Home » قصہ (page 24)

قصہ

May, 2017

  • 11 May

    بصارت کی کرن ۔۔۔  سیمین کرن

    اِک عجیب سا۔۔اپنی نوعیت میں بالکل مجرد قسم کا مقدمہ درپیش تھا۔۔۔ مجرم بھی انوکھے تھے ۔۔۔اور اُن پر الزام کی نوعیت بھی ۔۔۔ ایک ماں اور اُس کی اولاد سب کے سب ملزم بنے سرجھکا ئے کھڑے تھے اِس پُر شکوہ دربار میں ۔۔ہیبت وجلال کا یہ عالم تھا کہ سرمایوسی سے جھکے ہوتے تھے !۔ مقدمے کی نوعیت ...

April, 2017

  • 11 April

    اوورٹائم ۔۔۔ س۔ م ۔ساجد

    آج سویرے ہی شیفالی کی آنکھ کھل گئی اور اس کے کانوں میں جب چاروں طرف سے فجر کی اذان کی آوازیں سنائی دینے لگیں تو کمرے میں تاریکیوں کا بسیرا بھی ختم ہوتا محسوس ہونے لگا۔ اب کچھ ہی دیر میں روشنی کی کرنیں بانس کی چٹائی سے بنی ہوئی دیواروں سے چھن چھن کر کمرے میں آنے لگیں ...

  • 11 April

    اِمرأۃ کی پہچان ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی (نیو زی لینڈ )۔

    “خالہ آپ کبھی اپنی بھی فکر کر لیا کریں آپ کے چشمے کا نمبر بدل گیا ہے جبھی چندھوں کی طرح گھور گھور کر ٹی وی دیکھ رہی ہیں” اوہو تو تمہیں کیا تکلیف ہے ۔۔۔ آنکھیں میری ہیں جما کر دیکھوں یا سر سری ، تم اپنی کمپیوٹر کی دنیا میں لگے رہو ۔ میرے بھانجے طلحہ سے میری ...

  • 11 April

    سندھیوں کا اتحاد ۔۔۔ امرجلیل/ ننگرچنا

    چار مجھ ایسے کٹر سندھی ایک جگہ کھانا کھارہے تھے،اور سندھ کی سیاست پر گفتگوکررہے تھے۔چاروں ہی بڑے جوش اور جنون میں تھے۔ جس جوان کا نام قاسم تھا،اس نے کہا،’’ ان کی اتنی مجال کہ ہمارے سامنے ڈینگیں مارتے ہیں!‘‘ احمد نے کہا،’’نہ صرف ڈینگ مارتے ہیں بلکہ ہمارادم نکال رہے ہیں۔‘‘ صدیق نے بوٹی چباتے ہوئے کہا،’’ انہوں ...

  • 11 April

    دلِ زندہ ۔۔۔ سمیرا کیانی

    مجھے بچپن سے چین لاکٹ پسند ہے ۔وہ بھی صحت مند سی گردن کو چھوتا ہوا۔چونکہ میں بچپن سے کچھ دبلی پتلی تھی۔ میری گردن بھی پتلی سی تھی۔ اس لئے مجھے بھرے بھرے جسموں والی صحت مند خواتین پسند تھیں۔انسان کی فطرت ہے اسے متضادو مخالف چیزیں پسند آتی ہیں۔گوروں کو کالے کھینچتے ہیں ؛ کالوں کو گورے ۔موٹوں ...

  • 11 April

    میں وڈیرہ نہیں ہوں  ۔۔۔ امرجلیل/ ننگرچنا

    راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر دو قلی بڑی دیر سے ایک شخص کو تاڑرہے تھے۔ دونوں قلیوں کو یقین تھا کہ وہ سندھی ہے ،اس لیے موٹی آسامی ہے۔سٹیشن کے اصولوں کے مطابق دونوں قلیوں میں سے کسی ایک کو اُسے ہڑپ کرناتھا۔دونوں قلیوں نے سیانوں سے سنا تھا کہ دو ملاؤں کے درمیان ایک مرغی حرام ہوجاتی ہے۔دونوں قلی مُلّا ...

  • 11 April

    دو شادیوں کے بیچ، بے پناہ محبت اور موت کا حال ۔۔۔ اسرار شاکر

    دو شادیوں کے بیچ ،محبت کتنی ہی زندہ و تابندہ کیوں نہ ہو ،بالآخر موت اسے دبوچنے میں دیر نہیں کرتی۔ اس سے محبتوں اور مسکراہٹوں کی سلامتی پر ہر وقت خطرات کے سائے منڈلاتے رہتے ہیں ۔ بے پناہ محبت کے باوجود ، بے رخی کا بھوت کسی نہ کسی طورفریقین کے سر پر سوار رہتا ہے ۔اگر اِ ...

March, 2017

  • 16 March

    یہ دنیا والے ۔۔۔ بابوعبدالرحمن کرد

    (معلم۔ فروری 1951) مہ ناز ایک غریب بلوچ کی لڑکی تھی۔ وہ اکثر سنا کرتی تھی کہ اُس کا ہونے والا دُولھا بہت ہی امیر ہے۔ پھر بھی اُس کے دل میں ایک کُرید تھی۔ایک خلش تھی۔ ایک کھٹک تھی جس کے باعث وہ مطمئن نہ ہوسکتی تھی ۔ کیونکہ اس نے سُنا تھا کہ اُس کا دُولھا اتنی زیادہ ...

  • 16 March

    مقدس یادوں میں ڈوبتا خواب ۔۔۔ اویس معلوم

    اندھیرا بالکونی سے اُس کے کمرے میں جھانک رہا تھا، ایک عجیب کیفیت اُسے اندر جانے سے روک رہی تھی، تبھی ایک بُو امڈ کر باہر نکلی۔۔۔۔۔۔ اُس نے دیکھا اتنے سارے لوگ اُس کے جنازے میں شریک ہیں لیکن وہ نہیں ہے جس کے لیے اُس نے جان دی ہے ۔اُس نے اپنے بدن کو دیکھا، اُس کے جسم ...

  • 16 March

    بریکنگ نیوز۔۔۔ بارکوال میاں خیل