Home » شونگال (page 13)

شونگال

August, 2014

  • 28 August

    اس سے پہلے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ امداد حسینی

    اس سے پہلے کہ ہونٹ سِل جائیں اس سے پہلے کہ لفظ مر جائیں اس سے پہلے کہ آنکھ کا پانی خشک ہوجائے، ہاتھ کٹ جائیں انہیں ہاتھوں کو جوڑ کر تم سے عرض ہے ، صرف اک گذارش ہے ایک شاعر ہے ملتجی سائیں! صرف تھوڑا سا، صرف تھوڑا سا عفو اور درگذر سے کام بھی لو رات اُماوس ...

July, 2014

  • 31 July

    یہ ، اور اِن کے معروضی حالات

    تاریخ کے رواں دھارے کے سو برسوں سے میں ہم ایک ہی جگہ پر ثابت قدمی سے کھڑے ہیں۔ریاستی سطح پر ہم اپنا سب کچھ بین الاقوامی طاقتوں کے قدموں میں ڈال چکے ہیں، کرپٹ سرمایہ کے کرپٹ ترین ممالک اور کمپنیوں کی قدموں میں۔ یہ وطن شروع کی طرح، آج بھی دوسروں کی ضروریات کی تکمیل کے لےے حاضرِ ...

  • 5 July

    راستہ صاف ہوگیا کیا؟

    وقار، افتخار، عجز، تفکر، نظریہ، ایمان، استقلال، راست گوئی، اعتبار، وطن دوستی ،عہد پالی، بہادری اور عوامی یقین و اعتمادکا مجموعہ بوڑھا ،مر گیا۔اس نے بہت بڑی قیمت ادا کرکرکے یہ اوصاف برقرار رکھے تھے۔ سلیمان کوہ کی پوری لڑی نے اُس کے لےے برپاماتم کو برحق کہا، سُتکغیں شہر( ماوند) سے لے کر شہرِ سوختہ (ایرانی بلوچستان)تک بلوچ عوام ...

June, 2014

  • 7 June

    مین سٹریم بنے رہنے کا نشہ

    ہمارے وطن اور اس کے اردگر مہیب و گھمبیر درد موجود ہیں۔پہاڑ جتنے ، بے انت، عمیق اور ناقابلِ بیاں طور پر دردناک درد۔ ایسے فکری و جسمانی زخموں کا درد جو مند مل ہونے کا نام نہیں لیتے۔ لاشوں میتوں کا غم جنہیں گیدڑوں نے مارا اور لومڑیوں نے کاٹ کھایا، آنسوﺅں کا درد جو دکھ کم نہیںکرسکتے ، ...