مصنف کی تحاریر : افضل مراد

آخری چیک

اُس کی آواز کا جادو دشت اور کہساروں میں بہتے چشمے کی آواز بن کر دھیمے سروں سے گنگنا تا۔ وہ جب لوک گیتوں کے الاپ کے ساتھ مست ؔ، سمو ؔ، شہداد،مہناز،ماہ گل اور سیمک کے اشعار گنگنا تا تو اُس کی آواز کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ محفل ...

مزید پڑھیں »

جوگن

ریت کے بگولے صحرا میں تیرے قدموں سے لپٹے ابھی تک محو رقصاں ہیں ہوا بھیرویں گاتی پیڑ کو یوں چھو کر گزرتی ہے جیسے تمہاری مسکان کا راز اسے بتانے آئی ہو بستی کے چرند سارے تیرے چنری تیرے جھومر تیری ونگوں کی چھنکار سے دم بخود کھڑے ہیں ...

مزید پڑھیں »

صاب جی!

ایویں نئیں تے ڈھولا تیرے پچھے پچھے آندی آں ہو کہ مجبور ترے ترلے میں پاندی آں عشق دا روگ بُرا۔۔۔ ہائے۔ گاڑی کے سائیڈ والے چھوٹے سے شیشے میں طوفان برپا ہوگیا۔ بیک وقت کان میں اِس گانے کی آواز اور شیشے میں متحرک عکس۔۔ میری نظریں منجمد ہوتے ...

مزید پڑھیں »

گُراغ بال دیئغ شئیر

سیاہیں گراغ صذ مرادیں مالانی سرا نندیث و آنہاں را چنگلاں جنت۔ وختے مالاں را وروخیں چُچڑانا پٹیث۔ وختے لوغ کئیث حیران و منگھی آنی زڑدیں موشناں باڑت۔ گُراغ ئے اے عادت بھاگیایاں را وش نئیں پوانکہ آنہاں گُراغانی بال دیئغا پہ شئیر گشتغ انت۔گراغ دہ ہمے ماحول ئے سہدار ...

مزید پڑھیں »

ملکی سیاست میں اب ” باصفا ” کون ہے

کوئی پسند کرے یا نہیں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرح فرزندِ جہلم فواد چودھری صاحب کو بھی میڈیا سے کھیلنا خوب آتا ہے۔دورِ حاضر میں مجھ جسے ’’گزشتہ‘‘ کہلاتے کالم نگاروں کے علاوہ ذہین اور خوب صورت اینکر خواتین وحضرات کی ایک فوج ظفر موج بھی ہے جو شام کے ...

مزید پڑھیں »

باڈی گارڈز

پاکستان میں کسی مبلغ یا عالم دین کی ریٹنگ، یا دوسرے معنوں میں مقبولیت کا پیمانہ کیا ہے؟ یہ کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟ اس کے لیے کن عوامل کا ہو نا ضروری ہے؟ تنازعات پر مبنی شہرت پر لگا کر اڑتی ہے۔ پاکستان کی تیس فی صد آبادی ...

مزید پڑھیں »

شاہ لطیف اپنے سماج کا تجزیہ نگار

شاہ لطیف ایک بھرپور ، اور ہمہ جہت شخص تھا۔بے شمار اوصاف اور اہلیتوں کا مالک۔ اور خلقِ خدا اُس کی انہی صلاحیتوں اور ہنرکاریوں کی بدولت پوجنے کی حد تک اُس سے محبت کرتی چلی آرہی ہے۔ مگر اس کی سب سے بڑی پہچان ایک دانشور، فلاسفر اور شاعر ...

مزید پڑھیں »

قاضی فائز عیسی کیس

افتخار چودھری صاحب ایک طویل تنازعہ اور بحران کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب پر بحال ہوئے تو انہوں نے سیاست دانوں کی ’’صداقت‘‘ اور ’’دیانت‘‘ کو یقینی بنانے کے لئے ازخود نوٹسوں کی رونق لگانا شروع کردی۔’’جعلی ڈگریوں،حج سکینڈل‘‘ نجی شعبہ میں چلائے بجلی کے کارخانوں ...

مزید پڑھیں »

وبا

”آپی ہم کل سے کام پر نہیں آ سکیں گی۔بڑی کلاس ہے اور پڑھائی بھی بہت مشکل ہے۔“ ”اچھا۔۔۔۔۔“ اس نے حیرت سے کہا۔امید جو نہیں تھی کہ وہ ایسے جانے کے لئے تیار ہو جائیں گی۔ اصل مسئلہ تو یہ تھا کہ اب وہ کوئی نئی کام والی کہاں ...

مزید پڑھیں »

غزل

چھم دہ انڑزی نیاں سوزاں شہ دل دہ زہیر نئیں تھئی گنوخیں عاشقا را نام دہ تھئی گیر نئیں گڑدغاں ہرو شہ راہا تھؤ نواں بدنام بئے ماں تھرا پہریزغاں تھئی لوغ اکھر دیر نئیں کل نہ ایں کہ تھانرگا تھا چیرثا سینغ منی گندغاں من دہ تھئی دستاں کمان ...

مزید پڑھیں »