مضامین

مجید امجد کے محبت کے چند وہ گیت جو وہ لکھ سکے اور نہ لکھ سکے

ساہیوال میں ایک ادبی کانفرنس میں شرکت کے لیے گئی تو پرانے دوستوں سے ملاقات ہوئی ۔ مجید امجد کی وفات کو کئی سال گزر گئے لیکن ساہیوال کے دانشوروں کے لیے ان کی ذات اور اُن کی شاعری ایک مسلسل موجودگی ہے ۔ مجید امجد کی موجودگی کے احساس ...

مزید پڑھیں »

اماں جنتے

کپکپاتے ہاتھ، چہرے پر جھریوں کا جال، منحنی ساجثہ، میں نے اس پر طائرانہ نگاہ ڈالتے ہوئے پوچھا۔ ”اماں! نام کیا ہے! کام کر لوگی؟“۔ سوچا کہ یہ بوڑھی لاچارسی عورت میری کیا مدد گار ہوگی۔ گھر کے بظاہر معمولی کام بھی جان مانگتے ہیں اور یہ نحیف جان تو ...

مزید پڑھیں »

آسیب عشق کا

وہ بچپن سے ہی مرگی کا مریض نہیں تھا،کیوں کہ مرگی کوئی پیدائشی بیماری نہیں ہے۔وہ حال ہی میں مرگی کا شکار ہوا تھا۔لگ بھگ یہی کوئی پانچ ماہ قبل اُسے جب مرگی کا دورہ پڑا تو یہ اُس کی زندگی کا پہلا دورہ تھا۔ مرگی بھی عجیب قسم کا ...

مزید پڑھیں »

بیا او مرید

بیا او مرید، بیا او مرید، بیا او مرید دیوانگیں بیا بیا کہ دیوانے کنوں، مولانگ و مستانگیں سوتکگ ترا عشقءِ زراب، مارا غماں کرتگ کباب تو ھانلءِ درداں زرئے، ما پہ وطن جانانگیں چاکر تئی دوستءَ پلت، چما دگہ ڈنگاں وطن تو سر پہ شیدائی شتئے، ما پیھناں زنداگیں ...

مزید پڑھیں »

امریکی قرضے

جیفری ایلیٹ : لاطینی امریکہ کے موجودہ معاشی بحران کی بے پناہ اہمیت کے باوجود بین الاقوامی برادری نے اس مسئلے کی طرف زیادہ توجہ کیوں نہیں دی ہے ؟۔ فیڈل کاسٹرو: اس کی کئی وجوہات ہیں۔ میرا خیال ہے کہ بین الاقوامی برادری سے آپ کا مطلب صنعتی ، ...

مزید پڑھیں »

سمو کا حسن

زِ عشقِ آں رخِ خوبِ تو اے اصولِ مراد ہر آں کہ تو بہ کند تو بہ اش قبول مباد حُسن کیا ہے؟ میں نے کہاں کہاں نہیں کھو جا۔ کتابوں، لغاتوں، انسائیکلو پیڈیاؤں اور ویب سائٹوں میں۔ کوئی تشفی بھری تعریف مجھے نہیں مل سکی۔ ہر ایک کا اپنا ...

مزید پڑھیں »

کورونا وبا کے عروج کے زمانے کا ہمارا اداریہ

(ماہتاک سنگت جون 2020) ہم کپٹلزم کے آخری بحرانوں میں سے ایک کے گواہ بن رہے ہیں۔آخری بحرانوں کا یہ سلسلہ کتنی دیر چلتا ہے، یہ تو معلوم نہیں ۔ لیکن یہ بات حتمی ہے کہ سماج کا یہ دردِ زہ بہت دردناک ہوگا۔ انسان بڑی فتح تک پہنچتے پہنچتے ...

مزید پڑھیں »

عزیز الحق، مردہ معاشرہ اور سماجی شعور

میں ڈاکٹر خالد سہیل اور عظمی عزیز کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ نہ صرف انہوں نے مجھے اپنی کتاب ”عزیز الحق لاہور کا سقراط“کا تحفہ دیا بلکہ اس کی رونمائی کی تقریب میں اپنا مضمون پڑھنے کی دعوت دی۔میرا تعلق ہیلتھ سائنس کے شعبے سے ہے اور طبعا“ ...

مزید پڑھیں »

جُوں

ایک تھا جُوں۔ وہ بے شمار بچوں کے سر میں گُھستا اور اُن کا خون چوستا ۔ ایک روز وہ اس نیت سے ایک بچے کے سر سے باہر نکلا کہ کسی دوسرے بچے کے سر پر جاؤں گا ۔ راستے میں اُسے ایک مرغے نے دیکھا۔مرغے نے چونچ بڑھائی ...

مزید پڑھیں »

مصری خان کھیترانڑ، باکو کانفرنس

بلوچ سامراج دشمنی کو انگیخت و انگیز کرنے میں سب سے اہم عنصریہ تھا کہ یہاں نیم فیوڈل، ماقبل فیوڈل پیداواری رشتے تھے۔ ایک طرف مصیبت زدہ مظلوم عوام الناس تھے اور دوسری طرف استحصال کے فیوڈل صورتوں کے ساتھ ساتھ اُن کے اتحادی کے مسلط کردہ کالونیل کپٹلسٹ رشتے ...

مزید پڑھیں »