Home » پوھوزانت (page 14)

پوھوزانت

September, 2020

  • 3 September

    رقصِ درویش ۔۔۔ شاہ محمدمری

    سائنس کی دریافت کے مطابق نظامِ شمسی کے جو نو ستارے سورج کے گرد اپنے مقررہ مدار میں گھومتے ہیں اُن میں سے ایک ہماری زمین ہے۔ اِن نو میں سے چار اندروالے سیارے ہیں: مرکری(رومنوں کے ہاں خداؤں کے پیغامبر کا نام ہے)، وینس(محبت اور حسن کی دیوی)۔ ارتھ (زمین)اور مارس(جنگ کا دیوتا)۔۔۔ یہ چٹانوں والے سیارے ہیں۔ بقیہ ...

  • 3 September

    امید ۔۔۔ شان گل

    اسکرا غیر قانونی اخبار ”اسکرا“(چنگاری) اُس زمانے میں روسی مارکسسٹوں کا مرکزی ترجمان تھا۔اسے بیس سال سے جلا وطن،پلیخانوف اور دیگر بیرونِ ملک سے چلاتے تھے۔ مئی 1900میں لینن، مارٹوف، پوتریسوف اور دوسرے مارکسٹ خفیہ طور پر پسکوف میں ملے۔ وہ بیرون ملک اپنا اخبار چھاپنے کا حتمی منصوبہ بنانے جمع ہوئے۔ فیصلہ ہوا کہ اس سلسلے میں لینن اور ...

  • 3 September

    تصوف کی آفاقی قدریں ۔۔۔ پروفیسر نبیلہ کیانی

August, 2020

  • 13 August

    ہڑپہ ۔۔۔ شاہ محمد مری

    ہڑپہ موٹی چوڑی لال اینٹوں کا بنا ہوا شہر تھا۔ کچھ کچھ فصیل بردار۔اس فصیل کے کچھ حصے ابھی بھی باقی ہیں۔ مرکزی حمام، شاندار سیوریج سسٹم،منظم مارکیٹ، منصوبہ بند گلیاں۔۔۔ہڑپہ کوایک جدید اور مہذب شہر کی حیثیت دیتی ہیں۔ گیٹ سے اندر داخل ہوجائیں تو عین سامنے آپ کو ایک پیر کا سبز رنگ کامقبرہ ”نو گزا بابا“ کا ...

  • 13 August

    سائنسدان اور جمہوریت ۔۔۔ صلاح الدین شہبازی

    گذشتہ چار پانچ صدیوں میں تاریخی  شواہد سے روشن، یہ حقیقت دیکھنے میں آئی ہے کہ معاشی و اخلاقی ترقی اور جمہوریت کی گاڑی نے اُن ممالک میں رفتار پکڑی جہاں سائنسدانوں، فلسفیوں، موجدوں اور اہلِ فکر دانشوروں نے جنم لیا۔ جہاں لوگ جاگیرداروں،سرداروں، وڈیروں اور مذہبی پروہتوں، پوپ پادریوں، اور مولوی، پیروں سے آزاد ہو گئے تھے۔ جہاں ہر ...

  • 13 August

    امید ۔۔۔ شان گل

    لینن کی اندرونی جلا وطنی پوری   ۔9جنوری 1900تک لینن کو کم از کم اتنابتادیا گیا تھا کہ وہ سائبیریا چھوڑ رہا ہے (1)۔ حالانکہ پولیس افسران نے اپنے اعلیٰ حکام کو ایک خفیہ رپورٹ میں لکھا تھا:”اس وقت انقلاب میں لینن سے بڑی ہستی اور کوئی نہیں ہے“۔ انہوں نے اپنے افسروں کو لینن کے قتل کا مشورہ بھی ...

  • 13 August

    قرۃ العین حیدر۔۔۔ نبیلہ کیانی

    ان کی وفات کی خبر میرے لئے اتنی تکلیف دہ تھی جتنی کہ گھر کے کسی فرد کی ہو کہ جس نے آپ کو بچپن میں پھولوں، درختوں، ندیوں، دریاؤں اور جگہوں کے خوبصورت ناموں سے متعارف کرایا ہو۔ جس نے زبان کو Self expressionsکا ذریعہ بنانے کا ڈھنگ سکھایا ہو۔ جس نے کالج یونیورسٹیوں میں پڑھتے ہوئے طلباء کو ...

  • 13 August

    میرین ڈرائیو گوادر کا نیا چہرہ، مگر۔۔؟عبدالحلیم 

    آج کل گوادر کا ایک حصہ چکاچوند روشنیوں کی وجہ سے دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں سورج غروب ہوتے ہی روشنیوں کا سفر شروع ہوتا ہے۔ یہ منظر دلفریب نظارے بھی ساتھ لے کر آتا ہے۔ جب آپ جناح ایونیو روڈ کو نیوٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم میں واقع مونومنٹ کے مغربی جانب کراس کر کے شہر کی طرف آناشروع ...

  • 13 August

    اولین بلوچ پارلیمنٹ ۔۔۔ شاہ محمد مری

  • 10 August

    ”بِگ بینگ“ کیا ہے؟۔۔۔ شاہ محمد مری

    تاریخ‘ ماضی کی کہانی کی حیثیت سے حتمی تبدیلیوں کے تسلسل کا ایک بیانیہ ہے۔ ہماری انسانی ہسٹری کا صدر دفتر اور مکان توہماری زمین ہے۔ یہ مکان  زمان کے اعتبار سے چار ارب ساٹھ کروڑ سال پرانی ہے۔ سائنس میں ”بِگ بینگ“ کا لفظ بہت استعمال ہوتا ہے۔ سائنس دانوں کا متفقہ خیال ہے کہ 13,000,000,000(تیرہ ارب)سال قبل ایک ...