مضامین

فیروزدین منصور

سرزمین پنجاب پر جنم لینے والے صف اوّل کے ان انقلابی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جو برصغیر ہندو پاکستان کے مظلوم طبقات کی سامراج دشمن تحریکوں کے روح رواں تھے وہ برصغیر میں انگریز سامراج کے خلاف مسلسل جدوجہد کرنے والے ایک سراپا حریت پسند مزدور طبقوں کے دانشور ...

مزید پڑھیں »

ہژدمی برومیئر۔۔۔

عامیں عقل ولائیں ہر مشاہدہ کنوخ کہ تونڑیں کہ فرانس ئے واقعہ آنی گام پہ گامیا گندغاناکام بیثہ، گڑہ دِہ ہمے انقلاباپہ ہمنگیں رسوائیں ناکامی اے سانبثی آ ایریں کہ پیشاکسانہ ئیثہ۔سوب ئے وثاروہش کنوخیں کُوکارانی اَش کنغ کھوڑاث۔ ڈیموکریٹیں صاحب گل کہ 2مئی 1852ئے معافی آنی چکا یک دوہمیاموار ...

مزید پڑھیں »

آقا و غلام۔ کرونا اور انسان‎

اچھا انسان اچھائ اور برا انسان برائی سے دور نہیں رہ سکتا ۔ایمان ‎والا ایمان قائم رکھتا ہے اور میرا یہ ایمان ہے کہ زندگی اس کی عطا کردہ ہے سو جس نے عطا کی ہے اس کو واپس لینے کا حق ہے ، جو بر حق ہے ۔مگر انسان ...

مزید پڑھیں »

کس کی ماں کو ’’ماسی‘‘ کہیں

اس ہفتے کا آغاز ہوتے ہی میں نے پیٹرول کی نایابی کی بابت دہائی مچادی تھی۔وہ کالم لکھتے ہوئے میں اس امر پر بھی بہت پریشان ہوتا رہا کہ 24/7نیوز سائیکل والے قوم کو ہرلمحہ باخبر رکھنے کے دعوے دار کئی ٹی وی نیٹ ورک کے ہوتے ہوئے بھی مجھے ...

مزید پڑھیں »

جدید سندھی ادب کا دیومالائی کردار "سوجھرو” کا مدیر "تاج بلوچ”

صحتمند چہرہ جسم بھرا بھرا، سیاہ چمکتی ہوئی آنکھیں، پیٹ ذرا سا آگے کو نکلا ہوا، اعضا میں پھرتی اور دید و دل کی تمام رعنائیوں سے شخصی اور ادبی طور پر مالا مال ایک جفاکش مصنف، بیباک نقاد، بہترین مترجم، غزل و نظم کا عمدہ شاعر، ایڈیٹر، دانشور، مقرر ...

مزید پڑھیں »

ٹی پارٹی، شوگر مافیا اور ٹڈی دل

امریکہ میں ٹرمپ کے نمودارہونے سے قبل کئی برسوں تک نام نہاد Tea Partyکا بہت ذکر رہا۔ اس نام کی تاریخی وجوہات بیان کرنا شروع ہوگیا تو آج کے موضوع پر توجہ نہیں دے پائوں گا۔فی الوقت محض یہ یاددلانا کافی ہوگا کہ ایک خودمختار ملک بن جانے سے قبل ...

مزید پڑھیں »

’’اندر کی باتیں‘‘ اور عمران خان کی فیصلہ سازی

رمضان کے دوسرے عشرے کے دوران کابینہ کا ایک اجلاس ہوا تھا۔ اس میں موجود وزراء کی ایک بڑی تعداد وزیر اعظم سے شکوہ کرتی رہی کہ ’’اندر کی باتیں‘‘ صحافیوں تک پہنچادی جاتی ہیں۔کوئی بات خفیہ نہیں رہی۔ اس ضمن میں چند وزراء کے نام بھی لئے گئے جو ...

مزید پڑھیں »

پٹرول کا بحران

عمران حکومت ’’اشرافیہ‘‘ اور ’’مافیا‘‘ کا مقابلہ کرنے کو صف آرا ہوچکی ہے۔ گزشتہ برس چینی کا جو بحران پیدا ہوا تھا اس کے ذمہ دار افراد کی نشان دہی ہوچکی۔ اتوار کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔حکومت کے لئے عموماََ یہ چھٹی کا دن ہوتا ہے۔اخبارات ...

مزید پڑھیں »

گل بی بی

گل بی بی ایک صدی قبل ،پہلی عالمی جنگ کے زمانے میں انگریزوں کے خلاف جنگِ آزادی میں بلوچستان کی ایک بہادر کمانڈر تھی۔وہ مغربی بلوچستان سے تعلق رکھتی تھی، جسے سرحدبھی کہتے تھے ، یا بعد میں اب جسے ایرانی بلوچستان کہا جاتا ہے۔ اس کا مشہور شہر ’’خاش ...

مزید پڑھیں »

جون 2020 کا ماہنامہ سنگت کا اداریہ

کورونا وبا میں تیسرا اداریہ ہم کپٹلزم کے آخری بحرانوں میں سے ایک کے گواہ بن رہے ہیں۔آخری بحرانوں کا یہ سلسلہ کتنی دیر چلتا ہے، یہ تو معلوم نہیں ۔ لیکن یہ بات حتمی ہے کہ سماج کا یہ دردِ زہ بہت دردناک ہوگا۔ انسان بڑی فتح تک پہنچتے ...

مزید پڑھیں »