونکہ میں دس سال سے اس شیشے کے ڈربے میں کھڑا ہوں۔مجھ سے زیادہ جمود کا شکار اور کون ہوگا۔میرے لیے یہ دس سال ایک صدی سے کم نہیں۔میں کراچی کے سب سے بڑے ہسپتال کا ایک بہت چھوٹا سا ریسپشنسٹ ...

Read More »

منجمد سسکیاں ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی ۔۔ نیو زی لینڈ 

میں کوئی عام فوٹوگرافر نہیں ، جنگ اور اس کی ہولناکیوں کو تصویر کرنا میرا ہنر ہے ۔ جتنا زیادہ دل فگار منظر ہو کیمرے کی آنکھ میں قید کر کے دنیا میں آگاہی پھیلانے کو اتنی ہی موثر چوٹ لگاتا ہو ں ،میری تصویریں امن کے لئے کام کرنے والی تنظیمیں اپنے بینرز پر سجاتی ہیں ۔ ایسے ہی ...

Read More »

دہشت ۔۔۔ منیر احمد بادینی / شرف شادؔ

بس چلنے لگی تھی مگر پھر دھیرے دھیرے رُک گئی۔ میں نے کھڑکی سے دیکھا ایک مسافر دُور سے لمبے ڈگ بھرتا بس کی طرف آرہا تھا۔ شاید ڈرائیور نے اُسے دیکھا، تو اُس کے لئے بس روک دی ہو۔ اوپر آسمان پرکالی گھٹائیں چھا گئی تھیں اور بس کے روانہ ہونے سے کچھ لمحے پہلے بوندیں بھی پڑنا شروع ...

Read More »

زندگ مردگ ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی

مدتے بیت من چہ وتی ہلکا در نہ کپتگ آں بلکیں راستیں گپ ایش انت منا یات ھم نہ انت من کدی در کپتگ اوں…چوں ھم نہ انت در آیگ ئے کوشست نہ کتگ , باز کتگ , بے سوب بوتگاں۔۔۔بلّک گوشیت , ہلکا ڈن وروک انت بگندے بہ بنت۔۔۔منی ھیالا بلک دروغ بندیت یا بوت کنت پیری آ سر ...

Read More »

بلوچستان بجٹ پر بات کریں؟

برطانیہ یورپی یونین سے نکل گیا اور پورا یورپ ہل گیا۔ جغرافیائی تبدیلیاں تو ابھی ہونی ہیں مگر کپٹلزم کے معاشی نظام میں جو بھونچال آرہا ہے وہ زلزلے کے مرکز سے زیادہ اُس کے مضافاتی تیسری دنیا میں بربادیاں کھڑی کرے گا۔ حیرت یہ ہے کہ سوشلسٹ بلاک کے منہدم ہونے کے تیس سال بعد جاکر یہ لا وا ...

Read More »

July 2016

Read More »