Home » 2015 » February (page 4)

Monthly Archives: February 2015

رقصِ شرر ۔۔۔ حسنین ساحر ۔اسلام آباد

شوکت محمود شوکت کادوسرا شعری مجموعہ —- ایک فکری و فنی شاہکار ”رقصِ شرر“۔۔۔پروفیسر شوکت محمود شوکت کا دوسراشعری مجموعہ ہے جوحال ہی میں منصہ شہود پر آیا۔ان کا پہلا شعری مجموعہ ”زخمِ خنداں“ 2003ءمیں اشاعت پذیر ہوا تھا۔ ”زخم خنداں“ کی اشاعت کے بعدگیارہ سال پر محیط، شوکت محمود شوکت کے فکری و فنی ارتقا کا جائزہ لیا جائے ...

Read More »

والٹیر اور کاندید ۔۔۔ سعید احمد بلوچ

کاندید کو پڑھنے کے بعد ول ڈیورانٹ کے اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکے گا کہ ”یہ نہ سمجھا جائے کہ والٹیر اور روسو انقلاب فرانس کے اسباب تھے بلکہ انہوں نے احساس اور فکر کو ایک سمت فراہم کی ، ذہن انسانی کو نئے تجربوں اور نئی تبدیلیوں کے لیے تیار کیا۔“۔ کہتے ہیں لوئی شانزدہم نے زنداں ...

Read More »

سمو…. ولی سے بننے سے پہلے ۔۔۔ شان گل

سمو مست توکلی کی محبوبہ تھی۔ مست کے عشق اور اس کی شاعری نے سمو کو چار چودہار مشہور کردیا۔ مگر یہ نام ویسے بھی بلوچوں میں ایک مقبولِ عام نام ہے ۔ میں اس نام کا لفظی مطلب ڈھونڈنے نکلا۔ اس کا مطلب ظہور شاہ ہاشمی نے اپنی ڈکشنری میں ”ملوک ، شرفدار،خانوادہ ، نازک، اچھا “لکھا ہے ۔ ...

Read More »

سادہ آدمی ۔۔۔ شاہ محمد مری

سچی بات یہ ہے کہ سارے یوٹوپیائی سوشلسٹ لوگ سادہ انسان تھے۔ اپنی سادگی میں جےے، دکھ درد برداشت کےے اور سادگی کے ہاتھوں مارے گئے ۔ مگر سینٹ سائمن تو ایک اور وجہ سے ” سادہ“ تھا۔ بعد میں بتاﺅں گا۔ سینٹ سائمن کا پورا نام کلاڈزے ہنری سینٹ سائمن تھا ۔ وہ 1760 میں پیرس میں پیدا ہوا۔ ...

Read More »

میر گل خان نصیرہ شاعری ۔۔۔ ڈاکٹر منیر احمد گچکی

ہرچوں کہ بیت دگرے ملک و دیار آبادو جہاں جل و مزن نام و توار شہدے بہ تچنت جو او بلکیں یہ نصیر شر ترجہانا انت و تن ئے ہشکیں دار یک الکا پین و صحت مندیں قومئے دلبڈی اودیمروی حاطر ا شاعری ئے وتی کا روکر دے اورہ بند ے ۔ بلوچ او بلوچستانہ نگیگیں جاورانی حاطرامیر گل خان ...

Read More »

عہد ساز شخصیت درویش ۔۔۔ مقبول احمد ناصر

اعلیٰ تعلیم یافتہ،محقق، سیاستدان ،خدائی خدمتگار،اور رہبر ملت سائیںکمال خان شیرانی کو خداداد صلاحیتوں سے لبریز پایا بلاشبہ وہ تکبر اور غرور سے بہت دور انسان تھے سادہ لباس سادہ خوراک اور سادہ زندگی ان کا وطیرہ تھا،سائیں کمال خان نے غربت کے دور میں ایک غریب اور محنت کش شخص عیسیٰ خان شیرانی کے گھر میں آنکھ کھولی اور ...

Read More »

احمد ندیم قاسمی ۔۔۔ نظر ضمیر

لا تعداد لوگ اس دنیا میںآئے اور اس دنیا سے چلے گئے مگرچند ہی لوگوں نے اس دنیا میںکارہائے نمایاں انجام دئےے جن کی وجہ سے وہ ہمیشہ کے لےے امر ہوگئے اور مرنے کے بعد بھی آج تک زندہ ہیں ان ہی میں سے ایک احمدندیم قاسمی ہیں جنہوں نے ہمیشہ معاشرے کی اصلاح کی اس کے باوجود کہ ...

Read More »

معصوم شخص ۔۔۔ وحید زہیر

نیک دل، نیک خیال شخص عمر کے کسی حصے میں ہو وہ اپنی معصومیت سے دلوں کو موہ لیتا ہے اور اس سے ایک ہی ملاقات برسوں کے یارانہ کا پتہ دیتی ہے۔ افغانستان نژاد بلوچ ادیب عبدالستار پردلی بھی ایک ایسی شخصیت ہیں جو بچوں کی طرح میٹھی زبان بولتے ہیں جو اپنی ذات میں بلوچی ادب کا پورا ...

Read More »

سندھ کا سوبھو ۔۔۔ جمال/ ننگر چنا

یہ اُس انوکھے اور منفرد قبیلہ کا آخری فرد تھا جو 8دسمبر2014 کی سرد صبح کے وقت سندھ کے بیابان میں سو گیا اور صدیوں کی سیاسی ، علمی اور نظریاتی ذہانت اپنے وجود کے اوراق میں لپیٹ کر لاڑکانہ کے شمشان گھاٹ میں روشن ہوگیا۔ وہ اپنی 95 سالہ زندگی میں ” روشنی کے سفر“ میں ہی رہا۔ اس ...

Read More »

بحرِ بلوچ ۔۔۔ گلزار گچکی

بلوچ وسیع و عریض رقبہ پر مشتمل قبل از مسیح کی تاریخ رکھنے والی عظیم مہرگڑھ کی تہذیب و تمدن کا وارث ، معدنی وسائل سے ما لا مال متنوع موسم اورموافق آب و ہوا کی حامل سرزمین کا مالک ہے۔ بلوچ کے قومی وسائل میں زیر زمین معدنیات کے بیش بہا ذخیرے کے علاوہ پاکستان میںجیوانی سے لیکر حبکو ...

Read More »