Home » شونگال (page 5)

شونگال

June, 2019

  • 14 June

    آئی ایم ایف کا اکاؤنٹنٹ

     ہمارا ملک اپنی تاریخ کے گھمبیر ترین معاشی بحران کی زد میں ہے۔ٹی وی چینلوں کے خریدے ہوئے  دانشور (جن کی تعداد اب ہزاروں میں ہے) معاشی معاملات کے بارے میں گمراہی پھیلاتے رہتے ہیں۔ ان کا مشترکہ موقف یہ ہے کہ معیشت ایک الگ تھلگ موضوع ہے، اور اس کا سیاست،ماحولیات اور سماج کے دوسرے شعبوں سے کوئی تعلق ...

May, 2019

  • 13 May

    سیاسی کارکن اور مایوسی؟

    ہم روزانہ کی بنیاد پر اپنے سیاسی احباب کومایوسی میں ،سماج کے سکوت اور جمود کی شکایتیں کرتے سنتے دیکھتے ہیں ۔ اور وہ سچ کہتے ہیں ۔ آپ سو سال قبل انگریزوں کے خلاف بلوچ مبارزین کے رپورٹر شاعر رحم علی کا سماج دیکھیں ، اور آج کی حالت دیکھیں ایک صدی میں سماج سیاسی طور پر ایک ملی ...

April, 2019

  • 15 April

    طلبا سیاست پر پابندی

    حکومتِ بلوچستان نے ایک نوٹفکیشن کے ذریعے صوبے میں طلبا سیاست پر پابندی لگادی ہے ۔ بلوچستان میں طلبا سیاست پر پابندی لگانے کی بات غیر سنجیدگی کی انتہا ہے ۔ یہ ناممکن العمل بات ہے ۔ عقل میں نہ آنے والی بات ہے ۔ اگر ہم سٹوڈنٹس پالیٹکس کے فوائد پرفلاسوفیکلی بات نہ بھی کریں اور صرف بلوچستان کی ...

March, 2019

  • 13 March

    عورتوں کا عالمی دن

    ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ سنگت (یا اس سے قبل ماہنامہ نوکیں دور ) کا مارچ کا شمارہ عورتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ’’عورت ایڈیشن ‘‘ کے بطور شائع ہوتا رہے۔ اب کے پھر،آٹھ مارچ آگیا۔ ملک بھر میں باشعور عورتوں کی طرف سے جلسوں ،سمیناروں ، جشن اور میلوں کا انعقاد ہوگا۔ یہ دن حتمی طور پر ...

February, 2019

  • 14 February

    اب وینزویلا کی باری

    امریکہ نے ویت نام ، کمبوڈ یا اور لاؤس کو زخم خوردہ کردیا ، پھر 5لاکھ افراد قتل کر کے عراق کا بیڑہ غرق کردیا۔ ایران پہ بم برسائے تھے، افغانستان کو کھنڈر بنا دیا، پاکستان میں ایک لاکھ افراد ماردیے ، یوکرین کو فاشزم میں بھگودیا، لیبیا پہ بلائیں نازل کردیں ، شام پہ زندگانی کی شام کردی۔اور کیوبا ...

January, 2019

  • 14 January

    کہنہ جھیل آسانی سے نہیں سُوکھتی۔۔

    بالخصوص تیس برس سے انسان کو تیار کیا جارہا ہے کہ کپٹلزم واحد نظام کے بطور انسان کا مقدر ہے ۔اور اس کے متبادل کو ئی نظریہ نہیں، سب ناکام۔ بس سرمایہ ،منافع اور امیری غریبی کی دنیا کو دوام ہے ۔حالیہ ترین صورت حال یہ ہے کہ ٹرمپ کی قیادت میں دنیا بھر میں انتہائی رائٹ اور فاشسٹ فکر ...

December, 2018

  • 15 December

    فہمیدہ ریاض 

    یار و! بس اتناکرم کرنا پسِ مرگ نہ مجھ پہ ستم کرنا مجھے کوئی سندنہ عطا کرنا دیند اری کی مت کہنا جو شِ خطا بت میں دراصل یہ عورت مومن تھی مت اُٹھنا ثابت کرنے کوملک وملت سے وفاداری مت کوشش کرنااپنالیں حکام کم ازکم نعش مری یا راں ، یاراں کم ظر فوں کے دشنام تو ہیں اعزازمرے ...

  • 15 December

    نیشنل پارٹی کی پانچویں کانگریس

    ابھی حال ہی میں سیاسی افق پہ بے شمار ابھار اور ڈبکیاں کھانے والی بلوچستان بیسڈ اِس پارلیمانی طرزِ سیاست والی پارٹی نے اپنی پانچویں کانگریس منعقد کی۔ حالیہ عام انتخابات کے بعد یہ اس کی ایک بہت بڑی سرگرمی تھی۔ اقتدار سے قبل یہ پارٹی اپنے ممبروں اور ہمدرد لوگوں کی ایک طرح سے امیدوں کا مرکز تھی۔ مگر، ...

November, 2018

  • 24 November

    سنگت نظم ایڈیشن

    نومبر کایہ شمارہ ہماری مسلسل اشاعت کے اکیسویں سال کا آخری شمارہ ہے ۔ ہم نے اکیسویں برس کے سارے شمارے خصوصی ایڈیشنوں کے بطور شائع کیے۔ اور ان میں سے ہر شمارے کی انچارج ایک خاتون تھی۔۔ یعنی رسالے کا سارا عملہ اُسی انچارج کی منتخب کردہ تحریروں کی ترتیب ہی کے فریم میں کام کرتا رہا۔ ہمارا اگلے ...

  • 24 November

    ادارتی نوٹ

    تیزاب اور عورت کا چہرہ کوئٹہ شہرہے صوبائی حکومت کادارالحکومت ۔ بروری روڈ کے بھرے بازار میں دن دہاڑے ٹیوشن پڑھا کر گزارہ کرنے والی ایک یتیم بچی کو ماں کے ساتھ آگ جیسے جھلسا دینے والے تیزاب کی بارش سہنی پڑی۔ ہمارے سماج کے بارے میں دانشوروں کے بڑے بڑے بول ایک بار پھرشرماگئے ۔ہم نے ایک بار پھر ...