مصنف کی تحاریر : شاہ محمد مری

اپیل یا تحریک؟

یہ بات اپنے شاعر دوستوں سے اپیل کرنے کی نہیں ہے کہ وہ غیر بلوچی اصناف کے ساتھ ساتھ بلوچی کی اپنی اصناف میں بھی شاعری کریں۔ نہ تو غزل سے کسی کو کوئی دشمنی ہے ۔اور نہ ہی نظم کسی کو بری لگتی ہے۔ قطعہ، رباعی،ہائیکوسب کچھ قبول ہے۔مگر’’ ...

مزید پڑھیں »

خواجہ رفیق

اکثر و بیشتر تین بوڑھے، شور مچاتے، بر ا بھلا کہتے قہقہے لگاتے لاہور میں میرے فلیٹ کی سیڑھیاں چڑھتے ۔ یہ تینوں’’ جڑواں‘‘ سنجیدہ ترین سیاست کرتے ہوئے بھی بہت ہی ہنس مکھ ، کھلے ڈلے ، تصنع بناوٹ سے پاک، اور ،یار باش لوگ تھے ۔ خواجہ رفیق ...

مزید پڑھیں »

جاں بی بی بزنجو

میں نے5 جون 2019 کو عید والے دن محترمہ جاں بی بی کی وفات کا سن کر ٹوئیٹ کیاتھا:۔ ۔ ”خاوند کی طویل جیلوں، مقدمات اور ٹارچر سیلوں میں برباد رہنے کی حالت میں بھی استقامت دکھانے، بہادری کے ساتھ زندگی کا سامنا کرنے،اور وقار کے ساتھ اپنے بچوں کی ...

مزید پڑھیں »

چلو تم ہی بتائو

تم آخراس قدرناراض کیوں ہو بات تو سمجھو نہ جانے کیوں بگڑجاتے ہو ہم جب بھی کسی احساس محرومی کو مجببوری کو جبروظلم کو تصویر کرتے ہیں چلو تم ہی بتا ئو تم نے جو تک ہمارے واسطے دستورلکھے ہین میں ان کونسی شق ِ کونسے نہیں تو یہ کروجوتوں ...

مزید پڑھیں »

کرونا کا پچھتاوا

کرونا یونہی نہیں آیا ،شاید اسے گذ شتہ وباﺅں کی طرح نسل نو کو آزمانا ہے سر زد شدہ غلطیوں ،کو تائیوںاور نا سمجھیوں کا احساس دلانا ہے زند گی کو بہتر انداز میں گزارنے کے گرُ بتاناہے طبقا تی نفرتوںمیں پڑے انسانی گھتیوں کو سلجھا نا ہے ۔گلوبل یک ...

مزید پڑھیں »

کرونا کا پچھتاوا

کرونا یونہی نہیں آیا ،شاید اسے گذ شتہ وباﺅں کی طرح نسل نو کو آزمانا ہے سر زد شدہ غلطیوں ،کو تائیوںاور نا سمجھیوں کا احساس دلانا ہے زند گی کو بہتر انداز میں گزارنے کے گرُ بتاناہے طبقا تی نفرتوںمیں پڑے انسانی گھتیوں کو سلجھا نا ہے ۔گلوبل یک ...

مزید پڑھیں »

فقط حرف تمنا کیا ہے

شام روشن تھی سنہری تھی مگر اتری چلی آتی تھی زینہ زینہ آ کے پھر رک سی گئی شب کی منڈیروں کے قریں اک ستارہ بھی کہیں ساتھ ہی جھک آیا تھا جیسے وہ چھونے کو تھا کانوں کے بالے اس کے گیسوؤں کو بھی کہ تھے رخ کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

Clercs اور ’’جمہوریت کا وقت زوال”

Clercs اور ’’جمہوریت کا وقت زوال‘‘ Jul 27, 2020 نصرت جاوید Clercs اور ’’جمہوریت کا وقت زوال‘‘ ایسے قارئین کی کافی تعداد نے جو میرے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتے ہیں ہفتے کے روز پیغامات بھیجے کہ دو سال گزرجانے کے بعد 25جولائی 2018کے انتخابات کو تجزیاتی ...

مزید پڑھیں »

ساتواں نمبر

لکڑیاں آگ میں دہک رہی تھیں ۔شعلے اوپر تک اٹھ رہے تھے۔گلدستہ کے گال، آگ کی تپش سے انگارہ ہو رہے تھے۔ جانے وہ وہ کب سے رو رہی تھی۔ اور اماں صغراں اسے گاہے بگاہے ٹھیک ہونے کی تسلی دے رہی تھی۔ کچھ تو وہ پورے دن سے تھی ...

مزید پڑھیں »

ایک آنچ کی کسر

رہ گئ پینٹنگ ادھوری سی جو ضروری تھے رنگ مل نہ سکے نظم اک اور نامکمل ھے لفظ ناراض ھو کے دور ھوے کام باقی مجسمے کا تھا بت تراشی سے جی اچاٹ ھوا دیکھ یہ دھن نہ بن سکی پوری نغمگی شورشوں کی نذر ھوئ خواب تعبیر بونے والے ...

مزید پڑھیں »