Home » پوھوزانت (page 89)

پوھوزانت

January, 2015

  • 10 January

    ماہ جنوری ۔۔۔ ترتیب: اثیر عبدالقادر شاہوانڑیں

  • 10 January

    لیون ٹراٹسکی کے نظریات ۔۔۔ اعظم زرکون

    پچھلے ماہتاک سنگت میں محترم جاوید اختر کا مضمون پڑھا،ٹراٹسکی کے بارے میں ۔ عمومی طور پر لوگ ٹراٹسکی کو منشوےک سمجھتے ہیں جبکہ وہ نہ تو منشوےکوںکا نہ ہی بالشوےکوں کا لےڈ ر رہا ۔دوسرا ٹراٹسکائےٹ سٹالن پر تنقےد کرتے ہےں جبکہ 1903سے لے کر 1923تک ٹراٹسکی کے اختلافات لےنن کے ساتھ تھے ، 1917سے لے کر 1923تک پارٹی ...

  • 10 January

    کارل ساگان۔ ایک ستارہ ۔۔۔۔ ڈاکٹر غلام سرور ہیوسٹن، امریکہ

    کارل ساگان بیسوی صدی کے امریکہ کی ایک ایسی نامی گرامی ہستی کا نام ہے جس نے ایسٹرونومی، ایسٹر و فزکس اور ایسٹرو بائیولوجی کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دےے۔ وہ ایک بہت اچھا لکھاری اور یکتائے روزگار قسم کا سائنسی شومین بھی تھا جس نے سائنس کو آسان بنا کے عوام کے سامنے پیش کیا اور اس کی ...

  • 10 January

    عشقیہ شا عر ی اور میر گل خا ن نصیر ۔۔۔ وحید زہیر

    عشق کا کو ئی نعم البدل نہیں ،اس سے بہتر کو ئی راہ عمل نہیں یہ بذ ات خود عدل ہے اسلئے اس کو عدل نہیں،اس کو انسانی وارفتگی اور سچا ئی کے سوا اور کوئی دخل نہیں ۔وہ ذی رو ح ہی کیا جس میں کو ئی ہلچل نہیں یہ کسی بھی انسان کے امر رہنے کی علا مت ...

  • 10 January

    میرگل خان نصیر ۔۔۔۔ ضیاشفیع

    منیر بادینی گوں ارسیں چماں میر گل خان نصیر ے زند و آئی کردے سرا گشتانک دیگا ات۔ نوشکی سیکرٹریٹ ہال شہ پر وابیں زانتکاراں کیل انت۔ ۔۔۔۔ گل خان تو نوشکی ے سرمگیں ہاکے تہا پرچا نہ شتے۔۔۔۔ گل خان تو ۔۔۔ تو شہ کوہا جپ چیا نہ جت۔۔۔۔ گل خان تو پہ وت دگہ راہ و رابندے چیا ...

  • 8 January

    عزیز از جان ……..!!! ۔۔۔ افضل مراد

    میں اب تک یہ نہیں جان پایا کہ یہ جاننے کا عمل کیسے طے ہوتا ہے پہچان اور اس کا ادراک کتنی تپسیا مانگتا ہے اور یہ نامعلوم سے معلوم تک کا سفر کتنی سیڑھیاں چڑھ کر ہاتھ آتا ہے یہ فکر و ادراک کی راہیں شب و روز مسلسل مطالعہ یہ تنہائی کا تجربہ یہ احساس و جذبات کا ...

  • 8 January

    سائیں کمال خان شیرانی ۔۔۔ عبدالعلی غورغشتی

    سائےںکمال خان شےرانی جےسی تارےخ ساز شخصےت ہر معاشرے مےںصدےوں بعد پےدا ہوتی ہے، ان کی برسی کے موقع پر انھےں خراج عقےدت پےش کرنے کےلئے الفاظ کا انتخاب مشکل ترےن کام ہے مگر ان کے بارے مےں اپنے جذبات کا اظہارکرنا فرےضہ سمجھتا ہوں سائےںکمال خان کوہ سلےمان کے دامن مےںشےنہ پونگہ گاﺅں مےں 1922ءکو عےسٰی خان شےرانی کے ...

  • 8 January

    مستیں توکلی ۔۔۔ شان گل

    یہ مری قبائلی علاقہ میں بسا دور افتادہ گاﺅں ماوندہے۔ اس کی موسمِ گرما کی چاندنی سے راتیںنہائی ہوتی ہیں۔ ایسی چاندنی راتوں میں اکثرایک گھر کے آنگن میں توکلی مست کا نغمہ گونجا کرتا تھا۔ یہ ایک باپ تھا جو اپنے خوش قسمت بچوں کو اِس دھرتی کے عظیم فلسفی شاعر ،تو کلی کا کلام گا گا کر سناتا ...

  • 8 January

    کہیں واہ ۔۔۔۔ کہیں آہ ۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

    سرمایہ دارانہ نظام اور توہمات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔سرمایہ دارانہ نظام کی بچاو¿ کے لئے توہمات کو بطور سہارا ہمیشہ استعمال کیا جاتا رہا ہے۔جب انگریز برصغیر سے اپنا بوریا بستر لپیٹنے لگے تو اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے زرخرید جاگیرداروں اور نوابوں کو صاحبِ اقتدار بنایا۔ملک کو دو سال کے اندر قرار دادِمقاصد کی جال میں ...

December, 2014

  • 17 December

    آہ…….. پروفیسر عزیز مینگل ۔۔۔ عبدالنافع غیور ایڈووکیٹ

    جب بہار کے دن آتے ہیں تو زمین ہر سمت پھول اُگل دیتی ہے ۔ مسرتیں پھوٹ پڑتی ہیں۔ مگر مسرتوں کا دورانیہ زیادہ طویل نہیں ہوتا جلد دست فنا اُسے اپنی گرفتار میں لے لیتا ہے ۔خزاں کی آمد ہوتی ہے۔ مگر بقا اسے بھی حاصل نہیں ہوئی۔ حیاتِ انسانی بھی اِسی فلسفہ کا شکار ہے۔ لوگ جنم لیتے ...