مضامین

سنگت اداریہ

آل راﺅنڈر تبصرہ نگار ٹی وی چینلوں پہ آج کل دو باتوںپہ تجزیوں کے جھکڑ چل رہے ہیں ۔ 1۔ افغانستان سے امریکی فوج کے واپس جانے پہ تجزیات کا ٹورنمنٹ بپا ہے ۔ کوئی اِدھر مار رہا ہے ، کوئی وہاں پینلٹی سٹروک کھیل رہا ہے ۔ اِن کی ...

مزید پڑھیں »

سنگت پوہ وزانت رپورٹ

  سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ علمی و ادبی نشست اپنے معمول کے مطابق اتوار یکم اگست2021ء کی صبح گیارہ بجے پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹری پروفیسر جاوید اختر نے کی۔ اعزازی مہمان ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عطاء اللہ ...

مزید پڑھیں »

اپیل یا تحریک؟

  یہ بات اپنے شاعر دوستوں سے اپیل کرنے کی نہیں ہے کہ وہ غیر بلوچی اصناف کے ساتھ ساتھ بلوچی کی اپنی اصناف میں بھی شاعری کریں۔ نہ تو غزل سے کسی کو کوئی دشمنی ہے ۔اور نہ ہی نظم کسی کو بری لگتی ہے۔ قطعہ، رباعی،ہائیکوسب کچھ قبول ...

مزید پڑھیں »

خواجہ رفیق

اکثر و بیشتر تین بوڑھے، شور مچاتے، برا بھلا کہتے قہقہے لگاتے لاہور میں میرے فلیٹ کی سیڑھیاں چڑھتے ۔ یہ تینوں’’ جڑواں‘‘ سنجیدہ ترین سیاست کرتے ہوئے بھی بہت ہی ہنس مکھ ، کھلے ڈلے ، تصنع بناوٹ سے پاک، اور ،یار باش لوگ تھے ۔ خواجہ رفیق اور ...

مزید پڑھیں »

عہدِضیا ءالحق …. اندھیر آندھار اور فہمیدہ ریاض

  وزیراعظم بھٹو‘ قتل کے مقدمے میں گرفتار ہوا توسندھیوں کو انقلاب شنقلاب سب بھول گیا۔جائز طورپر، سب اِس ٹھگ ترین اورجابر ترین ”مظلو م“ وزیراعظم کے طرف دار بن گئے۔بوناپارٹزم کی نشان، پیپلز پارٹی عوام الناس کی ہمدردیوں کے ہر زکوٰة کی حقدار بنی ۔دیگر پارٹیوں، ٹریڈ یونینوں کی ...

مزید پڑھیں »

ساتواں نمبر

  لکڑیاں آگ میں دہک رہی تھیں ۔شعلے اوپر تک اٹھ رہے تھے۔گلدستہ کے گال، آگ کی تپش سے انگارہ ہو رہے تھے۔ جانے وہ وہ کب سے رو رہی تھی۔ اور اماں صغراں اسے گاہے بگاہے ٹھیک ہونے کی تسلی دے رہی تھی۔ کچھ تو وہ پورے دن سے ...

مزید پڑھیں »

ادل بدل

    ”چوہدری جی! لٹیا گیا، کسے نوں منہ دکھانڑ جوگا نہیں رہیا…“۔واویلا سن کر گہری نیند سویا ہوا زمیندار ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا۔ تیزی سے حویلی کے اندرونی حصے سے باہرکی طرف لپکا۔ نکلتے قد،گھنگریالے بالوں والا خوشرو چوہدری دلاور جسے ہر کوئی نکا چوہدری کہ کر پکارتا تھا، ...

مزید پڑھیں »

دانہ جلا کر وقت دیکھتا ہوں

  چہرہ کھڑکی سے باہر۔ سبز جھنڈی ہوا میں پھڑپھڑاتی نظر آرہی ہے۔’’کُو…. چھک چھک ….کُو…کُو…‘‘ ٹرین آہستہ آہستہ پلیٹ فارم چھوڑتی ہے۔میں چہرہ اندر کرکے کھڑکی بند کردیتا ہوں۔سردی کا احساس۔ مفلرکھینچ کرکانوں پرباندھ دیتاہوں۔سگریٹ جلاکر دانہ کی روشنی میں کلائی میں بندھی گھڑی میں وقت دیکھتا ہوں۔ڈیڑھ بجے ...

مزید پڑھیں »

نوجوان اپنے سماج سے بدظن کیوں……؟

پل پل بدلتی دنیا میں ہر جگہ قوم کی تعمیروترقی میں نوجوانوں کے کردار پر گرما گرم بحث و مباحثیں ہورہی ہیں. مسلم ممالک کو تو درپیش سیاسی اور معاشی چیلنجز سے مقابلہ کرنے کی آخری اُمید نوجوان نسل ہی رہ گئی ہے. بلاشبہ یہی نوجوان قوم کی شاندار کامیابی ...

مزید پڑھیں »

ماہیکان!

  آسمان پر غروبِ آفتاب کی زردی نے ایک عجیب اداسی پھیلا دی تھی۔ سمند ر میں چلتے چلتے وہ کافی دور نکل گئی تھی۔لہریں جب اس کے پاؤں سے ٹکرا کے مڑتیں تو ایک لہر سی اس کے دل سے بھی آ ٹکراتی اور سمندر کی لہروں میں گم ...

مزید پڑھیں »