1938 بخدمت شریف جناب سیّد غلام مُرتضیٰ شاہ صاحب یہ مختصر مضمون بھیج رہا ہوں: آپ جو پاک اور مُقدس مُراقبوں میں بیٹھے ہونگے آپ کو ہندوستان اور سندھ کے بھوکے ، بے حال مظلوموں اور بے دست پالوگوں کی کیسی پرواہ اور فکر! آپ کے رُوح کو اِطمینان ہوگا ، قلب کو راحت ہوگی ، تہجد ہونگے ، نما ...
April, 2019
-
15 April
رودادِ وفا ،بحضور جالب ۔۔۔ رفیق مغیری
قسام ازل کے والی نے حبیب جالب کے فطرت میں فطرت سے بغاوت کرنے والوں کے لیے بھر پور بغاوت بھر دیا تھا۔ اسی فطرتی بغاوت کے طفیل وہ روزِ اول سے آخر دم تک غریب نادار مفلس مظلوم و محکوم طبقے کی بھر پور انداز میں وکالت کرتا رہا۔ اور حق و صداقت کی صدا کو ببانگِ دہل بلند ...
-
15 April
چاکِ گریباں ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو
حبیب جالب کی باغیانہ اور انقلابی شاعری نے انقلابی سوچ اور جمہوریت کی راہ کو متعین کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک قادر الکلام شاعر ہی اس راہ پرچل سکتا ہے۔ جالب کی شاعری لہو کو گرمانے والی شاعری ہے، عوام کا جوش اور حکمرانوں کا ہوش اُڑا دینے والی شاعری ہے طبقاتی نظام کے خلاف جو ارتعاش ...
-
15 April
آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری
سالانہ کانفرنس،حیدر آباد ہم ذکر کر چکے ہیں کہ آل انڈیا بلوچ کانفرنس نے اپنی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ (28ستمبر1933)میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی کہ وہ دسمبر کے آخر میں اگلی سالانہ کانفرنس کے سلسلے میں مقام کے فیصلے کے لیے خیر پور کے والی سے مذاکرات کرے۔حسبِ فیصلہ یہ کمیٹی نواب آف خیر پور سے ملی اور ...
-
15 April
یونانی مائتھالوجی ۔۔۔ عبداللہ جان جمالدینی
مائتھالوجی درستیں لبزانکانی سرچمگ انت۔ مہذب ومتمدنیں انسان چہ فطرتاسک دورگستامانیت ۔ بلے بنداتاانسان گوں فطر تاہمراہ و نزدیک ات۔ مائتھالوجی مارا ہنچشیں دورے آ بارت رسینیت کہ آوہدامئے دنیا نوک ات وانسان گوں گل زمین ، کوہ وزرو پھلان ات۔ اے متھ، دیوانی قصہ ، ہنچش کہ دست آہتگنت مزنیں شاعرانی تخلیق انت۔ یونان ئے اولی نبشتگیں شعر کہ ...
-
15 April
امین کھوسہ ۔۔۔ شاہ محمد مری
محمد امین بلوچوں کے کھوسہ قبیلے سے تھا۔ جیکب آباد کا رہنے والا کھوسہ۔ جیکب آباد کے اِسی کھوسہ قبیلے کے لوگوں نے 1857 والی جنگِ آزادی میں انگریز کے خلافحصہ لیا تھا۔اِن کے ایک سرکردہ شخص دل مراد کو اُس کے دو ساتھیوں دریا خان جکھرانی اور سید عنایت علی شاہ کے ساتھ گرفتار کرلیاگیا۔اُس کے ساتھیوں کو تو ...
-
15 April
سیوی گپتہ تی دِنگاں ۔۔۔ شاہ محمد مری
کانفرنس کے دوسرے روزپروفیسر ڈاکٹر انوار احمد سے ملاقات ہوئی ۔میں اس آدمی سے مل کر ہمیشہ خوش ہوتاہوں۔ اُس میں کوئی مقناطیسیت ہے جو مجھے کھینچتی ہے ۔ اس نے ساری زندگی علم اور آگاہی پھیلانے کی محنت میں گزار دی ۔ مگر اس سے بڑا کمال یہ کیا کہ اس محنت کے پھل سے رابطہ برقرار رکھا۔ اُس ...
-
15 April
مہر ۔۔۔ خلیل جبران/شان گل
گڑہ گو ئشتہ المترہ آ، مار ا مہر ہ با ر ہا چیز ے گوئش آنہیاوتی سغر کڑ و کثہ ،مر د ما نی نیغا دیستہ ۔مچی چپ گڑ پ بیثہ ۔ آ نہیا ڈ و نگھا ئیں تو ارے آگو ئشتہ : وختیکہ مہر تر ا گو ا نکا جنت تو رندا بر وئی ،تونڑیں کہ آنہی دگ باز ...
-
15 April
گرندئے شاعر ۔۔۔ سلطان کیسرانڑیں
نوکیں بلوچی شائری ئے سروغان ، مزن نامیں شاعر و رائٹر ، دپترزانت ، دیمروی پسندیں سیاستکار و کواس ، شوھاز کار میر گل خان نصیر ؔ مروچی گوں مانیست ایں۔ بل آئی ئے یلہ داتگیں میر ات و مڈی گوں وتی پیلویں تواناں گوں ما موجودیں۔ گل خان نصیرؔ ئے پجار و جند ئے ہمکر باز پہناذ انت کہ ...
-
15 April
مادری زبانوں کا میلہ ۔۔۔ شاہ محمد مری
(اسلام آباد میلے میں پڑھا گیا) میں مادری زبانوں کے اِس میلے میں شریک ہونے پر آپ سب کو مبارک باد دیتا ہوں۔ خواتین وحضرات ۔ میلہ ہمیشہ شعور، جبلت اور جمالیات کا مجموعہ ہوتا ہے ۔ میلہ انسان کو آزاد تر بناتا ہے ، لطافت عطا کرتا ہے ، روح کو مسرت بخشتا ہے اور آپ بلند تر ہوجاتے ...