Home » Javed Iqbal (page 313)

Javed Iqbal

گندم کی روٹی ۔۔۔ وحید زہیر

سیاست میں امیچورٹی تاریخ کی بدنامی کا باعث ہے ، جبکہ اد ب کی امیچورٹی معاشرے سے نا انصافی کے زمرے میں آتا ہے ۔ مخلص ادیب تاریخ اور معاشرے کے اعلیٰ اقدا رکو ساتھ لے کر چلتا ہے۔ عبدالستار پردلی کا ناولٹ ’’ گند م کی روٹی‘‘ ایک محبت سے دوسری محبت کو جوڑنے ،نفر ت کے خلاف بغاوت ...

Read More »

خاور وحید کے چند فنی اور فکری پہلو

پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین (پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان ،لیہ) ڈاکٹر سید عبداللہ نے نیو بولٹ کے حوالے سے کہیں لکھا ہے کہ شاعری ’’وجدان‘‘کو لفظوں کے ذریعے معرضِ اظہار میں لانے کا نام ہے ۔ مگر اس قوت عاقلہ(فکر) کا بھی عمل دخل ہوتا ہے بلکہ شاعر کا سارا علم اور اس کے حافظے میں محفوظ شدہ ...

Read More »

Be The Generous Air Of Freedom Yours … Nausheen Qambarani

Alice Walker’s novel “The Colour Purple” as a Manifesto of Womanism:                 The psychological effects of slavery on the behaviors, mindsets and cultures of the oppressed people/race, are permanent and unavoidable. We find the scars of cursed colonialism and oppression on the face of American history as well but on the other hand the lessons that we learn from the ...

Read More »

تیسری دنیا ۔۔۔ قمرشہباز/ ننگرچنّا

(۔۔۔تمھارا غم اور میرا غم ایک جیسا ہے ، تم میرے بغیر مکمل ہو نہ ہی میں تمھارے بغیر ۔۔۔) میں تیسری دنیا میں اپنے کرائے کے تیسرے درجے والے مکان کے نہایت ہی تنگ اور واہیات آنگن میں بیٹھا ہوا تھا، اور تیسری دنیا کے ایک تیسرے درجے کے فلمی اور فیشنی جریدے میں دیاگیا ایک معمہ حل کرنے ...

Read More »

اجنبی ۔۔۔ قمرشہباز/ ننگرچنّا

وہ پلیٹ فارم پر پہنچا ہی تھا کہ گاڑی نے چلنا شروع کردیا۔ اُس نے دوڑنا چاہا، لیکن بائیں ٹانگ کی کمزوری نے اسے ایسا کرنے نہیں دیا۔ وہ پورا زور عصا پر لگا، اپنے آپ کو دھکیل کر چلتی گاڑی کے قریب پہنچا تو سہی لیکن فرسٹ کلاس کے ڈبے کی فولادی سیخ میں ہاتھ نہ ڈال سکا۔ اسے ...

Read More »

جنگ ۔۔۔ لیوجی پیراندلو /مسرور شاد

شہ روم بہ سلمونہ رؤکیں مردمانا تا سھبا فیبریانو ئے کسانیں ٹیسن آ دارگی کپت تاکہ شہ اودا ریلا وتی سفرا برجاہ دارانا سلمونہ آ سربہ بنت ۔ دومی تبک ءِ گرم و دوت آما چیں بوگی ءِ تہا پنچ مساپردو شیگین بے سواراَت کہ سھبا مہلہ یک پزوریں و گم جتیں زا لبولے سوار بوت و آنہی پُشتہ آنہی ...

Read More »

ORDER FOR WORLD … Amrat Murad

بھئی اب تو وہ جو کہتے ہیں نا کہ سر سے پانی گذر گیا،یا حد ہوگئی یا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،بس ایسی ہی صورتِ حال در آئی تو نیا فرمان بھی اُتر آیا۔صبح صبح سب جاگے تو اک اک فرمان سبھی کے گھر کے صحن میں پڑا تھا۔چونکہ عربی میں تھا لہذاٰعربی جاننے کے لئے مولوی صاحب کی جانب ...

Read More »

پھول ۔۔۔ میکسم گورکی/صابرہ زیدی

ایک گرم اور ا مس والی دوپہر ہے ۔ ابھی ابھی کہیں ایک توپ چلی ہے جس کی عجیب اور دبی دبی سی آ واز ایک دیو ہیکل ، گندے انڈے کے پھٹنے کی آ وا ز سے ملتی جلتی ہے۔ اور فضا میں ، جو اس دھما کے سے مرتعش ہو گئی ہے ، شہر کی تمام بوئیں ۔۔۔ ...

Read More »

میر عبداللہ جان جمالدینی کی ادبی خدمات پر ایک روزہ ادبی سیمینار کی روداد ۔۔۔ رپورٹ : اے آرداد

شعبہ بلوچی سال بھر میں چار،پانچ ادبی و علمی سیمینار ضرور منعقد کرتا رہتا ہے۔ گزشتہ مہینے بلوچی زبان کے مشہور مزاح نویس جناب محمد بیگ بیگل اور بلوچی غزل کے منفرد لہجے کے شاعر ظفر علی ظفر کو ’’ادبی کمنٹمنٹ ایوارڈ‘‘ سے نوازا۔ اور اسی مہینے کے آخر31 اکتوبر میں میر عبداللہ جان جمالدینی کی ادبی خدمات پر ایک ...

Read More »

انسان اور سماج ۔۔۔ سعید بلوچ

سماج انسان کے شعور کو تشکیل دیتا ہے۔ انسان کا اور اس کے سماج کا گہرا تعلق ہے ۔ انسان اپنے سماج سے اثرات لیتا بھی ہے ۔اور اپنے سماج پر اثرانداز ہوتا بھی ہے۔ اسی لیے ارسطو نے کہا کہ انسان سماجی جانور ہے۔ انسان چونکہ سماجی ہستی ہے اس لیے اجتماعی زندگی گذارتا ہے اس اجتماعی زندگی میں ...

Read More »