Home » شونگال (page 10)

شونگال

August, 2016

  • 4 August

    عبدالستار ایدھی

    غیرمعمولی شخص عبدالستار ایدھی ،ایک غیر معمولی منطقے میں، ایک غیر معمولی دور میں نمودار ہوا۔ ایسا منطقہ اور ایسا دور جہاں طاقت اور مستی کابے ہنگم اور بھرپور استعمال ہوتا ہے۔ جہاں انا پرست فیوڈل ، روٹی کپڑا اور مکان کے پاک انسانی جذبات سے کھیل کربادشاہ بن جاتے ہیں۔ایک ایسا غیر معمولی ملک جہاں جاگیرداری نظام ہر ادارے ...

July, 2016

  • 5 July

    بلوچستان بجٹ پر بات کریں؟

    برطانیہ یورپی یونین سے نکل گیا اور پورا یورپ ہل گیا۔ جغرافیائی تبدیلیاں تو ابھی ہونی ہیں مگر کپٹلزم کے معاشی نظام میں جو بھونچال آرہا ہے وہ زلزلے کے مرکز سے زیادہ اُس کے مضافاتی تیسری دنیا میں بربادیاں کھڑی کرے گا۔ حیرت یہ ہے کہ سوشلسٹ بلاک کے منہدم ہونے کے تیس سال بعد جاکر یہ لا وا ...

June, 2016

  • 14 June

    عبداللہ جان ۔۔۔ بختہ بھروٹی

    بلوچی شیئر و لبزانک ہچ و ختے بے چو خاٹ نویثہ،نَیں پوہ وزانتہ حسابا اونَیں فنی کچ و برچہ پڑا۔ مئے سرقبیلوی ایں قوم، گوں سامراجا سئے گسیت سالاں دَہ ہمنگا بھیچثیا بیثہ کہ گاوانڈی ایں قومانی نسبتا فیوڈلزمہ جوریں درشکا پاڑ جنغہ آزادی گھٹ رستہ۔ او مئے ادب فیوڈل ویلیو سسٹما ژہ نسبتاً کم بٹارتیا سراتکہ، وثی پاکی و ...

May, 2016

  • 31 May

    یوسف عزیز مگسی۔۔۔ڈاکٹر سلیم کرد

    میر یوسف عزیز مگسی کا دور کرہ ارض کے ایک تہائی رقبے پر محیط سوویت انقلاب کا دور تھا۔ جس کے اثرات استحصال ،ظلم و جبر کے خلاف دنیا بھر کے قومی و طبقاتی تحریکوں پر مرتب ہوئے۔ جس نے معاشی و سیاسی آزادی اور سماجی تبدیلی کے لیے قومی و طبقاتی تحریکوں میں ایک نئی روح پھونک دی۔ سامراج ...

  • 4 May

    2016 یوم مئی

    دنیا بھر میں گذشتہ چوتھائی صدی کے دوران رواداری ، خردافروزی اور روشن خیالی کی تحریک پسپائی میں چل رہی ہے۔فاتح سرمایہ داری نظام اپنی مختلف صورتوں، انداز اور لباس میں دندنا رہا ہے۔ اس پسپائی نے عمومی طور پر دلیل کو کمزور کردیا ہے اور چاقو بازی ، لات ماری پیسہ کو اظہار کا سب سے بڑا ذریعہ بنا ...

April, 2016

  • 3 April

    ہونی، انہونی

    اپنے ہی خون میں ڈوبا ایشیا یہ تصور تک نہیں کرسکتا کہ دنیا کس سرعت سے تبدیل ہورہی ہے ۔ انہونیاں ہورہی ہیں۔ وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کی کربناکی، اوریورپ میں ایشیا ہی کی جانب سے اکا دکا دہشت گردی کے واقعات کو چھوڑ کر ، پوری دنیا مستقبل کی جانب حیرت انگیزسرعت کے ساتھ مارچ کر رہی ہے۔ ...

March, 2016

  • 12 March

    عورت تحریک اور اُس کے تقاضے

    تاریخ بتاتی ہے کہ گیارہ ہزار سال قبل مہر گڑھ ہی میں انسان، امیر اور غریب میں بٹ چکے تھے۔ انسان کی حاکم اور محکوم میں تقسیم ہوچکی تھی۔ اورعورتوں کو محکوم طبقے میں ہانکنے کا عمل مکمل ہوچکا تھا۔ اگلے گیارہ ہزار سال تو بس اس محکو میت کو مزید گہرا ،پیچیدہ، حقیر اور قابلِ نفرت بناتے رہنے کے ...

  • 12 March

    سنگت رسم الخط کمیٹی ۔۔۔ ڈاکٹر علی دوست بلوچ

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز، بین الاقوامی کلاسک ادب کو کو بلوچی میں ترجمہ کروارہا ہے۔ جو کہ ایک بڑی اچھی پیش رفت ہے ۔بلوچی ادب کو اس کی بڑی ضرورت ہے۔ رسم الخط اور اِملا کی جو موجودہ صورت حال ہے اِن پر تھوڑی بہت نظر ثانی اگر ہوگی تو چھوٹے موٹے مسائل آہستہ آہستہ ختم ہوتے جائیں گے ۔ ...

February, 2016

  • 6 February

    محترمہ فہمیدہ ریاض کا ایوارڈ

    ضیاء الحقی سوچ کے ترجمان ادبی اداروں کے ایوارڈ اس قدر پست اور بدبودار ہوتے ہیں کہ ابھی ماضی قریب تک کسی اصلی اور عوامی ادیب کے لیے ان کا جاری ہونا ایک گالی سی لگتی تھی۔ ایسے ایوارڈ ذلت کی موت مرنے سے بچ اس لیے جاتے ہیں کہ کبھی کبھی یہ ایوارڈ حکمران طبقات کے مخالف ادیبوں شاعروں ...

  • 4 February

    ڈھائی سال کی بادشاہی

    تیسری دنیا کے اکثر ممالک کی طرح بلوچستان کی حکومت اُسی شخص کی رہتی ہے جس کے سر پر ’’ ہما‘‘ نامی پرندہ بیٹھتا ہے۔ یہ ہے تو عام سی، اور شاید عالمگیر بات ۔ مگر ’’ ہما‘‘ کوئی عام اور فرضی پرندہ نہیں، ایک دیو ہیکل عقل و منصوبہ بندی کا مالک ہے۔ ہر ایرے غیرے کے سر پرنہیں ...