Home » کتاب پچار (page 10)

کتاب پچار

December, 2017

  • 14 December

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    نومبر 2017ء یار ام تم کو قصہ کرتا ئے۔اس واری میں پھر نیا سنگت کا کوئی درَک مرَک نئیں تھا۔ام نے ٹریجڈی میجڈی کا موڈ بنایا ہواتھا۔ ام سوچ لگاتا رہا لگاتا رہا ابھی کیا کرے۔ ام نے بھی خود کو تسلی دیا عابدہ چُرت مت مارو مل جائے گااور پھر بابا کا میمان کا سنگت پر قبضہ کیا۔ ام ...

November, 2017

  • 11 November

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔۔ عابدہ رحمان

    اکتوبر 2017ء آفس سے آئی تو ایک خوبصورت سے سرِ ورق کے ساتھ اکتوبر کا سنگت ملا ۔ جلدی جلدی صفحات پلٹنے لگی اور کچھ ہی دیر باقاعدہ سنگت پڑھنے کے لئے بیٹھی صفحہ جو پلٹا تو ’ ا یک ہی سیاسی پارٹی؟ ارے نہیں ایک ہی سیاسی پارٹی کہا ں بھئی بے شمار پارٹیاں ۔ لیکن سب کی سب ...

  • 11 November

    رہنما کتاب۔۔۔۔عابدہ رحمان

    کتاب : مزدک مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد صفحا ت : 150 قیمت : 300 روپے مبصر : عابدہ رحمان وہ ایک عالیشان عمارت تھی جہاں میں پہنچی۔اندر داخل ہوئی۔بائیس منزلہ عمارت گو کہ اب کھنڈر لگ رہی تھی لیکن آثار بتا رہے تھے کہ کبھی یہ محل رہا ہوگا۔ میں عمارت کی ایک ایک چیز کو دیکھ کرمحظوظ ہو رہی ...

October, 2017

  • 11 October

    جینی کے خطوط ۔۔۔ عابدہ رحمن

    ازکوئٹہ 28 اگست 2017 بخدمت جناب ؍ محترمہ ’دُکھ ہمیں فولاد بناتا ہے اور پیار ہمیں زندہ رکھتا ہے!‘ اپنی بہت ساری یادوں میں سے ایک بہت اہم یاد جو انسان اپنے پیچھے چھوڑ جاتا ہے وہ اس کی تحریر ہے ، اس کا خط ہے۔جب کوئی بھی پرانا خط پڑھا جائے تو وہ ایک رابطہ بن جاتا ہے اُس ...

  • 11 October

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    ستمبر 2017ء اب کی بار سنگت کے دیوان میں جوں ہی داخل ہوئی تو دیکھا کہ بڑے سے ہال میں فرشی محفل سجی ہوئی ہے۔ قالین پر چاروں جانب گاؤ تکیے رکھے ہوئے تھے اورہمارے شعرا ٹیک لگائے محوِ انتظار تھے ۔ پان دان ، چہلم اور سونف کی تھال پورے ہال میں گھوم رہی تھی اور مہک پوری فضا ...

  • 11 October

    رودادِ ریل ۔۔۔ قاضی فضل الرحمن 

    محترم صاحب صدر تقریب جناب افتخار عارف صاحب ، میرے ہم عصر ساتھیو، خواتین وحضرات کے علاوہ میری اپنی خاتونِ خانہ ۔ السلام علیکم آج یہ تقریبِ رونمائی میری زندگی کا پہلا حادثہ نہیں۔ اس سے پیشتر 1964میں 29اور30اگست کی درمیانی شب میں نے اپنی دلہن کی رونمائی کے موقع پر ایک عدد سونے کی انگوٹھی اور اس میں جڑا ...

  • 11 October

    عورتوں کی تحریک  ۔۔۔ عابدہ رحمان

    مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : 105 قیمت : 160 روپے مبصر : عابدہ رحمان ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب نے جب بھی قلم اٹھایاایک بہت ہی اہم موضوع، اہم شخصیت پر ہی اٹھایا۔اس بار ان کی جو کتاب میرے ہاتھ میں ہے وہ ہے ؛’’ عورتوں کی تحریک‘‘۔ کتاب کی ابتدا انھوں نے عورتوں کی تحریک کی ...

September, 2017

  • 9 September

    انقلابی عمل‘ ذہنوں کو آزاد کرتا ہے !۔۔۔۔عابدہ رحمان

    کتاب : فیڈل کاسٹرو مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : ۲۲۴ قیمت : ۴۰۰ روپے مبصر : عابدہ رحمان آگہی واقعی ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ علم ہاتھ آجائے، آ گہی ہو جائے تو پھر کبھی کوئی انسان غلام نہیں بن سکتا ، غلام بننے پر تیار نہیں ہو سکتا۔ جب شعور مل جاتا ہے کہ مجھے ...

  • 9 September

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    اگست 2017ء حسبِ معمول اس دفعہ بھی جو سنگت مجھے پوسٹ ہوا تھاوہ تومجھے نہیں ملا، لہٰذا میں بابا جان کے پاس لیب پہنچ گئی ۔ ایک خوبصور ت سرورق کے ساتھ اگست کا سنگت مجھے بابا نے دیا، جس کو دیکھتے ہی قلم کی اہمیت کا مزید یقین ہو جاتا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا ہتھیار کسی بھی ...

August, 2017

  • 9 August

    سنگت کے بکھرے موتی۔۔۔۔عابدہ رحمان

    جولائی 2017ئ میں بابا جان کے پاس ملنے مری لیب گئی تو جولائی کا سنگت آ چکا تھا ، بیٹھتے ساتھ ہی اس نے مجھے سنگت دیا ۔سرورق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس پر نظر پڑتے ساتھ ہی ایک دم ایک بہت بڑی شخصیت میر یوسف عزیز مگسی ہی ذہن میں آگئی۔ یہ تکمیلِ انسانیت ایڈیشن تھا، لہٰذا ...