Home » آرکائیوز

آرکائیوز

February, 2018

  • 12 February

    انگریزوں کے خلاف مزاہمت ۔۔۔ لیمبرک/شاہ محمد مری

    برطانیہ کے ساتھ مریوں کا اولین سامنا 1839میں ہوا ۔ اس قبیلے کی تعداد اور قوت بتدریج بڑھتی گئی ۔ میر نصیر خان کے انتقال کے بعد اس قبیلے پر خان قلات کی بالا دستی ہر لحاظ سے ختم ہو گئی اور اس کے بعد مغربی قبائل کے مقدر میں جو لا قانونیت آئی ، وہ ان کے سرداروں کی ...

January, 2018

  • 10 January

    محمد حسن نظامی کی یاد میں ۔۔۔ عبداللہ جان جمالدینی

    بلوچوں اور بلوچستان کی تاریخ میں دوشخصیتوں کا ذکر ہمیشہ ہوا کرے گا اور انکی خدمات کو سراہا جائے گا ۔ یہ شخصیتیں ان دوبھائیوں کی ہیں جنہیں ہم محمد حسن نظامی اور محمد حسین عنقا کے نام سے جانتے ہیں اور یہ شخصیات اب ہم میں موجود نہیں۔ محمد حسن نظامی بڑے بھائی تھے او ر اُس کی یاد ...

  • 10 January

    بھتیجا ناراض ہے۔۔۔۔ محمد حسین عنقا

    ’’بلوچستان جدید ‘‘یکم مارچ1934 فاروق عزیز (پسرِرفیق عبدالعزیز کرد) کی عنقا کو ڈانٹ ’’چچا عنقاؔ تم تنہا کیوں ہو؟ میرا ابا جان کہاں ہے ؟ ۔وہ تمہارے ساتھ باہر گیا تھا ،تم نے اُن کو کیا کیا؟ ۔کہاں چھوڑا ؟ ۔بتاؤ بتاؤ ،خدا کے لیے بتاؤ۔۔۔۔ ’’دور ہو میرے سامنے سے دور ہو۔ جب میرا بابا جان تمہارے ساتھ نہیں ...

December, 2017

  • 13 December

    کھلی ہوئی چھٹی بھائی محمد حسن کے نام

    سلام علیک رحمتہ اللہ علیٰ من لدیکم آپکی طرف سے کسی قسم کا خط نہ پانے کی وجہ سے میں نہیں جانتا کہ اس وقت آپ کہاں ہیں۔ اس لیے میں ایک کُھلی ہوئی چھٹی آپ کے نام لکھنے پر مجبور ہوں۔ مجھے مصدقہ طور پر اطلاع ملی ہے کہ آپ کو بذریعہ تار اپنی دہ یازدہ سالہ مستقل ملازمت ...

November, 2017

  • 11 November

    بلوچستان کے مجاہد اعظم خان عبدالصمد خان اچکزئی کا پشین کی عدالت میں بیان

    حقائق و بصائر کی مُنہ بولتی تصویر عبدالصمد اچکزئی ہفت روزہ’’بلوچستان جدید‘‘۔ 8 مئی، 1934 سے آگے چار قسطوں میں ایڈیٹر: نسیم تلوی ڈپٹی ایڈیٹر: محمد حسین عنقا میں سب سے اول یہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ میر ا اس بیان سے ہر گز یہ مقصد نہیں کہ میں موجودہ عدالت کی رائے پر اثر ڈال کر اس میں ...