Home » حال حوال (page 2)

حال حوال

February, 2022

  • 10 February

    سنگت پوہ زانت ۔۔۔ عابدہ رحمن

    سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو کی صدارت میں سنگت کا ماہانہ پوہ زانت منعقد ہوا۔ سٹیج سیکرٹری سیف اللہ کھوسہ نے وصاف باسط کو اپنی غزل تنقید کے لیے پیش کرنے کی دعوت دی۔اور پھر ایک ایک شعر پر الگ الگ بات ہوتی گئی۔ ایک شعر پر بیرم غوری صاحب کا کہنا تھا کہ، سائنس علم ہے، ادب فن ...

  • 10 February

    بلوچستان سنڈے پارٹی کی نشست ۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

    دو جنوری کو صبح گیارہ بجے بلوچستان سنڈے پارٹی کی نشست پروفیشنلز اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ سنڈے پارٹی کی انچارج کلثوم بلوچ کی صدارت میں نشست کا آغاز کیا گیا۔ ایجنڈے میں ریکوڈک اور گوادر کی صورتحال پہ بات کرنا شامل تھا۔ شرکاء نے کہا کہ گوادر اور ریکوڈک بڑے موضوع ہیں۔ اس کے علاوہ مسنگ پرسنز کا معاملہ ...

November, 2021

  • 6 November

    سنگت پوہ زانت ۔۔۔ نجیب سائر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ علمی و ادبی نشست پوہ زانت کا اجلاس 26 ستمبر کو صبح گیارہ بچے پرفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹری پروفیسر جاوید اختر نے کی۔ اعزازی مہمان ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عطا ء اللہ بزنجو تھے اور نظامت کے فرائض سیکرٹری پوہ زانت نجیب سائر نے ...

  • 6 November

    بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔ جمیل بزدار

    بلوچستان سنڈے پارٹی اپنے شیڈول کے مطابق 3 اکتوبر کو بوقت گیارہ بجے العابد ہوٹل پرنس روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ بلوچستان کے حالیہ سیاسی اتار چڑھاؤ اور بلوچستان کے غریب عوام کی حالت پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہ محمد مری کہنے لگے کہ لوگ حکومت اور حکومتی پالیسیوں سے تنگ آچکے ہیں۔ان کے مسائل روزبروز بڑھ رہے ہیں۔وہیں ...

  • 6 November

    جنرل باڈی اجلاس۔۔۔جاوید اختر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسزکا جنرل باڈی اجلاس 3 اکتوبر کو العابد ہوٹل پرنس روڈ کوئٹہ میں زیر صدارت پروفیسر جاوید اختر  ہوئی جس میں ون پوائنٹ ایجنڈا “ڈیلیگیٹ الیکشنز” ڈسکس ہوا۔ جنرل باڈی کے سامنے یہ فیصلہ رکھا گیا کہ کانگریس کیلیے سنگت آئین کے مطابق ہر تین ممبرز پہ ایک ”ڈیلیگیٹ“ منتخب کرنا ضروری ہے۔ اسی طرح 48 ممبران ...

October, 2021

  • 14 October

    لال بخش رند ۔۔۔ عیسیٰ

    بلوچ متحدہ محاذ کے زیر اہتمام بلوچ سیاسی ترقی پسند رہنما لالا لعل بخش رند کی گیارہویں برسی کے موقع پر ان کی یاد میں  ایک تقریب کا انعقاد ملیر میں کیا گیا. تقریب میں لالا لعل بخش رند کے قریبی ساتھیوں نے ان کی زندگی اور جدوجہد پر اپنے خیالات کا اظہار کیا. بلوچ متحدہ محاذ کے جنرل سیکریٹری ...

  • 14 October

    سنگت اکیڈمی کی جنرل باڈی اجلاس۔۔۔جمیل بزدار

    ۔29 اگست 2021 کو پوہ زانت نشست کے اختتام کے ساتھ ہی جنرل باڈی اجلاس زیرِ صدارت پروفیسر جاوید اختر منعقد ہوا۔سنگت کے ممبران کی کافی تعداد نے شرکت کی۔ جنرل باڈی کے ایجنڈے میں سیاسی رپورٹ، تنظیمی رپورٹ، فنانشل رپورٹ، پوہ زانت کا معیار، سنڈے پارٹی کے وٹس ایپ گروپ میں شئیر کیا جانے والا مواد، ممبروں کا رویہ، ...

  • 14 October

    سنڈے پارٹی رپورٹ ۔۔۔ جمیل بزدار

    بلوچستان سنڈے پارٹی کی نشست اتوار 5 ستمبر کو پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں ہوئی۔ نشست کے آغاز میں بلوچستان کے بزرگ رہنما سردار عطا اللہ مینگل اور بلوچستان کے ممتاز اور عوام دوست فزیشن  ڈاکٹر محبوب کے لیے دعا مغفرت کی گئی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈاکٹر منیر رئیسانی نے کہا کہ ڈاکٹر محبوب  نے ...

  • 14 October

    پٹ فیڈر احتجاج ۔۔۔ نواز کھوسہ

    پٹ فیڈر علاقے میں نہری پانی کی قلت کے خلاف  نیشنل پارٹی کی کال پر ہزاروں افرادنے جھٹ پٹ بائی پاس زیرو پوائنٹ پہ زبردست احتجاج کیا۔قومی شاہراہ پرٹائر جلاکر ٹریفک معطل کردی۔گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گیئں۔ دھرنے سے  عبدالرسول بلوچ،  رفیق کھوسہ،  میراں بخش بلوچ، عبدالستار بنگلزئی،  تاج بلوچ،  نعیم خان ،  دوران خان، جاگن خان مغیری، چیئرمین ...

September, 2021

  • 13 September

    سنگت پوہ زانت ۔۔۔ نجیب سائر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ علمی و ادبی نشست اپنے معمول کے مطابق اتوار یکم اگست2021 کی صبح گیارہ بجے پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹری پروفیسر جاوید اختر نے کی۔ اعزازی مہمان ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو تھے اور نظامت کے فرائض سیکرٹری پوہ و زانت نجیب ...