Home » کتاب پچار (page 12)

کتاب پچار

July, 2017

  • 15 July

    خموشی بے ہنر ٹہری ۔۔۔ جاوید اختر

    مصنف : ڈاکٹر منیر رئیسانڑیں اشاعت : مئی 2017ء قیمت:200روپے صفحات:104 پبلشر: مہردرانسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ پبلی کیشنز کوئٹہ ’’ خموشی بے ہنر ٹہری‘‘ ڈاکٹر منیر رئیسانڑیں کا مجموعہ شعرہے۔ اس سے پہلے اس کاایک مجموعہ کلام’’روشنی گلابوں پر ‘‘ کے عنوان سے 2007ء میں منظر عام پر آچکا ہے ۔ وہ پیشے کے اعتبار سے ایک میڈیکل ڈاکٹر ...

  • 15 July

    چین کا نشاۃِ ثانیہ! ۔۔۔ عابدہ رحمان

    کتاب کا نام: لوہسون کی منتخب کہانیاں مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 190 قیمت : 300 روپے دنیا کا تقریبا ہر ملک انسانی تاریخ کے تمام ادوار سے گزرا ہے یا گزر رہا ہے ۔ وہ سوشلسٹ دور ہو یا غلامانہ دور، جاگیردارانہ دور ہو یا پھر سرمایہ دارانہ۔ لیکن یہ بات بھی ہر نظام کا حصہ رہی ...

June, 2017

  • 12 June

    سنگت کے بکھر ے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    مئی 2017ء سب کچھ اباؤٹ ٹرن؛ سنگت کا اداریہ۔۔۔ مردان یونیورسٹی میں مشعال کا بہیمانہ قتل ۔۔۔ ریاست کے تمام اداروں کی ناکامی بتائی گئی۔ جہاں کلچر ، سماج، تعلیم، عدلیہ یا سیاست کچھ بھی نہ کر سکی اور ایک انسان ، اس ملک کا شہری جو نہ صرف ایک ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوا بلکہ اس کی میت کی ...

  • 12 June

    علم المعیشت ۔۔۔ عابدہ رحمان

    Demanding Love is not Love It is Ecnomics کتاب : علم المعیشت مصنف: سی ۔آر۔ اسلم صفحات: ۱۲۰ قیمت: ۲۰۰ روپے مبصر: عابدہ رحمان کہتے ہیں کہ Ecnomics is a form of brain damage ۔کہنے والے نے تو جس بھی تناظرمیں یہ بات کہی ہے لیکن کہی بالکل ٹھیک ہے کہ اس کا اندازہ مجھے یہ کتاب پڑھ کر ہی ...

May, 2017

  • 11 May

    وحید نور۔۔۔۔ چُپہ نہ باں ۔۔۔۔ شاہ محمد

    امید کی حقیقی شہزادی اور ہوائی و تصوراتی اژدھا کے بیچ سجی ڈین بن پُھو کا انت: ریت اژدھا کے منہ میں ۔ یہ دو دن کی خدائی ’’تو کوئی بات نہیں‘‘ ثبات تو ثبات کو ہے۔ بلوچستان کی راہنمائی کرنے،یاروں کو ملانے ،آشنا ئیاں تخلیق کرنے والے گوادر میں چند سال قبل ہم نے پہلی بار وحید جان کو ...

  • 11 May

    کئی ورق سفید ہیں ۔۔۔ عابدہ رحمان

    کئی ورق سفید ہیں لکھے گا جس پہ آدمی اک اور بابِ جستجو!۔ کتاب کا نام: ایک چھوٹی سی کتاب کی دیوانی، فہمیدہ ریاض مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: ۱۲۰ قیمت: ۲۰۰ روپے مبصر : عابدہ رحمان   ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب کے تراجم ہوں یا ان کی اپنی تخلیقات، بہت خوبصورت ہیں اور پڑھنے سے تعلق ...

  • 11 May

    مہکتی یادوں کا گلدستہ ۔۔۔ عابدہ رحمان

    شمع فروزاں: مہکتی یادوں کا گلدستہ کتاب : شمعِ فروزاں مصنف: عبداللہ جان جمالدینی صفحا ت : 80 مبصر : عابدہ رحمان بابا عبداللہ جان نے اپنی کتاب’ شمعِ فروزاں‘ میں حالات و واقعات کے تانے بانے کو اس خوب صورتی سے جوڑا ہے اور اس مہارت سے انھوں نے شخصیات کو موتیوں کی صورت جگہ جگہ پرو کرایک حسین ...

  • 11 May

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    اپریل2017 سنگت پڑھنے کی ایسی لت پڑی ہے کہ جوں ہی مہینے نے ابھی اپنے سفر کا آغاز بھی نہیں کیا ہوتا کہ سنگت کا انتظارشروع ہو جاتا ہے۔ مہینے کا چاند گھٹتا جاتا ہے اور انتظار کا چاند بڑھتا چلا جاتا ہے۔ سو ہمارا انتظار ختم ہوا اور اپریل کا ماہتاک سنگت میرے ہاتھ تک پہنچ گیا تو جناب ...

  • 11 May

     لفظِ بلوچ مہر و وفا کا کلام ہے! ۔۔۔ عابدہ رحمان

    کتاب : میر یوسف عزیز مگسی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری مبصر : عابدہ رحمان 2011 میں جھل مگسی میں جب میں کسی Organization کے ساتھ کام کر رہی تھی، تب مجھے جھل کے بارے میں صرف اتنا معلوم تھا کہ یہ مگسیوں کا علاقہ ہے اور یہ کہ سابق گورنر ذوالفقار علی مگسی کا تعلق اسی علاقے سے ہے۔ ...

April, 2017

  • 11 April

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    مارچ 2017 اِس بارہمیشہ کی طرح مارچ کا شمارہ عورت پر نہیں تھا بلکہ گوادر کے کتب میلے پر تھا جو کہ ظاہر ہے کہ الگ اہمیت کا حامل تھا۔ شونگال:’’ یہ شمارہ عورت ایڈشن نہیں ہے‘‘۔ ایک بہت ہی ہلکے پھلکے اور نہایت ہی خوبصورتی سے سفر کے احوال سے آغاز کرتے ہوئے قاری کو اپنے ساتھ ساتھ رکھتے ...