کہانی

ادل بدل

”چوہدری جی! لٹیا گیا، کسے نوں منہ دکھانڑ جوگا نہیں رہیا…“۔واویلا سن کر گہری نیند سویا ہوا زمیندار ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا۔ تیزی سے حویلی کے اندرونی حصے سے باہرکی طرف لپکا۔ نکلتے قد،گھنگریالے بالوں والا خوشرو چوہدری دلاور جسے ہر کوئی نکا چوہدری کہ کر پکارتا تھا، ابھی اپنی ...

مزید پڑھیں »

سائبان شیشے کا

آج ۔۔۔ ” اپنا گھر “ میں اہم کوائف کا انداج کرنے والی اُس لڑکی کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے اس کی آنکھوں میں آنسو بار بار امڈ آتے تھے اور وہ اپنے آنچل سے کبھی ناک اور کبھی آنکھیں رگڑ رگڑ سرخ کیے جارہی تھی۔۔ کہ ۔۔۔قاتل تو ...

مزید پڑھیں »

بادِ نو بہار

اس نے دیکھا کہ جن حویلیوں کے در دیمک کھا گئی ان کی خستہ اینٹوں سے نئی کونپلیں جنم لے رہی تھی۔برسوں پہلے جہاں صور پھونک دیا گیا تھا وہاں سے قلقاریوں کی صدائیں سنائی دے رہی تھیں۔بے رنگ دریچوں پر لٹکے پھٹے ہوئے پردوں کے پیچھے سے جو اداس ...

مزید پڑھیں »

اندھا خواب

لفظوں کا ایک دوسرے سے ملنا محبت ہے ۔ نہیں! دل دھڑکنے کانام محبت ہے نہیں! پانی بہہ جانے کا نام محبت ہے نہیں! بھوک مٹ جانے کا نام محبت ہے نہیں! رات بھر نیند سے بیداری کا نام محبت ہے نہیں! ستاروں کی چمکتی کرن کانام محبت ہے نہیں! ...

مزید پڑھیں »

آکٹوپس

ماحول میں عجیب سے بو رچی تھی ،نئی قسم کی جراثیم کش ادویہ کا چھڑکاؤ کیا جا رہا تھا انہیں امید تھی کہ وہ جلد ہی اسے سدھا لیں گے وہ سب اکھٹا ہو کر دعاؤں میں مصروف ہو گئے گروہ در گروہ اپنے اپنے انداز میں اندیکھے دشمن سے ...

مزید پڑھیں »

نروان

جیسے چٹیا میں گندھے بال بل در بل اک دوجے سے لپٹے ہوتے ہیں،ریشم اور ریشماں کی تندیں بھی آپس میں ایسے ہی گندھی تھیں۔ سروقد ،بولڈ ،سٹریٹ فارورڈ ، دلکش، سنہری ریشم۔ سہمی ،بولائی ،بوکھلائی،کم گو ، ادھورے کام،ادھ وچولے مرے موئے تعلق نبھاتی ریشماں۔ کالج واپسی پہ گنجے ...

مزید پڑھیں »

گھڑی کی ٹوٹی ہوئی سوئی

اس کی ساری کوششیں بے سود ثابت ہوئیں۔ الماریاں، درازوں، کمرے اور برآمدے میں حتیٰ کہ صحن کے کونے کونے میں تلاش کرنے کے باوجود گھڑی کی ٹوٹی ہوئی سوئی نہیں ملی۔ وال کلاک کے ٹِک ٹِک کے باوجود وہ وقت دیکھنے او رسمجھنے سے قاصر تھا۔ اسے ایسے محسوس ...

مزید پڑھیں »

تم اپنے جنازے پر کون سا گیت سننا پسند کرو گے

امریکہ کی ریاست kentuckyکے شہر louisvilleمیں ایک بہت خوبصورت کشادہ کھڑکیوں والی Y.M.C.Aکی عمارت میں ایک جمنازیم ہے ۔ یہ جمنازیم اور کلب کی ملی جلی شکل ہے ۔ چونکہ یہ لوگوں کی مل بیٹھنے اور باتیں کرنے کی خواہش کو پورا کرنے کی spaceبھی ہے ۔ خوبصورت کشادہ کھڑکیوں ...

مزید پڑھیں »

کہانی

ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﻨﺘﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ، ﮨﺮ ﺻﺒﺢ ﺍپنے ﮐﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﯽ، ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺘﯽ۔ ﺷﯿﺮ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﮕﺮﺍﻥ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ...

مزید پڑھیں »

وبال ِ جان (عبرانی افسانہ)

میرے ڈاک والے بکسے میں ایک موٹا لفافہ میرا منتظر تھا ۔ میں نے اسے کھولا اور رقم گنی ۔ یہ پوری تھی ۔ اس میں ایک رقعہ بھی تھا جس پر بندے کا نام اور تفصیل کہ وہ مجھے کہاں مل سکتا تھا ۔ اس میں ، اس کی ...

مزید پڑھیں »