Home » Javed Iqbal (page 30)

Javed Iqbal

ناول ارادھنی: کوزے میں صدیوں کی دانش۔۔۔ڈاکٹر فاطمہ حسن

ارادھنی زیبدہ بروانی کا پہلا ناول ہے۔ 383صفحات پر مشتمل یہ ناولMy Publicationنے شائع کیا ہے۔ قیمت650روپے ہیں۔ کتاب کا انتساب حضرت شمس تبریز کے نام ہے۔ زبیدہ میری بہت عزیز دوست ہے، ہماری دوستی کی بنیاد تصوف کا وہ سنجیدہ رخ ہے جس میں علم و دانش کی راہیں کھلتی ہیں۔ یہ راہیں انسان دوستی کی طرف لے جاتی ...

Read More »

سنگت پوہ زانت ۔۔۔ نجیب سائر

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ علمی و ادبی نشست پوہ زانت کا اجلاس 26 ستمبر کو صبح گیارہ بچے پرفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹری پروفیسر جاوید اختر نے کی۔ اعزازی مہمان ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عطا ء اللہ بزنجو تھے اور نظامت کے فرائض سیکرٹری پوہ زانت نجیب سائر نے ...

Read More »

بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔ جمیل بزدار

بلوچستان سنڈے پارٹی اپنے شیڈول کے مطابق 3 اکتوبر کو بوقت گیارہ بجے العابد ہوٹل پرنس روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ بلوچستان کے حالیہ سیاسی اتار چڑھاؤ اور بلوچستان کے غریب عوام کی حالت پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہ محمد مری کہنے لگے کہ لوگ حکومت اور حکومتی پالیسیوں سے تنگ آچکے ہیں۔ان کے مسائل روزبروز بڑھ رہے ہیں۔وہیں ...

Read More »

جنرل باڈی اجلاس۔۔۔جاوید اختر

سنگت اکیڈمی آف سائنسزکا جنرل باڈی اجلاس 3 اکتوبر کو العابد ہوٹل پرنس روڈ کوئٹہ میں زیر صدارت پروفیسر جاوید اختر  ہوئی جس میں ون پوائنٹ ایجنڈا “ڈیلیگیٹ الیکشنز” ڈسکس ہوا۔ جنرل باڈی کے سامنے یہ فیصلہ رکھا گیا کہ کانگریس کیلیے سنگت آئین کے مطابق ہر تین ممبرز پہ ایک ”ڈیلیگیٹ“ منتخب کرنا ضروری ہے۔ اسی طرح 48 ممبران ...

Read More »

پوہ زانت ۔۔۔ شاہ محمد مری

کاسموس کی عمر 14بلین سال ہے۔جبکہ زمین کی عمر 4.6بلین سال ہے۔کائنات میں زندگی نے بہت دیر سے جنم لیا ہے۔ اور انسان تو بہت بعد میں آیا۔انسان محض سات ملین سال کا ہے۔ اور اس کے اندر کا برین تو بہت عرصہ بعد ڈویلپ ہوا۔ یعنی زمین، دریا،پہاڑ،سمندر، پیڑ پودے اور جانور۔ یعنی کاسموس انسان سے کم از کم ...

Read More »

کوہِ سلیمان کے چرواہے کی زندگی ۔۔۔ مرتضیٰ بزدار

شوانک (چرواہے) بلوچی زبان کا ایک لفظ ہے جس کا مطلب وہ انسان جو عام طور پر مویشیوں کو چراتا ہے اور انکی دیکھ بھال کرتا ہے۔ اسکا ذریعہ معاش یہی مویشیاں یعنی بھیڑ،بکریوں پر ہے۔ دنیا کی تاریخ کو اگر سر سری دیکھا جائے تو مختلف علاقوں اور قوموں کی حالتِ زندگی ایک دوسرے سے زیادہ مختلف شاید نہ ...

Read More »

اپریل تھیسز۔۔۔لینن

لینن اپنے مشہورِ زمانہ”اپریل تھیسز“میں اپنے خیالات کے اظہار میں کوئی وقت ضائع نہیں کیا۔ یہ تھیسز17 اپریل 1917کو پارٹی اخبار پر اودا میں شائع ہوا۔ تھیسز کیا تھا،یہ تو عبوری حکومت کے خلاف غیر مصالحانہ جنگ کا کھلا اعلان تھا: I جنگ کے متعلق ہمیں اپنے رویہ میں ہر گز بھی کوئی تبدیلی ”انقلابی تحفظ“ کے نام پر نہیں ...

Read More »

اختر چنال ۔۔۔ وحید زہیر

فطرت کا اہم ترین جزوردھم ہے۔انسانی زندگی میں ردھم نہ ہو تو شدت درد وغم میں اضافہ ہوتا ہے۔ایسی ہی ترتیب کا نام موسیقی ہے۔ یہ وہ شعور ہے جوانسانی محسوسات میں نازک اورملائم جذبات ابھارتاہے۔ اس بات کو ذہن نشین کرکے ذرا پرسکون جنگل میں کوئل  کی کو ک سنی جائے، چاند سے چکور کی گفتگو کو سناجائے فطرت ...

Read More »

بلوچی زبان میں ٹرانسلیشنز ۔۔۔ شاہ محمدمری

ٹرانسلیشن کسی بھی زبان کے لئے تازہ خون کی مانند ہوتا ہے۔ ٹرانسلیشن  اور ٹرانسلیٹر کے بغیر انسانی زندگی کا تصور تک نا ممکن ہے۔یہ تو شُکر ہے کہ دوسری زبانوں کی بہت سی چیزیں بلوچی میں ٹرانسلیٹ ہوچکی ہیں۔ مگر بلوچی کی تخلیقات، بالخصوص بلوچی کلاسیک کا ٹرانسلیشن کم کرکے ہم اپنی نسلوں کے قرضدار بن چکے ہیں۔ ٹرنسلیشن ...

Read More »

عشرت آفریں، عبدالوحید عاقب

مری صاحب،آداب یہ ایک نظم جو فہمیدہ باجی کے انتقال پر لکھی تھی۔ اس کے پیچھے کہانی یہ ہے کہ دو ہزار سترہ میں بس نے اپنی فیس۔ بک پوسٹ میں لکھا کہ میں بہت بیمار ہوں بہت دْکھی ہوں۔دوستوں کو چاہئے کہ فورا پھول بھیجیں وغیرہ وغیرہ۔ میں حسب عادت سوشل میڈیا سے غائب بھی رہتی ہوں اور اس ...

Read More »