مضامین

اے عورت

‎ ‎اگردنیا میں ایک ہزار مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہیں تو رسول حمزہ بھی ان میں سے ایک ہوگا! ‎اگر ایک سو مرد تم سے محبت کرتے ہیں تو ان میں رسول کو بھی شامل کرلو! ‎اگر دس مرد تم سے محبت کرتے ہیں، تو ان دس میں رسول ...

مزید پڑھیں »

چچڑی اور چیونٹی

ایک چیونٹی تھی اور ایک تھی چچڑی۔ یہ دونوں آپس میں بہت قریبی دوست تھیں۔ ایک روز چچڑی نے کہا، آؤ آج ایک دعوت کرتے ہیں۔چچڑی جا کر گائے کی تھنوں سے ایک گوشت کا ٹکڑا توڑ لائی اور چونٹی ایک بوری سے آٹا لائی۔ دونوں نے آٹا گوندھا اور ...

مزید پڑھیں »

نوجوان اطالیہ

رات مخملی پوشاک میں ملبوس، ملائم ملائم قدموں سے مرغزار سے شہر کی طرف آرہی ہے اور شہر لاکھوں سنہری روشنیوں کے ساتھ اس کا سواگت کرتا ہے۔ دوعورتیں اور ایک نوجوان کھیتوں سے گزر رہے ہیں گویا وہ بھی رات کا استقبال کر رہے ہوں اور ان کے پیچھے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کی ادبی تحریک

ایک صدی کا قصہ ……!۔ کتاب کا نام: بلوچستان کی ادبی تحریک مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 335 قیمت: 400 روپے مبصر: عابدہ رحمان جی ہاں یہ دوچار برس کی بات ہر گز نہیں بلکہ سو سال کی کہانی ہے۔ ان سو سالوں میں موتیوں کی مالا بُنتے ...

مزید پڑھیں »

کیا تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے؟

یہ فکری مغالطہ کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے زبان کے دولابی تصور سے یادگار ہے قدما، زمان کو غیر حقیقی سمجھتے تھے اور اس کی دولابی حرکت کے قائل تھے۔ غیر حقیقی سے ان کا مطلب یہ تھا کہ زمان کا نہ کوئی آغاز ہے ورنہ انجام ۔کائنات ...

مزید پڑھیں »

سیاہ چادر

بائیس سالہ ایرانی شہری مھسا امینی کےٗنام  ایک نظم جو کبھی لکھی تھی (وہ سیکیورٹی فورسز کی کسٹڈی میں جان کی بازی ہار گئی۔ اس کا جرم یہ تھا کہ اس نے حجاب ٹھیک سے نہیں لیا تھا۔ ) سیاہ چادر ! میں تیری چپ کو کہاں رکھوں گی ؟ ...

مزید پڑھیں »

ایک پرانا مضمون

کورونا ایک سال کا ہوگیا کورونا ایک سال سے انسانیت کو اندھی کھائی میں دھکیل کرچاروں طرف سے اپنے ہلاکت خیز حملے جاری رکھے ہوئے ہے ۔ یہ صرف ایک بیماری نہیں ہے بلکہ معیشت کا فالج بھی ہے ۔ ایک عمومی عالمی بے روزگاری ہے ، سماجی تعلقات میں ...

مزید پڑھیں »

تیسری بیٹی

تیسری بیٹی شہنازشورو کی تازہ کہانی بھی ہے اور WE to ME from Changing کا فلسفیانہ نکتہ نظربھی۔ میں سے ہم میں تبدیل ہونے کی سوچ فلسفیوں کے نزدیک مساوات کی کلید ہے لہذا اپنے ایک مضمون میں شہناز ”میں” کی خوںخواریت کر رد کرتے ہوئے اس کا منطقی جواز ...

مزید پڑھیں »

امین کھوسہ

ایک طویل عمر پانے والے شخص کے بطور محمد امین کھوسہ کی شخصیت پہلودار رہی ہے۔ اور چونکہ وہ بہت متحرک اور پارہ صفت شخص تھا، اس لیے اس کی زندگی کا ہر پہلو بھر پور رہا ہے۔ وہ رج کے ملّا رہا۔ وہ ایک بے مثال سامراج دشمن تھا، ...

مزید پڑھیں »