Home » کتاب پچار (page 9)

کتاب پچار

April, 2018

  • 7 April

    تراگشاں  ۔۔۔۔ عبداللہ شوہازؔ 

    راہا کنڈ وبیٹ بنت جنجال بنت زند نہ اِنت نودے کہ شنزانا گوزیت وہدے انسان پہ دل جوانیں زندے گوازینگ لوٹیت گڑا الّم اِنت کہ آ ں زندئے راستی آ بہ منّیت ۔ چو کہ قاسم فراز گشیت ’’زند نہ اِنت نودے کہ شنزانا گوزیت ‘‘۔ وہدے اے تکا ما چاریں تہ چاگردئے ہر حساسیں مردم ہمے کنڈ وبیٹانی چست ...

  • 7 April

    محبت ، بغاوت اور نظمیں ۔۔۔۔ ڈاکٹر شہناز شورو

    اگر آپ سامراجی ہتھکنڈوں اور مظلوم و محکوم عوام کے غضب شدہ حقوق کا مطالعہ کرتے رہے ہیں تو آپ نسیم سیّد کی اس کتاب ’’یوروپئین نوآبادیات کے ایبوریجنل ادب پر اثرات‘‘ کو نئے دور کا وہ صحیفہ کہیں گے جس کا لفظ لفظ خود کو ، آپ سے بار بار پڑھوائے گا۔ آپ اِس کتاب کو ازبر کرنا چاہیں ...

March, 2018

  • 10 March

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    فروری 2018 آج تو سنگت کا دیوان سجا تھا۔بڑا شور تھا دوستو۔ بڑی گہما گہمی بڑی گپ شپ۔میں پہنچی تو بابا جان محوِ گفتگو تھے کہ چاہے بیوروکریٹ ہوں، دانشور یا ماہرِ تعلیم، یا ٹیچرز اور سٹوڈنٹ ہوں تعلیمی پالیسی کسی کے پاس نہیں۔جب ہمارا معاشی نظام طبقاتی ہے تو ظاہر ہے کہ تعلیمی نظام بھی طبقاتی ہی ہوگا۔جو تعلیمی ...

February, 2018

  • 12 February

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    جنوری 2018 تمثیل کے بنائے ہوئے خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ جب سنگت بابا جان نے میرے ہاتھ پر رکھا تو مزہ آگیا۔سر سری نظر ڈال کر ایک طرف رکھ دیا کہ پھر بابا جان کہتے ہیں ’ ہاں دیکھو دیکھو اپنی تحریریں دیکھ لو سب سے پہلے‘۔گھر پہنچتے ساتھ ہی جو صفحات پلٹے تو ’ پوری انسانیت دلدل میں‘ سے ...

  • 12 February

    چراغ زار کی جلملتا میں ۔۔۔ علی بابا تاج

    (اخترعثمان کی غزلوں کے مجموعہ پر ایک تبصرہ) یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اختر عثمان کی غزلوں کی کتاب ”چراغ زار”چھپ کر ہمارے مطالعہ میں آچکی ہے۔اس سمجھ میں نہ آنے والے دور میں اردو پڑھنے والوں کو ایک اچھی کتاب کامیسر آنا ہی بڑی بات ہے۔ چراغ زار بایں ہمہ صفات اپنے اندر شاعری کے وہ محاسن رکھتی ...

  • 12 February

    شاہ، اندر باہر کی تبدیلی کا فلاسفر!۔۔۔ عابدہ رحمان

    کتاب کا نام: شاہ عبدالطیف بھٹائی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 117 قیمت: 200 روپے مبصر : عابدہ رحمان ہمارا معاشرہ جو غموں،دکھوں ، ظلم واستحصال، ناانصافی اور غربت کا ایسا منبع بنا ہوا ہے کہ ہر انسان تکلیف میں ہے ۔ ایسے میں اسے کوئی ایسا در نظر آجائے کہ جہاں وہ سمجھتا ہو کہ اپنے غموں ...

January, 2018

  • 10 January

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    دسمبر2017ء عید ٹرین کا تو سنا ہی تھا لیکن اس دفعہ تو شال میں سنگت اسپیشل ٹرین بھی چلی جسے بنایا سنوارا قندیل بدر نے تھا اور اس ٹرین کی پینٹنگ تمثیل حفظہ نے کی۔یہ خوبصورت رنگین ٹرین پچھلے بیس سال سے شال کی گھاٹیوں ، وادیوں میں رواں دواں ہے۔ٹرین فاطمہ جناح روڈ پر پہنچی تو شاہ محمد مری ...

  • 10 January

    سنگت2017۔۔۔ اورنگزیب

    ماہنامہ سنگت دسمبر2017کا شمارہ عام شماروں کی نسبت ضخیم ہے ۔دوسری تبدیلی یہ ہے کہ یہ سارا رسالہ ایک خاتون ، قندیل بدر نے مرتب کیا ہے ۔ مجھے اس بات سے خصوصی طور پر خوشی ہوئی۔عورتوں کو آگے آنا ہی چاہیے!!۔ اگر چہ سارا میگزین معلوماتی ، ولولہ انگیز اور دلچسپ ہے لیکن میں یہاں اُن چند تحریروں کی ...

December, 2017

  • 14 December

    عشق کے گنوخ، لا علاج ! ۔۔۔۔ عابدہ رحمان

    کتاب کا نام: شاہ عنایت شہید مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 80 قیمت : 150روپے مبصر : عابدہ رحمان ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب کی کتابیں جب میں پڑھتی ہوں تو ہر دفعہ خود کو کہتی ہوں کہ ’ یار تم کتنی بے خبر تھی‘۔اکثر شخصیات کا صرف میں نے نام بس سنا تھا، ان کو جانا میں ...

  • 14 December

    دل جہاں دریا ہوا ۔۔۔ اسامہ امیر

    بہ قول دلاورعلی آزر شعر وہ لکّھو جو پہلے کہیں موجود نہ ہو خواب دیکھو تو زمانے سے الگ ہو جاؤ شعرِ آشوب گاہ میں نئی آوازوں کا وارد ہونا کسی رحمتِ خاص سے کم نہیں۔ نئے نئے مضامین نئی نئی زمینوں میں کاشت کرنا بہ ظاہر سہل مگر جانکاہ مرحلہ ہے کہ کسی بھی منزل پر پہنچنے کے دو ...