مضامین

سمو کا حسن

زِ عشقِ آں رخِ خوبِ تو اے اصولِ مراد ہر آں کہ تو بہ کند تو بہ اش قبول مباد حُسن کیا ہے؟ میں نے کہاں کہاں نہیں کھو جا۔ کتابوں، لغاتوں، انسائیکلو پیڈیاؤں اور ویب سائٹوں میں۔ کوئی تشفی بھری تعریف مجھے نہیں مل سکی۔ ہر ایک کا اپنا ...

مزید پڑھیں »

"بجٹ، کرونا اور ہماری ” جہالت

یاسمین راشد صاحبہ نے اُکتاکر لاہوریوں کو ’’جاہل‘‘ قرار دیا تو مجھے کئی دوستوں نے فون کئے۔ انہیں یقین تھا کہ میرے اندر بیٹھا جماندرو لاہوری ان کے کلمات سن کر چراغ پا ہوگیا ہوگا۔ ایمان داری کی بات اگرچہ یہ ہے کہ مجھے علم ہی نہیں تھا کہ ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

اُمید

چودہ ماہ جیل، اور چار تفتیشوں کے بعد 13 فروری 1897 میں لینن کوتین سال کے لئے مشرقی سائبیریا میں جلا وطنی گزارنے کی سزا دی گئی۔ وہ دنیا کے جہنم کے لیے ”دراز سفری ٹرین“میں بیٹھا۔ اسے اب تک معلوم نہ تھا کہ برفانی وسیع وعریض سائبیریا میں اس ...

مزید پڑھیں »

’نوری جام تماچی‘: عجز و نیاز کا استعارہ

شاہ عبداللطیف بھٹائی بنیادی طور پر صوفی شاعر ہیں اور شیخ ایاز کے الفاظ میں تصوف پرست ہیں۔ صوفی شاعر ذات سے کائنات تک ہر شے میں اپنے محبوبِ حقیقی کو موجود پاتا ہے۔ عشق کے اِن مدارج کو لکھنے کے لیے شاہ نے اُن کرداروں کی تمثیل گری کی ...

مزید پڑھیں »

مصری خان کھیترانڑ، باکو کانفرنس

                بلوچ سامراج دشمنی کو انگیخت و انگیز کرنے میں سب سے اہم عنصریہ تھا کہ یہاں  نیم فیوڈل، ماقبل فیوڈل پیداواری رشتے تھے۔ ایک طرف مصیبت زدہ مظلوم عوام الناس تھے اور دوسری طرف استحصال کے فیوڈل صورتوں کے ساتھ ساتھ اُن کے اتحادی کے مسلط کردہ کالونیل کپٹلسٹ ...

مزید پڑھیں »

آخر یہ غربت ہے کیا چیز؟

نہ جانے مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ آج اگر “غربت” نام کی کسی چیز کا وجود نہ ہوتا تو ہماری یہ دنیا زیادہ پرامن اور آسودہ حال ہوتی۔ زندگی زیادہ آسان اور پرکشش ہوتی۔ پھولوں کی رنگت زیادہ نکھرتی۔ معطر خوشبوؤں اور مسحورکن موسیقی سے فضا زیادہ مہکتی۔ اپنے ...

مزید پڑھیں »

بجٹ

چودھری شجاعت حسین صاحب کی سوچ سے آپ کو ہزاروں اختلافات ہوسکتے ہیں۔ ایک بات مگر طے ہے اور وہ یہ کہ موصوف ہمارے بہت ہی تجربہ کار سیاست دان ہیں۔ اقتدار کے کھیل کو جبلی طورپر سمجھتے ہیں۔بھولے دکھائی دیتے ہیں مگر ہیں نہیں۔ ذاتی تعلق میرا ان سے ...

مزید پڑھیں »

جدیدیت

جدیدیت) (modernismکا آغاز بطور ایک ادبی تحریک کے 1880ء سے ہوا۔ انگریزی میں پہلے ادیب جو جدید کہلائے وہ Thomas Hardy تھے۔ دیکھنا یہ ہے کہ Modernismنے کون سے ایسے نئے تنقیدی اصول وضع کئے جن کو جدید نقاد پرکھنے کے لئے yardstickکے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ دنیائے ادب ...

مزید پڑھیں »

فیروزدین منصور

سرزمین پنجاب پر جنم لینے والے صف اوّل کے ان انقلابی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جو برصغیر ہندو پاکستان کے مظلوم طبقات کی سامراج دشمن تحریکوں کے روح رواں تھے وہ برصغیر میں انگریز سامراج کے خلاف مسلسل جدوجہد کرنے والے ایک سراپا حریت پسند مزدور طبقوں کے دانشور ...

مزید پڑھیں »

ہژدمی برومیئر۔۔۔

عامیں عقل ولائیں ہر مشاہدہ کنوخ کہ تونڑیں کہ فرانس ئے واقعہ آنی گام پہ گامیا گندغاناکام بیثہ، گڑہ دِہ ہمے انقلاباپہ ہمنگیں رسوائیں ناکامی اے سانبثی آ ایریں کہ پیشاکسانہ ئیثہ۔سوب ئے وثاروہش کنوخیں کُوکارانی اَش کنغ کھوڑاث۔ ڈیموکریٹیں صاحب گل کہ 2مئی 1852ئے معافی آنی چکا یک دوہمیاموار ...

مزید پڑھیں »