Home » پوھوزانت (page 67)

پوھوزانت

September, 2016

  • 9 September

    سچّو خان اور خود ساختہ دانشور ۔۔۔ ظفر معراج

    سننے میں آیا ہے کہ ایک باضابطہ حکم نامے کے ذریعے پاکستان ٹیلی ویڑن کے قریباً تمام سینٹرز پہ یہ بینر آویزاں ہے۔ البتہ پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر پر اندازاً 40فٹ لمبا اور 15فٹ چوڑا وہ بینر میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ جو پی ٹی وی کے ایک پروگرام کے پروموشن کے لئے لگایا گیا ہے۔ ...

  • 9 September

    محبت کی جھلسائی روح ..ثروت زہرا ۔۔۔۔ شا ہ محمد مری

    آج کادانشور چاکر اور میرالی کے درمیان تلواروں کی جنگ روکنے کے لیے نہیں لکھے گا اس لیے کہ وہ اُس عصر، اُس دور میں رہتا نہیں۔ آج کے عصر میں تو شعور کی آزمائش یہ ہے کہ وہ ایٹمی جنگ کے خطرات کو کیسے بھانپتا ہے جو صرف انسانوں کو تباہ نہ کرے گی بلکہ درختوں، پرند چرندوں، پانیوں، ...

  • 9 September

    سائبر سیکیوریٹی او سائبر کرائم ۔۔۔ زاھدہ رئیس راجیؔ

    آکہ انٹرنیٹاشپ روچ کارمرز کن اَنت پَہ شرّی سرپد اَنت کہ ھما انٹرنیٹا مردماں زند ءِ بازیں آسراتی او ایمنی داتگ،چَہ گُمنامیا نامداری داتگ، دیریں مردم ءِے نز یاورتگ ، سرجمیں دنیا ئے مردم ءِے یکجاہ کُتگ او ھیالانی درشانی ءِ پاس و وھد ءِے بے گواز کُتگ اَنت، برے برے ہمے انٹرنیٹ مردما انچو نگیگ کنت کہ مردم پَھکا ...

  • 9 September

    پولٹیکل اکانومی ۔۔۔۔ پوہیں مڑد

    غلام داری کے طر یقہ پیداوار میں تضادات انسان کی ترقی کی راہ پر غلامی ایک ضروری منز ل تھی ۔ اینگلز نے قاطع ڈھو رنگ میں لکھا ہے : ’’غلامو ں کے رواج کے بغیر یو نان کی شہری ریاستیں قائم نہیں ہو سکتی تھیں اور یو نان کا آر ٹ اور سائنس وجو د میں نہیں آسکتے تھے ...

  • 9 September

    لینن کا نظریہِ جمالیات ۔۔۔ جاوید اختر

    اقدارِ حسن وجمال حسنِ فن میں بھی یہی کیفیت موجودہوتی ہے۔تصویر خواہ کتنے ہی قبیح المنظر جانور کی کیوں نہ ہواگر اس کے رنگوں،علامتوں اور خدوخال میں توازن و توافق ہو گا تو وہ ایک خوب صورت اور حسین وجمیل تصویر میں بدل جائے گی۔مثال کے طور ایک جنگلی چھپکلی درحقیقت انتہائی قبیح المنظر ہے۔لیکن جب اسے کوئی فن کاراپنی ...

  • 9 September

    اُن کے ملبوس سے شرمندہ قبائے لالہ ۔۔۔ قلا خان خروٹی

    لکھنے والے بھی عجیب ہیں وہ یوں کہ درددل بیان کر کے ہی رہتے ہیں بیشک اُ ن کے قارئین میں کوئی چارہ گر بھی نہ ہو ۔ شاید اس لیے کہ سیل غم کے سامنے بند باندھنے سے جو عاجز رہے۔یہ چند سطور نہ تو مضمون کے زمرے میں آتے ہیں اور نہ ہی کسی اور صنف ادب کے، ...

  • 9 September

    سانحہ 8 اگست ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو

    ہمارے دوست ہم سے چلے گئے ۔ انہیں کہاں سے لائیں۔ پوری زندگی پڑھنے کے بعد وہ ایک دھماکے یا گولیوں کا شکار ہوکر گہری نیند سو جاتے ہیں۔ کون ہیں کہاں سے آتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہر چوک پر سیکورٹی کھڑی ہے ہر موڑ پر گاڑیوں رکشوں موٹر سائیکلوں کا لائن لگا ہوا ہے۔ تلاشی کے اس عالم میں کتنی آسانی ...

  • 9 September

    ایک خونی دن کا قصہ ہے ۔۔۔ وحید زہیر

    کوئی فجر کی نماز پڑھ کر گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرکے روزی روٹی کمانے نکلا کوئی جوگنگ، واک اور پی ٹی کرکے گھر آیا نہا دھو کر کورٹ کچہری کا راستہ لیا۔ کسی نے ماں باپ سے دواؤں کی چٹ لے کر واپسی پر دوائیں لے کر آنے کا وعدہ کیا۔ کوئی اپنے مستقبل کے سہاروں کو سکول چھوڑ ...

  • 9 September

    Dark Night — Mubasher Mehdi

    My heart is weeping and my mind is aching What am I with still eyes watching? A scene strange, filled with severe pain Everywhere falling the bloodly rain Scattered are everywhere organs of man Such a madness, such a hatred, such a satanic dance and damn Every sight a sight of death We know but can’t speak, who has taken ...

August, 2016

  • 13 August

    لینن کا نظریہِ جمالیات ۔۔۔ جاوید اختر

    لینن کے نظریہِ جمالیات پر بحث کرنے سے پہلے یہ طے کرنابہت ہی لازم اور ناگزیرہوگا کہ حسن (Beauty)درحقیقت کیا ہے؟ اور وہ قبح( Ugliness)سے کیوں اور کیوں کر مختلف ہوتاہے؟ اگرکسی عام آدمی سے دریافت کیا جائے کہ حسن کیا ہے ؟تو اس کا جواب غالباً یہی ہوگا کہ حسن تو حسن ہے اور کیا ہے؟۔اسی طرح جب ہم ...