Home » پوھوزانت (page 31)

پوھوزانت

February, 2019

  • 14 February

    میں اندھیروں میں ہوں  ۔۔۔ اعجاز احمد بزنجو

    میں ایک کمرے میں بند ھوں۔ مجھے پتا نہیں کہ میں نے خود اپنے کو بند کیا ہے، یا مجھے بند کیا گیا ہے۔ مگر اتنا پتا ہے کہ میں بند ہوں۔ میں کچھ نہیں دیکھ سکتا۔ میرے کمرے کا ہر چیز الٹا ہوا ہے ۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرے کمرے کا ہر حصہ سلطنتوں میں تقسیم ہے۔میں ...

  • 14 February

    بلوچستان کا معاصر ادب ۔۔۔ عابد میر

    آئیے ،بلوچستان کے معاصر ادب کے اجمالی تذکرے کا آغاز اس دلچسپ نکتے سے کرتے ہیں کہ بلوچ دانش وروں کا ایک حلقہ بلوچوں کو بشمولِ اُردو سات قومی و مادری زبانوں کا حامل وطن قرار دیتا ہے۔ بیسویں صدی کے آغاز سے شروع ہونے والی ہماری اولین سماجی و سیاسی سرگرمیوں کا میڈیم اردو ہی رہی ہے۔ بلوچستان کے ...

  • 14 February

    حلقہ میری زنجیر کا ۔۔۔ انیس ہارون

    (یہ مضمون 22دسمبر کو حیدرآباد میں ’ایاز میلے ‘ میں پڑھا گیا ) فہمیدہ ریاض کے بارے میں ماضی کے صیغے میں بات کرنا میرے لیے اب بھی مشکل ہے ۔ وہ میری لڑکپن کی ساتھی تھی ۔ میری Soulmateتھی۔ ہم نے زبیدہ کالج سے لے کر عمر کے اس حصے تک دنیا بدلنے کے خواب دیکھے تھے۔ کبھی ان ...

  • 14 February

    سیوی گپتہ تی دنگاں ۔۔۔ شاہ محمد مری

    ریاض ہمدانی چونکہ میزبان اور آرگنائزر تھا اس لیے پچھلے چند دنوں سے شناسا سابن چکا تھا ورنہ ہم پہلے ایک دوسرے کو نہیں جانتے تھے۔اب بھی کتنا جانتے تھے!! ۔ ہمارا اپنا زکریا خان جو تھا وہاں۔ وہی ہمارا ریاض بھی تھا، فیاض بھی اور ’’ بیاض‘‘ تو تھا ہی ۔ بس اتنا پتہ ہے کہ فون پہ گفتگو ...

  • 14 February

    ایک چھوٹی سی کتاب  ۔۔۔ فہمیدہ ریاض

    نام تو اس پر دونوں کا ہے لیکن اینگلز کا کہنا تھا کہ لکھا اسے دراصل صرف مارکس نے تھا۔ اقبال نے کہا تھا ’’وہ پیغمبر نہیں ، لیکن ایک کتاب اس نے بھی دُنیا کو دی ہے۔‘‘ کتاب کہاں، کتابیں کہئے، اقبال کا اشارہ شاید ’’سرمایہ‘‘ کی طرف ہو۔ دیکھی تو میں نے بھی ہے۔ ہاتھ میں بھی اُٹھائی ...

  • 14 February

    آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

    یادداشت اس دوران بلوچ کانفرنس کی سرگرمیاں جاری رہیں۔5فروری 1933کو بلوچ کانفرنس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس سبی میں مگسی صاحب کے بنگلے پر منعقد ہوا۔ صدارت کانفرنس کے چیئرمین عبدالصمد اچکزئی صاحب نے کی۔(1)اس کے علاوہ راہنماؤں کے دورے جاری تھے۔سیاسی ورکر کی توہر حرکت سیاسی ہوتی ہے ۔ مگسی صاحب اپنے بھائی محبوب علی کے ہمراہ 17مارچ 1933کو ...

  • 14 February

    بلوچی ادب و ماحولیاتی مسائل ۔۔۔۔ ڈاکٹرغلام قاسم مجاہد بلوچ

    ادب ،کسی سماج کے احساسات اورگذران کاعکس ہوتاہے۔اگرچہ ماحولیات ایک پیچیدہ اور سائنسی موضوع ہے جوجین سے لے کرایکوسسٹم تک پھیلا ہواہے ۔عصر حاضر میں انسانی آبادی میں اضافہ،کارخانوں کی بہتات اور ناقص انتظام کاری کے سبب ماحولیاتی بگاڑایک عالمی مسئلہ بن کرحیاتِ انسانی،دیگرجان داروں اورفطرتی ماحول کے لیے خطرہ بن چکاہے۔اگرچہ ماحولیاتی مسائل کے بارے گذشتہ صدی میںآوازابھری۔تاہم انیسویں ...

January, 2019

  • 14 January

    امین کھوسہ، جھٹ پٹ۔۔۔۔رپورٹ: عابد میر

    پہلا پتھر، پہلا سنگِ میل کتنا اہم ہوتا ہے،اس کا اندازہ شاید آپ تبھی کر سکیں جب کسی عمارت کے سنگِ بنیاد میں شامل رہے ہوں۔ ایک ایسا ہی سنگِ بنیاد 9اگست 2018ء کو اس وقت رکھا گیا جب کامریڈ نواز کھوسو نے کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ پہ شہید نذیرعباسی کی برسی پر انہیں یاد کرنے کا اہتمام کیا۔ ...

  • 14 January

    استقبالیہ  ۔۔۔ رفیق کھوسہ

    جناب صدر امین الملت کانفرنس میں شریک قومی کارکنو، باہر سے آئے ہوئے خواتین وحضرات !۔ میں اپنے روحانی استاد، فکری نظریاتی قوم اور وطن دوست سیاسی رہبر سندھ وبلوچستان کے مشترکہ قومی ہیرو کامریڈ محمد امین خان کھوسہ کی یاد میں منعقد اس سیمینار میں شریک ہونے والے قومی کارکنوں اور مہمان حضرات کو اپنی اور آل بلوچستان کانفرنس ...

  • 14 January

    راجئے گونڈ لیں بچ، محمد امین کھوسہ ۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

    مئے کانٹی ننٹ ئے نامداریں سیاستدان، بلوچ ورکنگ کلاس ئے تحریکے بانی محمد امین خان کھوسہ یا زد ہ دسمبر نو زد صد دہا ضلع جیکب آباد ئے گوٹھ حیات خان کھوسغا پیدا بیثہ۔ اولی علم گوٹھ کریم بخش و گوٹھ آدم پور بلوچستانا گیتی ۔ دہمی جماعت میونسپل ہائی سکول جیکب آباد اش پاس کثئی۔ 1929بُرزی علم واسطا علی ...