سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی سنٹرل کمیٹی کا اجلاس 22جون2019ء بروز ہفتہ دو پہر دو بجے مری لیب فاطمہ جناح روڈ میں زیرصدارت مرکزی سیکریٹری جنرل پروفیسر ساجد بزدار منعقد ہوا۔ اجلاس میں جن اراکین نے شرکت کی ان میں، ڈاکٹر ساجد نبی بزدار، پروفیسر جاوید اختر، ڈاکٹر عطااللہ بزنجو، ڈاکٹر شاہ محمد مری، وحید زہیر، عابد میر، عابدہ رحمان، ...
July, 2019
-
15 July
پوہ زانت رپورٹ ۔۔۔۔ عابد میر
سنگت اکیڈمی کی ماہانہ علمی وادبی نشست ”پوہ زانت“حسبِ روایت 16جون بروز اتوار صبح ساڑھے گیارہ بجے پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت اکیڈمی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ساجد بزدار نے کی۔ ایجنڈا کے مطابق اس نشست میں ایک افسانہ، ایک سماجی علمی و ایک سائنسی مضمون پیش کیا گیا۔ اجلاس میں کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان ...
-
15 July
سنگت وومن فیکلٹی کا اجلاس ۔۔۔ رپورٹ: عابدہ رحمان
مورخہ: 28 جون 2019ء۔وومن فیکلٹی کی دوسری میٹنگ مری لیب میں دوپہر 3 بجے ہوئی جس میں پانچ نکات پہ گفتگو ہوئی۔ ۔1۔ بلوچستان اسمبلی میں عورتوں کے حقوق کے لیے قانون سازی کا مطالبہ۔ ۔2۔ منتخب جمہوری اداروں میں عورتوں کی مخصوص نشستوں میں اضافہ۔ ۔3۔ لب و ولور کے خاتمے کا مطالبہ۔ ۔4۔ عورتوں کو بطور خون بہا ...
June, 2019
-
14 June
سنگت پوہ زانت رپورٹ ۔۔۔ عبداللہ شوہاز
سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ پوہ زانت نشست پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں سنگت اکیڈمی آف سائنسز کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ساجد بزدار کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ جس طرح سنگت اکیڈمی کی روایت ہے کہ اس میں ہر ماہ کے پوہ زانت میں نئے موضوعات پر پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے اسی اس بار کی پوہ ...
May, 2019
-
14 May
سنگت پوہ زانت رپورٹ۔۔۔ عبداللہ شوہاز
سنگت اکیڈمی آف سائنسز کوئٹہ کا ماہانہ پوہ زانت اجلاس ڈاکٹر ساجد بزدار کی صدارت میں پروفیشنلز اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ جس میں بلوچستان کے علمی و ادبی دنیا کے مختلف حلقوں سے لوگوں نے کافی تعداد میں شرکت کی۔ اس مہینے کے پوہ زانت اجلاس کی نوعیت گذشتہ اجلاسوں سے مختلف تھی۔ یہ اجلاس سنگت اکیڈمی کے ایک مضبوط ...
-
14 May
بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔۔ وحید زہیر
مہینے کا پہلا سنڈے بلوچستان سنڈے پارٹی محفل کے لیے وقف ہوتا ہے۔آ ج کی سنڈے پارٹی میں شریک دوستوں کی جارحانہ گفتگو سے لگ رہا تھا کہ وہ سردیوں میں گرم ہیٹروں کے قریب بیٹھ کر سٹڈی کا خوب لطف اٹھانے کے بعد اس بیٹھک کے منتظر تھے۔ بس کیا ہوا۔ابھی بیٹھ کر کمر سیدھی نہیں کی تھی کہ ...
April, 2019
-
15 April
سنگت ایڈیٹوریل میٹنگ ۔۔۔ رپورٹ : عابد میر
سنگت کے ادارتی بورڈ کا سہ ماہی اجلاس22مارچ، جمعہ کی سہ پہر مری لیب ، فاطمہ جناح روڈ پرمنعقد ہوا۔ اجلاس میں بورڈ کے اراکین میں سے سرور آغا،ڈاکٹر شاہ محمد مری،عابدہ رحمان، وحید زہیر، پروفیسرجاوید اختر، جیئند خان جمالدینی، ڈاکٹر منیر رئیسانڑی، اورعابدمیر شریک ہوئے۔ اجلاس کے ایجنڈا میں مندرجہ ذیل نکات شامل تھے:۔ * ملکی و بین الاقوامی ...
February, 2019
-
14 February
سنگت سینٹرل کمیٹی رپورٹ۔۔۔۔جاوید اختر
سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی مرکزی کابینہ کا اجلاس جاوید اختر کی زیرصدارت 6جنوری2019ء کو پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں دوپہر دو بجے منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا حسبِ ذیل تھا؛ ۔1۔ پروگریسو رائٹرز ایسوسی ایشن کے کنونشن میں سنگت کے عہدیداروں کی شرکت ۔2۔کلچر فیکلٹی، ہیلتھ فیکلٹی، لیبر فیکلٹی اورویمن فیکلٹی کا قیام ۔3۔ایجوکیشن فیکلٹی کی کارکردگی پر بحث ۔4۔ ...
-
14 February
آج سنڈے ہے ۔۔۔ عابدہ رحمان
جنوری کی یخ ٹھٹھرتی صبح اور سنڈے پارٹی۔۔۔سڑکیں بھی سردی کے ہاتھوں خاموشی سے اپنی اپنی منزل کی جانب چلی جارہی تھیں۔میں بھی ان میں سے ایک کا ہاتھ تھام کر چل دی۔پروفیشنل اکیڈمی کی سیڑھیاں چڑھتے گمان گزرا کہ شاید کوئی نہیں آ یا۔لیکن سرور صاحب،جاوید صاحب سر جوڑے سرگوشیوں میں مصروف تھے۔ڈاکٹر بزنجو صاحب ایک دو اور ساتھیوں ...
-
14 February
سنگت پوہ زانت جنوری2019ء ۔۔۔۔ عابد میر
سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ علمی و ادبی نشست پوہ و زانت کا اجلاس 27جنوری 2019ء کی صبح پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکا میں ڈاکٹر ساجد نبی بزدار، ڈاکٹر شاہ محمد مری،پروفیسر جاوید اختر، عابدہ رحمان، وحید زہیر، محمد اکرم، ڈاکٹر منیر رئیسانی، نجیب اللہ، جہانگیر جبران، جیئند خان جمالدینی، محمد طاہٰ حسین، نصیرالدین مینگل ...