Home » پوھوزانت (page 55)

پوھوزانت

August, 2017

  • 9 August

    جون ایلیا۔۔۔۔۔ڈاکٹر عطا محمد بزنجو

    جون ایلیا پر پڑھنااور لکھنا جتنا آسان ہے اتنا ہی مشکل ہے ۔ جون جیسے پیچیدہ مشکل انسان کی شاعری اور نثر نگاری عام فہم لوگوں کےلئے اتنی ہی مشکل ہے جتنا کہ وہ خود رہے ہیں۔جون ایلیا نے اپنے مجموعہ ”شاید “کو اپنا پہلا اعترافِ شکست قرار دیا یعنی،جسے ناکام آدمی کی شاعری کانام دیا ہے۔ ”میں رائیگاں گیا ...

July, 2017

  • 15 July

    تکمیل انسانیت ۔۔۔۔ محمد یوسف عزیز مگسی

      1 عزیز احمد شباب کی رعنائیوں کا مجسمہ۔ لمبے قد نرگسی آنکھوں بلوریں اور غزالی گردن والا عزیز احمدابھی عمر کے اکیسویں بہار میں قدم رکھنے والا تھا کہ والد کے سایہ سے محروم ہوگیا۔ جس طرح کہ قدامت پرست رئیسوں کا شیوہ ہے کہ ہر ایک فائدہ بخش اور نفع رساں چیز سے جس کا حصول خاص کر ...

  • 15 July

    بلوچ کارقص ۔۔۔ شاہ محمد

     والے جارج لیونارڈ نے افریقہ کے صحرا میں ریت سے بنتے ٹیلوں میں بھی، اور اِن ٹیلوں کوSilent Puls دوسری جگہ منتقل ہونے میں بھی ریت سے پیدا ہونے والی زبردست موسیقی ریکارڈ کی۔ آپ کبھی گرمیوں کی ایک دوپہر پتوں بھرے کسی سایہ دار درخت کے نیچے گزاریے اور ہوا کے کندھوں پہ سوار پتوں کی تھرتھراہٹ گنیے ، ...

  • 15 July

    کتاب دوستی اور عظمت کتاب ۔۔۔ ڈاکٹر سلیم کرد

    یوسف علی خان جو خود کتاب دوست تھے اور کتاب بینی کے رسیا ۔ انہوں اپنی علمی استطاعت بڑھانے کے لیے کتب بینی سے فائدہ اٹھایا اور یہی ذوق عام کرنے کے لیے انہوں نے جامعہ عزیز یہ جھل میں ایک لائبریری قائم کی۔ انہوں نے انتہائی محنت ولگن سے مختلف علوم پر مبنی بڑی تعداد میں کتابیں خرید کر ...

  • 15 July

    بلوچستان تاکیوبا(سفرکہانی) ۔۔۔۔ ڈاکٹرمحمدشیرکھوہ قیصرانی

    اللہ کے فضل وکرم سے ہم12مارچ 2007ء کو فیدل کاستروکے دیس کیوباکے صوبہ ماتن زاس ،شہرہاگوئے گرندے کے نواح میں مقام میکسیموسان تیاگوہٰذا،کے میڈیکل کالج میں پہنچ چکے تھے۔ ہوسٹل کی عمارت:۔ ہمارا پہلا تین سال کا عرصہ جن میں سے ایک سال ہسپانوی زبان سیکھنے اور دو سال طبی تعلیم حاصل کرنے میں صر ف ہوئے وہ صوبہ ماتن ...

  • 15 July

    A new Social Science in the offing — Ayub Baloch

    Baloch have a history of thousands of years, that is what archaeology suggests. Their societal continuity had been remarkably consistent. History tells us that social cohesion and political solidarity had been the hallmarks of their survival strategy. Like any other people they too had been to human and environmental challenges. Their presence in contemporary times attests their prevalence against all ...

  • 15 July

    وسیع ذہنی استعداد کا مالک ۔۔۔ اسلم فرخی ۔۔۔ شاہ محمد

    ( 23 اکتوبر1924۔۔۔۔۔۔15 جون2016) میاں محمود ، ڈاکٹر خدائیداد اور امیر الدین جیسے نظریاتی ساتھی مرے تو پھر درمیان میں ایک غیر مشترک نظریات والی شخصیت اپنی جدیدیت والے فلسفے کے ساتھ میری باوقار دوستی میںآگئی، فاطمہ حسن۔ اپنی فطرت میں مہربان فاطمہ حسن نے اپنے حلقہِ احباب سے متعارف کرایا تو میں علم و ادب کی ایک نئی دنیا ...

  • 15 July

    سقراط کی اکیسویں صدی ۔۔۔۔ حمیرا صدف حسنی

    لائن میں کھڑی قطار ۔۔۔ گاڑیوں کے شیشوں پر تیزی سے کپڑا مارنے والے چھوٹے چھوٹے ہاتھ۔۔۔ باعزت طبقے سے تعلق رکھنے والی مخلوق کی گالیاں سنتا ہوا۔ حقارت بھری نظروں سے بے نیاز ۔۔۔ صرف روٹی کے لیے۔۔۔؟؟؟ ظاہر سی بات ہے کتنی کمائی ہوگی؟۔۔۔ جس سے بنگلہ یاگاڑی خرید سکے گا؟؟؟؟ ۔۔۔کئی سوال مجھے اپنے ساتھ گھسیٹتے لے ...

June, 2017

  • 12 June

    سنگت کانفرنس ۔۔۔۔ شاہ محمد مری

    انسان بھی کیا نجیب عجوبہ ہے۔ اِس طاقتور مخلوق نے وقت جیسے نظر نہ آنے والے، سونگھے نہ جا سکنے والے، بے وزن، بے رنگ، بے ذائقہ ، چھوئے نہ جاسکنے والے، اور حتیٰ کہ محسوس نہ کیے جاسکنے والے ’’تصور ‘‘کو بھی ٹکڑوں ٹکڑوں میں کاٹ ڈالا۔ اُس نے پہلے چاند کے حساب سے وقت کے بارہ ٹکڑے کیے، ...

  • 12 June

    یوسف عزیز مگسی اور اس کا عہد  ۔۔۔ جاوید اختر

    بلوچستان کی سرزمین خوش قسمت ہے کہ اسے یوسف عزیز مگسی ایسا فرزند ارجمند نصیب ہوا اور یوسف عزیز مگسی بھی خوش بخت ترین تھا کہ اسے بھی اس گل زمین کے عوام کی خدمت کا موقع ملا۔ نواب قیصر مگسی کے گھرانے میں 1908ء میں جھل مگسی میں پیدا ہونے والے یوسف عزیز مگسی کو مستقبل میں بلوچستان کی ...