نشوو نما،متضاد عناصر کے تصادم کا نام ہے!۔ کتاب:۔ جدلی و تاریخی مادیت کے اصول مصنف: سی۔آر۔ اسلم صفحات: 104 قیمت:200 روپے مبصر:عابدہ رحمان سی آر اسلم صاحب کی یہ کتاب ان کی کتاب’علم المعیشت‘ کی طرح ہی مشکل ہے اور اتنی ہی اہم، یا پھر مشکل تو نہیں لیکن شاید مجھ جیسے بندے کے لیے تھوڑا غور و خوض ...
September, 2020
August, 2020
-
8 August
پریم مندر!۔ ۔۔۔ مبصر۔ عابدہ رحمان
کتاب کا نام : پولٹ بیورو مصنف : ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : ۲۳۳ قیمت : ۰۰۳ روپے میں سر نیچے کیے چلتی رہی اور اس دروازے تک پہنچی۔ اوپر دیکھا تو دروازے کی پیشانی پر ’پریم مندر‘ لکھا ہواتھا۔ میں نے محبت سے ان الفاظ پر ہاتھ رکھا۔ اور پھر آہستہ سے دروازہ دھکیلا جو ایک ...
July, 2020
-
4 July
پہلی ”آن لائن“ سنڈے پارٹی ۔۔۔ نجیب سائر
کوڈ 19 نے جہاں دوسرے شعبہ جات زندگی کو متاثر کیا وہیں سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔ سنڈے پارٹی منعقد ہو سکی اور نہ ہی پوہ و زانت کا اہتمام کیا جاسکا۔ کچھ سنگت اس وبا کی زد میں آئے۔ شکر ہے وہ صحت یاب ہوئے۔ کچھ احباب اب بھی اس بیماری سے لڑ رہے ہیں۔ ...
-
4 July
سنگت پوہ زانت ”آن لائن“۔۔۔ عابد میر
وبائی صورت حال کے پیشِ نظر فزیکل اجتماعات چوں کہ فی الوقت ممکن نہیں رہے اس لیے سنگت اکیڈمی کی ماہانہ علمی و ادبی نشست بھی امسال مارچ سے نہ ہو سکی۔ بالآخر اکیڈمی کی مرکزی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ جب تک حالات نارمل ہوں تک تب آن لائن پوہ زانت کا انعقاد کیا جائے۔ اس کا آغاز پہلے ...
June, 2020
-
12 June
چین آشنائی ۔۔۔ مصباح نوید
نام کتاب : چین آشنائی مصنف : شاہ محمد مری مبصر : مصباح نوید موضوع : سفر نامہ پہلی اشاعت: ۷۰۰۲ء دوسری اشاعت: ۰۲۰۲ء پبلشر: علم و ادب پبلشر کراچی کچھ چٹکلے، کچھ شہ پارے، کچھ دل سے ٹپکے شنگرفی انار دانے ’چین آشنائی، محض چین سے آشنائی نہیں ہے۔ اس سفر نامے کے کئی پرت ہیں۔ سیاسی، تاریخی، ثقافتی۔ ...
-
12 June
فرانز کافکائے ناول “دی ٹرائل “۔۔۔ ھمل مومن
کافکا 3 جولائی 1883 آ ماں پراگا ودّی بیت کہ انّی چیکوسلواکیہ اِنت۔ کافکا وتی مات و پِت ئے مستریں چْک بیت،مستریں چْکے ئے ِ سببا کافکائے زمہ واری ھم گیش بَنت۔کافکائے نبشتہ کنگ ئے ھْب کسانی آ استت، او بازیں ڈرامہ ھم کسانی آ نبشتہ کَنت بلے آیاں سْوچیت۔ کافکا وثی سسّاساچاں کس ءَ پیشدارگ نہ لوٹ اِیت، تھنا ...
May, 2020
-
5 May
قلعہ ء فراموشی ۔۔۔ عابدرہ رحمان
کتاب : قلعہ ء فراموشی (ناول)۔ مصنفہ : فہمیدہ ریاض مبصر : عابدہ رحمان دنیا کا اولین انسانی معاشی نظام قدیم اشتراکی نظام کہلاتا ہے۔ جب انسان غاروں میں رہتا تھا، ذرائع پیداوار محدود تھے۔ شکار ان کا سب سے بڑا ذریعہ پیداوار تھا۔ سب شکار کیا کرتے تھے اور سب مل بانٹ کر کھاتے ...
-
5 May
موپساں کا ناول ”بیل ایمی“: سماج کا آئینہ ۔۔۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن
انقلابِ فرانس کے بعد لکھے جانے والے فرانسیسی ادب کو ہم پڑھیں تو اس دور میں آنے والی تبدیلیوں کا بڑا واضح عکس نظر آتا ہے۔ خصوصاً انقلاب کے بعد طبقاتی اور معاشرتی رویوں میں اقدار و اخلاق کی جو ٹوٹ پھوٹ ہوئی، اس کی سچی تصویر موپاساں کا ناول ”بل ایمی“ آج بھی ثبوت کے طور پر موجود ہے۔ ...
April, 2020
-
2 April
سپارٹیکس ۔۔۔ مصباح نوید
سلطنت رُوم کے خلاف غلاموں کی عظیم بغاوت پر شاہکار ناول مصنف : ہاورڈ فاسٹ مترجم : شاہ محمد مری مبصر : مصباح نوید سپارٹیکس،ہاورڈ فاسٹ کا لکھا ہوا وہ شاہکار ناول ہے۔ جو سلطنت رُوم میں آقاؤں کے خلاف غلاموں کی عظیم بغاوت سے متعلق ہے۔ سپارٹیکس ایک پیدائشی غلام تھا۔ جس کو قتل کرنے ...
March, 2020
-
20 March
محبت کی گواہی ۔۔۔ عابد میر
ڈاکٹر شاہ محمد مری کی کتابوں پر عابدہ رحمان کے تبصروں کی کتاب تبصرہ نگاری ہمارے ہاں ادب کی ’اچھوت‘ صنف ہے۔ کام یہ نہایت فن کارانہ ہے۔ لیکن ہم نے اسے وہی مقام دے رکھا ہے، جو ہم اپنے سماج میں فن کاروں کو دیتے ہیں۔ اور عالمی ادب میں اس کا وہی مقام ہے، جو اقوامِ ...