Home » پوھوزانت (page 75)

پوھوزانت

January, 2016

  • 13 January

    سورج کا شہر، گوادر ۔۔۔ شاہ محمد مری

    شام کا مشاعرہ بھی بلوچی کا ممتاز سکالر،اے آردادہی کنڈکٹ کررہا تھا۔ سیاحت میں، سربراہ اچھا ہو تو مناظر تو مزیدحسین ہوں گے ہی۔ اور یہاں تو شاعر نہیں شاہِ یار موجود تھے۔ لفظ اورلے کا مالک منیر مومن تھا، قافیہ ردیف سے محبت کرنے والی شہناز نور تھی۔حروف و ہجہ اور زیروزبر کا ہیڈ ماسٹر علی عیسیٰ تھا، شعور ...

  • 13 January

    تبدیلی کیوں نہیں آتی؟؟ ۔۔۔ شبیر رخشانی

    تبدیلی آنے میں اتنا وقت کیوں لگتاہے؟ جو تبدیلی کا نعرہ لگاتے تھکتے نہیں تھے وہ آج خود کیوں تبدیل ہو گئے؟ کیا تبدیلی کے لیے جو راستہ انہوں نے چنا وہ غلط تھا؟ وہ لوگ توقعات پر پورا اترنے میں کیوں کامیاب نہ ہو سکے؟ پھر سوال اٹھتا ہے کیا تبدیلی خود بخود آجاتی ہے یا اس تبدیلی کے ...

  • 13 January

    ملتان اور صوفیائے کرام ۔۔۔ ڈاکٹر عقیلہ بشیر

    ڈاکٹر روبینہ ترین کی تحقیق کا تعارف صوفی کا تعلق عربی لفظ صفا سے ہے۔ جس کے معنی خالص کے ہیں ۔ صف کا مطلب سلسہ ، مرتبہ یا مقام و ترتیب اور صوف سے مراد اُون ہے۔ قدیم اسلامی دور میں وہ مسلمان درویش جو اُونی لباس پہنا کرتے اور بہت سادہ زندگی گزارتے صوفی کہے جاتے تھے۔ وہ ...

  • 13 January

    رت جگے ۔۔۔ محمد رضوان خان

    ’’یہ میٹرو قطعی ضروری نہیں تھی۔ یہ اس غریب قوم ا س کے بچوں، طالب علموں ، والدین سب کے ساتھ ظلم عظیم ہے اس ظلم میں تم میں ہم سب شامل ہیں”۔ یہ اس دوست کے الفاظ تھے جسے میں نے ہمیشہ کو ل اینڈ کام دیکھا۔ اس کے جملے کاٹ دار اور ذومعنی تھے کوئی آپ کے پاس ...

  • 13 January

    ششک کے شہید ۔۔۔ نسیم بزنجو

    آ دم جان بزنجو اور عبدالکریم بزنجو نے ضلع آ واران بشمول ان علاقوں کے لوگوں کیلئے تحریک چلائی جن کی زمین اُن کے قبضہ میں ہونے کے باوجود وہ آ زادانہ طورپر کاشت نہیں کر سکتے تھے۔ سردار زمینوں پر فصل کے وقت آ کر سارا فصل اٹھاتے تھے۔ اور زمینوں کو اپنا تصور کرتے تھے۔ ان حالات میں ...

  • 13 January

    بندر عباس ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی

    (سفر نامہ) ندارہ پشتا روان اِت انت , کوہ , کور , کیلّگ , درچک ءْ ڈگار یک پہ یکّ ءَ آیان ءْ روان اِت انت۔۔۔من گاڑی ءِ دریگ ءَ چے ندارہ چاران ۔ چاھبار ءْ کنرک ءِ مرکزی سڑک ءَ چے وھدے ما دیم ترینت ء ْ کھیر ءْ زرآباد ءِ نیمگا شت انت گوشے منی دل ءَ کارچیں ...

December, 2015

  • 15 December

    انسان اور سماج ۔۔۔ سعید بلوچ

    سماج انسان کے شعور کو تشکیل دیتا ہے۔ انسان کا اور اس کے سماج کا گہرا تعلق ہے ۔ انسان اپنے سماج سے اثرات لیتا بھی ہے ۔اور اپنے سماج پر اثرانداز ہوتا بھی ہے۔ اسی لیے ارسطو نے کہا کہ انسان سماجی جانور ہے۔ انسان چونکہ سماجی ہستی ہے اس لیے اجتماعی زندگی گذارتا ہے اس اجتماعی زندگی میں ...

  • 15 December

    وہاب اتماخیل ۔۔۔ سلطان محمد اتمانخیل

    یوں تو انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات کا شرف بخشا ہے اور معراج حقیقی بلند پایہ مرتبہ اور مقام بھی انسان ہی کو نصیب ہوا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ تخلیق کائنات کا سبب بھی انسان ہے۔ انسان کی ذہنی رسائی و عظمت کے متعلق ہمیں اوراق تاریخ میں بہت کچھ ملتا ہے ۔ لیکن ...

  • 15 December

    سورج کا شہر، گوادر ۔۔۔ شاہ محمد مری

    عبدالباسط شیخی کا تعلق ( پیدائش23ستمبر1981، چاہ بہار)مغربی بلوچستان یعنی ایران کے چاہ بہار شہر سے ہے۔ ایک صحت مندجوان، ہو بہو مکران کا بلوچ۔ قد مناسب، جسم متوازن، بلوچ رنگت ۔ مزاج میں متین و سنجیدہ، با حجاب و منکسر ۔ کوئی گھمنڈ کبر نہیں، کوئی شو،شانہیں۔ سادہ ،صاف اورستھرے من کا مالک نوجوان۔اصول ضابطے کا آدمی۔ ایک عظیم ...

  • 15 December

    METAMORPHOSES IN PARADISE LOST … Mubashir Mehdi

    He would have thought about writing a poem, when he went to visit Roman Renaissance, after graduating from Cambridge. But when he came back to England another renaissance was waiting for him in which he became pamphleteer and his eyes sparkled to overthrow eyeless king, and, the paradise residing in him may be enacted and established. To be a believer ...