Home » کتاب پچار (page 3)

کتاب پچار

November, 2021

  • 6 November

    سنگت ستمبر،ریویو۔۔۔سائرہ نجیب

    ہمیشہ کی طرح سنگت کا ٹائٹل پیج دل کو چھو لینے والا ہے۔تصویر میں پرنسز آف ہوپ کے بورڈ کے ساتھ ایک بچی کھڑی ہے جس یہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ ایک پتھر پرنسز نہیں ہوسکتا، اصل پرنسز آف ہوپ تویہ بچی ہے یعنی عورت ہی امید کی شہزادی ہے۔کورکے اندرونی صفحہ پرسیمیں درانی کی نظم ’اڑن کھٹولہ‘ کے ...

  • 6 November

    ناول ارادھنی: کوزے میں صدیوں کی دانش۔۔۔ڈاکٹر فاطمہ حسن

    ارادھنی زیبدہ بروانی کا پہلا ناول ہے۔ 383صفحات پر مشتمل یہ ناولMy Publicationنے شائع کیا ہے۔ قیمت650روپے ہیں۔ کتاب کا انتساب حضرت شمس تبریز کے نام ہے۔ زبیدہ میری بہت عزیز دوست ہے، ہماری دوستی کی بنیاد تصوف کا وہ سنجیدہ رخ ہے جس میں علم و دانش کی راہیں کھلتی ہیں۔ یہ راہیں انسان دوستی کی طرف لے جاتی ...

October, 2021

  • 14 October

    ماہانہ سنگت۔۔ایک جائزہ ۔۔۔ عطاء اللہ بزنجو

    ماہنامہ سنگت اگست 2021ء کا شمارہ  ہمارے زیرِ نظر ہے۔ سنگت کا ٹائٹل Artisticہے۔امید ہے،روشنی کی کرن ہے، اندھیرے میں روشنی کا پیامبر۔ رسالے کے انر ٹائٹل پر ہمارے وطن دوست شاعر محترم مبارک قاضی کی غزل ہے۔ ”قاضی ہر چی کنت وتی قدّا کرزیت“ رسالے کا شونگال(اداریہ) ”عوام باشعور اور وفادار ہوتے ہیں“ عثمان کاکڑ کی شہادت کے حوالے ...

  • 14 October

    افسانوی مجموعہ ۔۔۔ شبیر فرہاد

    افسانوی مجموعہ ”جو کہا افسانہ تھا“ مصنفہ۔ عابدہ رحمان مبصر: شبیر فرہاد اردو ادب اکیسویں صدی میں قدم رکھنے سے پہلے اصناف دراصناف بہت کچھ کہلوا چکا تھاخاص طور پر فکشن میں۔ مصروفیات کے سبب داستان کا رواج روز بروز ختم ہوتا رہا اور اس کی جگہ ناول نے لے لی جس (ناول) نے پوری زندگی کا احاطہ کرنا شروع ...

September, 2021

  • 14 September

    سنگت ریویو جولائی 2021۔۔۔ عابد میر

    سنگت کا ایک قاری ہوا کرتا تھا جس کا دعویٰ تھا کہ سنگت کے سرورق سے لے کر پس ورق تک مع اشتہارات وہ نہایت عرق ریزی سے اس کا مطالعہ کرتا ہے (ماما عبداللہ جان جمالدینی)۔ پھر جب تک خط نویسی کا چلن تھا لوگ رسالہ پڑھنے کے بعد خط لکھ کر اس سے متعلق اظہارِ خیال کرتے تھے ...

August, 2021

  • 7 August

    ڈاکٹرعباس شناسی اوربرکت علی براہمانی۔۔۔ڈاکٹر غلام قاسم مجاہد بلوچ              

    ڈاکٹرعباس براہمانی خطہئ ڈیرہ غازی خان کے ایک ذہین اورفطین ادیب وشاعر ہیں۔ وہ اُردوادب کے حوالے سے ملکی سطح کی شناخت رکھتے ہیں جن کی ادبی کاوشیں ملکی ا وربین لاقوامی اہمیت کی حامل ہیں۔ان کاعلمی وادبی کام مختلف الجہت ہے۔ان کے ادبی نگارخانہ کواگر دیکھاجائے تواس میں کئی شوخ رنگ:سفرنامہ،تذکرہئ حیات،طنزومزاح، عالمی سیاست وتاریخ،کالم نگاری اورشاعری نظرآتے ہیں۔ ...

  • 7 August

    جو پڑھا افسانہ تھا ۔۔۔ ڈاکٹر منیر رئیسانی

    خواجہ میر درد کہ جنہیں میر تقی میر نے آدھا شاعر تسلیم کیا تھا کا لازوال مصرعہ ہے کہ خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا، جو سنا افسانہ تھا عابدہ رحمان نے مصرعہ کے دوسرے حصے میں تصرف کر کے اپنے افسانوں کے مجموعے کا نام ”جو کہا افسانہ تھا“ رکھا ہے۔ ان کا تعلق لکھنے والوں کے اس قبیلے ...

  • 7 August

    قلبِ عرب کی روشنی ۔۔۔ فہمیدہ ریاض

    کچھ برس پہلے نجیب محفوظ کے ناول ”افراح القّبہ“ کا ترجمہ کرتے ہوئے آدھے راستے میں میری ہمت جواب دے گئی تھی۔ انسانی تعلقات پر پیوست خام خیالی، خوش فہمی، دوسرے کا سفّاک احتساب اور دور کہیں کہانی کے انجام پر ناول کے اہم کرداروں کی منتظر اٹل مایوسی اتنی شدید تھی کہ دل جھیل نہیں پارہا تھا۔ وہ ترجمہ ...

July, 2021

  • 16 July

    چندن راکھ ۔۔۔۔ زکریا خان

    کتاب ۔ چندن راکھ  مصنف۔ مصباح نوید مبصر۔ زکریا خان                 ہر  گھر،گلی، محلہ اور شہر میں کہانیاں اور ان کے کریکڑ بکھرے پڑے ہیں۔اصل کام تو ان کو موضوعات عطا کرکے کہانی کے قالب میں ڈھالنا ہے اور قالب بھی ایسا کہ وہ کردار ہمیں کہانی میں سانس لیتے دکھائی دیں۔ اس تخلیق کا ملکہ ہر کسی کو حاصل ...

  • 16 July

    پری ہسٹاریکل بلوچستان ۔۔۔ مبصر: عابدہ رحمان

    کتاب کا نام:  پری ہسٹاریکل بلوچستان مصنف:  ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت:  160 قیمت:  400 روپے مبصر:    عابدہ رحمان کسی نے بہت ہی خوب صورت اور بڑے کام کی بات کی ہے کہ ”تاریخ کامطالعہ کرو، تاریخ سے واقفیت حاصل کروکیوں کہ اس میں سیاسی تدبیر کے راز پنہاں ہیں“۔سو ہم نے اس قول کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ...