Home » پوھوزانت (page 50)

پوھوزانت

December, 2017

  • 14 December

    پنڈورا باکس ۔۔۔ مرتب: افشیں کمبرانڑیں

    پینڈورا دنیا کی پہلی عورت تھی ، دیوتاؤں کی محبوب‘ ایتھنا نے اُسے کپڑے پہننے کا گر سکھایا تھا‘ افروڈائیٹ (Apharodite) نے اُسے خوبصورتی دی تھی‘ اپالو نے اُسے موسیقی کا فن ودیعت کیا تھا اور ہرمس نے اُسے بولنے کی صلاحیت عنایت کی تھی۔ یوں پینڈورا ہر لحاظ سے ایک مکمل عورت تھی‘ مگر دیوتاؤں کے دیوتا زیوس کو ...

  • 14 December

    جوگی ۔۔۔ رزاق شاہد

    پیاسے لگتے ہو؟ پیاس بجھی کب تھی! تو پھر چلے آئیں لطیف کی نگری سچل کے دیس چلے آئیں آپ کو بلاڑو کی ٹھاڈل پلاتے ہیں تھر کی کچریاں کھلاتے ہیں سندھ ہی تو پیاسوں کی پیاس بجھاتا ہے. خود دھوپ میں جل کر مسافروں کو ٹھنڈی چھاؤں میں بٹھاتا ہے. شرجیل بلوچ بولے. جامی یار! سرمد کے محبوب ابھے ...

  • 14 December

    کامریڈ حیدر بخش جتوئی ۔۔۔ ستار بھٹی/ عبدالسلام کھوسہ

    اس آزاد ، روشن خیال، دانا انسان نے عقل اور جوش کے ساتھ سندھ دھرتی اور وارثوں کے لیے جیے سندھ کے خالق قومی اور انقلابی شاعر قانون دان ، سیاست دان، جاگیرداری لوٹ ماری کے دشمن ، غلامی سے آزادی کا پیغام دینے والا، انسانیت دوست ، فلاسفر، کامریڈ حیدر بخش جتوئی کا جنم نیک انسان اللہ داد خان ...

  • 14 December

    عبداللہ جان: علم و عمل کا تسلسل ۔۔۔ عابدہ رحمان

    لیڈر شپ یا رہنمائی انسانوں کے اجتماعی مسائل کے حل کی جانب عملی پیش رفت کا نام ہے۔ یعنی قیادت محض فکر کا نام نہیں بلکہ یہ عمل کے ساتھ سے منسلک ہے۔ اسی لیے قیادت ، عوام کے بغیر یا اُن سے دور ممکن ہی نہیں۔ عوام سے دُور یا ان سے الگ تھلگ رہ کر قیادت کرنے والے ...

  • 14 December

    سائیں کمال خان شیرانی ۔۔۔ اسحاق شاہ مفکر

    سائیں کمال خان شیرانی سے رسمی تعلق اور شناسائی تقریباً 20 سال تک رہی جبکہ موصوف اس وقت 75 سالہ تجربے کے ساتھ کمال بام عروج پر بلاشرکت غیرے متمکن تھے ۔جبکہ آخری پندرہ سال یعنی 1995 کے بعد دس پندرہ بار ملاقات کا تسلسل کے ساتھ موقع ملتارہا ۔ تاہم ایک لمبی انقطاع کے بعد 2004 کے بعد عشرہ ...

  • 14 December

    بلوچستان تا کیوبا ۔۔۔ ڈاکٹرمحمد شیرکھوہ قیصرانی

    جب ہماری طب کی کلاسیں شروع ہوئیں تو ہم طلبہ ،کیوبا اور پاکستانی شعبۂ طب کا موازنہ بڑے شوق سے کیا کرتے ۔کبھی کیوبا کے طب کو ناقص اور پاکستانی طب کو بہتر سمجھتے اور کبھی اس کے برعکس۔تاہم وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں مختلف دشواریوں سے بھی گزرنا پڑاجن میں سے ایک Anatomyپریکٹیکل نہ کرانا شامل تھا۔پروفیسر ہمیں Dead ...

  • 14 December

    میٹریلزم ۔۔۔ اورنگزیب

    ساری کائنات میٹریل ہے۔ انسان خود میٹر ہے ۔اگر انسان میٹریل تگ ودو(جوکہ اُسے ہر صورت میں کرنی پڑتی ہے) ترک کر دے تو زندگی ختم ہوکر رہ جائے ۔ زندگی کی رونقیں میٹریل ترقی کی وجہ سے ہی ہیں۔ مغرب کے ترقی یافتہ ممالک اور جاپان میں میٹریل ترقی کی بدولت بھوک سے نجات ملی ہے اور بیماریوں میں ...

  • 14 December

    اسلم ریڈیو ۔۔۔ شاہ محمد مری

    (جون1930۔۔۔۔۔۔ 16مئی2012) اس کا قد چھوٹا تھا( نگاہ بہت بلند)، رنگ گورا چٹا ( انتہائی غربت کے باوجود) ۔وہ ہمیشہ کلین شیو رہا کرتا تھااور ہمہ وقت پتلون پہنے ہوتا تھا۔ عزبت میں جتنی خوش پوشی ہو سکتی ہے اسلم اتنا ہی خوش پوش شخص تھا۔ عجیب ایبٹ آباد ی تھا وہ ،جسے میں بھٹو کے کسی اور کو دیے ...

  • 14 December

    میرے گاؤں کا کامریڈ ۔۔۔ آمنہ ابڑو

    وہ سب آپس میں کوئی کھیل کھیل رہے تھے، میرے بچے اور پڑوس کے بچے۔ میں اْن کی طرف تب متوجہ ہوئی جب کسی کے جھوٹ موٹ میں کرخت بنائی گئی آواز میرے کانوں میں پڑی: “او چھوکرے، پانی لاؤ” اور جواب میں ایک نحیف سرگوشی نما آواز آئی “حاضر کامریڈ” ۔وہ لفظ اور وہ انداز میرے دماغ کے لئے ...

  • 14 December

    کازو ایشی گورو  ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی 

    اکتوبر کی ایک صبح جب کرونیکل اوف وونڈ اپ کے خالق جاپانی ادیب ہیروکی مورا کامی کے چاہنے والے بے چینی سے ان کے نوبل انعام پانے کی خبر کا انتظار کر رہے تھے حیران رہ گئے جب یہ انعام ایک برطانوی ادیب کازو ایشی گورو کے حصے میں آگیا . میں نے اس کا نام گوگل سرچ میں ڈال ...