Home » شونگال (page 9)

شونگال

January, 2017

  • 4 January

    نیا سال ٹرمپ کا، یا انسانیت کا؟

    نیا سال ایک ایسے موقع پر آرہا ہے جب دنیا بھر میں کامن سنس کا منہ بہت بری طرح ’’ چڑا‘‘ ہوا ہے۔ ایسے میں امریکہ میں خیر کا برعکس ،ٹرمپ آگیا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب عالمی سرمایہ داری نظام نے پہلے ہی ترقی پذیر دنیا کو بنیاد پرستی کی انارکی میں جھونک رکھا ہے۔ ہر جگہ پہ ...

December, 2016

  • 13 December

    تاریخ کا برّی کردہ آدمی

    ماہنامہ سنگت اُس بلند مرتبت انقلابی فیڈل کاسٹرو کی یاد میں متین و سنگین سلام پیش کرتا ہے جس نے گذشتہ 65 سالوں میں بالعموم، اور بیسویں صدی کے آخری نصف میں بالخصوص، انقلابی تحریکوں کی صورت گری کے لیے مددگار کا کام کیا۔ہم دنیا کے کروڑوں لوگوں کے ساتھ ہیں جنہیں تاریخ کے اِس بخشے ہوئے انسان کی موت ...

  • 13 December

    بلوچستان اور سبطِ حسن

    سبط حسن کی تعلیمات کے بھرپور اثرات کا تذکرہ ہم آگے کریں گے ہی، مگر پہلے اس کی خدمات میں سے ایک بڑی خدمت کا تذکرہ ضروری ہے۔ حالیہ نصف صدی میں ،اور بالخصوص ستر اور اسی کی دہائی میں بلوچستان کا کوئی گاؤں محلہ ایسا نہ تھا، جہاں تین چار جماعتوں تک پڑھا ہوا انسان موجود ہوتا، اور لینن ...

  • 8 December

    ہانی کے ساتھیوں کے نام  ۔۔۔ انیس ہارون

    اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتے ہو کمال کرتے ہو بہروں کے دیس میں بانسری بجا کر کھوئے ہوئے مسیحا تلاش کرتے ہو کمال کرتے ہو گونگوں سے پوچھتے ہو وہ چراغ کہاں چھپا ہے جس کی لو دلوں کو گرماتی تھی جوانوں کے لہو کی حرارت تھی ان کے ذہنوں کو روشن کرکے کتابوں اور قلم کی لگن بڑھاتی ...

November, 2016

  • 1 November

    سماجی ارتقا کی گردن ، غار سماج کے ہاتھوں میں

    یہ دنیا اس لیے قائم ہے کہ یہ ساکت نہیں ہے۔طبعی اور جغرافیائی تبدیلیوں سے لے کر سماجی تبدیلیوں کی ماں ہے دنیا۔ انسانی سماج لاکھوں سالوں کے سست رفتار ارتقا کے بعد کہیں مہر گڑھ کے پتھر دور کے سولائزیشن تک پہنچا۔ اور پھر پسینہ بہاتا ، کراہتا، آگے سرکتا گیا۔ پتھر سماج سے کاسی کا دور حاصل کرلیا۔ ...

  • 1 November

    کامریڈ واحد بلوچ کی رہائی کامطالبہ

    کراچی کا بہت ہی اچھا انسان،کامریڈ واحد بلوچ گذشتہ کئی ماہ سے حکومتی اداروں کی قید میں ہے۔بغیر کسی ایف آئی آر کے بغیر کسی عدالتی قانونی کاروائی کے۔ اُس کی ساری شہرت اس بات پہ ہے کہ وہ کتابوں کا دل دادہ ہے ۔ کتابیں پڑھنا، لوگوں کی کتابیں چھپوانا اور ان کی فروخت میں مدد کرنا ۔۔۔۔۔۔ یہی ...

October, 2016

  • 13 October

    مامی

    2016-1930 مامی زبیدہ جان جمالدینی، فقیر جان اور محترمہ جہاں گل کی بیٹی تھی۔ لگ بھگ1930 کی پیدائش ہے۔ وہ پانچ بہنیں اور دو بھائی تھے۔وہ کلّی جمالدینی سے تعلق رکھتی تھی۔ ماماعبداللہ جان سے اُس کی شادی سولہ یا سترہ برس کی عمر کو ہوئی تھی۔ ان کی اولاد بالترتیب محترمہ نور جان، جئیند خان ، بالاچ ، دوستین، ...

  • 13 October

    کچھ نہیں، بس ایک پہاڑ گرگیا

    ہمارا(ماہنامہ سنگت ،بلوچستان سنڈے پارٹی،اور سنگت اکیڈمی آف سائنسز کا )سرپرست اعلیٰ محترم عبداللہ جان جمالدینی طویل علالت کے بعد19 ستمبر2016 کو رات سواآٹھ بجے فوت ہوگیا۔( ستمبر تو اِس خاندان کا دشمن مہینہ ثابت ہوا۔ ماما مامی بھی ستمبر کو فوت ہوئے اور ماما کا بڑا بھائی اور بلوچی کا انقلابی شاعر آزات جمالدینی بھی ستمبر میں انتقال کرگیاتھا)۔ ...

September, 2016

  • 1 September

    قتلِ عام، جنگِ عام

    آٹھ اگست2016 کی کوئٹہ تباہی اور ایک ہی ہاتھ میں رقیب و عاشق تھامی ناکام ہوتی ریاست کا منہ چڑانے کی تفصیلات میں جائے بغیر آئیے اندازہ کریں کہ نقصان کتنا بڑا ہوا۔ اٹھارویں ترمیم والے محکمہ صحت بلوچستان کی مکمل ناکامی کے نشان سول ہسپتال کوئٹہ میں درندگی کے شکار اِن ایک سو نمیران شہیدوں کا تعلق درمیانہ طبقے ...

August, 2016

  • 4 August

    کامریڈ واحد بلوچ

    کامریڈ واحد بلوچ ایک باشعور سیاسی و ادبی ثقافتی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں…ان کے چچا استاد عبدالستار بلوچ ایک بہت بڑے موسیقار مانے جاتے ہیں جنہوں نے متعدد خوبصورت اور یادگار دھنیں ترتیب دیں…ان کے درجنوں شاگرد گلوکاری و موسیقی کے میدان میں تاحال نہ صرف سرگرم ہیں بلکہ بلوچی موسیقی میں ایک ممتاز مقام بھی رکھتے ہیں… ان ...