Home » پوھوزانت (page 79)

پوھوزانت

October, 2015

  • 13 October

    چیخوف۔شخصیت اور فن ۔۔۔ محمد ساجد

    انتو ن پا و ؤ و یچ چیخو ف ۔، جنو بی رو س میں بحیرہ آ زو ف کے سا حل پر و ا قع بند ر گا ہ تگا ن روگ میں 29، جنوری 1860ء کو پید ا ہو ا۔ اس کے والد پا ؤ ل چیخو ف کی پر چو ن کی دُکا ن تھی ۔اُ ن ...

  • 13 October

    ہماراتعلیمی نظام ۔۔۔ ثمینہ بلوچ

    اکثر آپ نے یہ قصہ سنا ہوگا کہ ایک بکری کوذبح کرنے لے جارہے ہوتے ہیں۔تو بکری خود کو چھڑانے کی کوشش کررہی ہوتی ہے۔اور زور زور سے میں میں کرتی ہے تو ساتھ کھڑے بچے کہتے ہیں کہ ایسا لگ رہاہے جیسے اسے سکول لے جارہے ہیں ۔مطلب یہ کہ بچے کیلئے سکول میں جانا موت سے بھی بڑھ ...

  • 13 October

    وہ نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دیتا ۔۔۔ بدر ابڑو/ننگر چنا

    شاید 1974 کی بات ہے ، جب پارس حمید نے مجھ سے پوچھا، ’’ کبھی کامریڈ سوبھو سے ملے ہو؟‘‘۔ اُس نے بڑے اشتیاق سے سوبھو کا نام لیا تھا ۔ یہ نام میرے لیے بالکل نیا تھا۔’’ سرکار کی نظر میں بہت خطرناک آدمی ہے ۔ کمال ہے تم سوبھو کو نہیں جانتے !؟‘‘ پارس کے لیے یہ واقعی ...

  • 13 October

    ترقی پسند فکر اور عصری تناظر ۔۔۔ شاہ محمد مری

    (ملتان میں سرائیکی ادیبوں کی کانفرنس کے لیے لکھا گیا) پیر کی ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ اس کا خلیفہ بھوکا، ننگا، اور تنگ دست رہے ۔ تاکہ وہ اُس کی روحانی محتاجی اور جسمانی چاکری میں ہی لگا رہے ۔ اور ہر نئے پر تجسس دکھ میں مزید خلوص سے اُسے مدد کوپکارتا رہے۔ سلسلہ دکھوں اور دعاؤں کا ...

  • 13 October

    بے بسی ۔۔۔ آئیون راجکمار بینر جی

    وفاقِ پاکستان کے 2013 کے دوسرے جمہوری انتخابات میں قسموں اور وعدوں سے پاکستانی ووٹرز کو موجودہ وزیراعظم اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور اسی سیاسی جماعت کے پنجاب میں وزیراعلیٰ جو ان کے بھائی صدر پنجاب پی ایم ایل ن نے چھ ماہ کے قلیل عرصہ میں منتخب ہونے کے بعد یقین دہانیاں کروائیں کہ وہ اول بجلی ...

  • 13 October

    دانیال طریر کی شاعری اور تنقید ۔۔۔ ڈاکٹرروِش ندیم

    دانیال طریرہمارے باصلاحیت ہم عصر ہیں۔ ان کی اولین کتاب’’ آدھی آتما‘‘ پر نظر دوڑائیں تو اس کی جدید شعری جمالیات ہمیں نئے خیالات، نئے امیجز، اور ہندی لفظیات کے ساتھ کچھ نیاکہنے کی شدید خواہش لیے دکھائی دیتی ہے۔ایک طرف تو اس نئے پن پر جلیل عالی جیسے مخصوص نظریات کے حامل شاعرکا اضطراب اور ان کی نظریاتی بے ...

  • 13 October

    مولوی محمد شریف بزدار ۔۔۔ خالد شریف بزدار

    دنیا میں کئی لوگ آئے اور جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ اِن میں کسی کسی کے نقش رہتی دنیا تک قائم رہیں گے۔ کئی بے نام ہوکر رخصت ہوئے۔ کئی لوگوں نے اپنی زندگی کو دوسروں کے لیے وقف کیے رکھا اور اپنی ساری زندگی بجائے مال و دولت جمع کرنے کے یا دنیا کے عیش و آرام حاصل کرنے ...

  • 13 October

    سورج کا شہر، گوادر ۔۔۔ شاہ محمد مری

    اگلے دن بندرگاہ کا ایک افسر ،داؤد بلوچ ہمیں پورٹ میں گھما رہا تھا۔جب ہم چینیوں کے رہائشی ؍دفتری علاقے سے گزر رہے تھے تو وہاں مجھے دیوار پر ایک چینی کہاوت( انگریزی میں ترجمہ شدہ )بہت ہی موٹے الفاظ میں لکھی نظر آئی۔ میں نے وہ فقرہ پڑھا ۔اور جیند خان، ضیا شفیع اور داؤد بلوچ کے لیے دوبارہ ...

September, 2015

  • 15 September

    مضبوط انسان ، منور آدمی ۔۔۔ وحید زہیر

    سانس جیسے موم بتی کانچ پر رکھی ہوئی زندگی ہے ، ہلکی ہلکی آنچ پر رکھی ہوئی میرا سرمایہ سے تھوڑی روشنی تھوڑا دھواں ایک شخص جو غم اور خوشی کو بیک وقت محسوس کرتا ہو، جذبات کی تفریق و تقسیم کا ہنر جانتا ہو ، فن کے معاملے میں الجھتا ہو دوسروں کو الجھاتا ہو، پیچیدہ گھتیاں سلجھانے کی ...

  • 15 September

    بلوچستان میں اردو تنقید کا نیا باب: دانیال طریر ۔۔۔ ڈاکٹر روِش ندیم

    (دانیال طریر کی فرمائش پران کی کتاب ’’معاصر تھیوری اور تعین قدر‘‘ کے لئے لکھا گیا دیباچہ جو بوجوہ شائع نہ ہو سکا) پاکستان میں ادبی و فکری منظر نامے کو سامنے رکھتے ہوئے اس کے گروہی رجحانات کچھ اس طرح سے واضح ہوتے ہیں : اول: روایتی غزل لکھنے والے، دوم: غزل ونظم دونوں کو جدید انداز میں لکھنے ...