ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2020

دو فرلانگ لمبی سڑک

کچہریوں سے لے کر لا کالج تک بس یہی کوئی دو فرلانگ لمبی سڑک ہو گی ہر روز مجھے اسی سڑک پر سے گزرنا ہوتا ہے کبھی پیدل کبھی سائکل پر سڑک کے دونوں طرف سوکھے سوکھے اداس سے درخت کھڑے ہیں ان میں نہ حسن ہے نہ چھاؤں. ٹہنیوں ...

مزید پڑھیں »

لڑکی وہ آسمانوں جیسی

آسمان ایک عجب استعارہ ہے ناممکنات کو چھو لینے کا سرفرازی و معرکہ آرائی کا، رازوں بھرا، اساطیری کہانیوں، تخلیقی افسانوں، مسخر کرنے، کھوجنے اور دعوتِ مبارزت دینے والا بلیغ استعارہ، جو سمو لیتا ہے خود میں ہر ایک کو اپنی پنہائیوں میں اپنے آفاق میں۔ کیا کو ئی زمینی ...

مزید پڑھیں »

کھول دو

سماج اِک ہوس زدہ جسم ہے اس کی ٹانگوں کے درمییاں جھولتے پنڈولم کا گندا پانی ہر گلی اور ہر قریہ میں بکھر گیا ہے پھولوں سے کانٹے چمٹ کر نازُک پتیاں چھید ڈالتے ہیں کانچ کے ٹُوٹے کھلونے ہر طرف بکھرے پکڑے ہیں پاپ کی نجاست سے گٹر اُبل ...

مزید پڑھیں »

کبھی یوں تھا ۔۔۔!۔

کبھی یوں تھا ہمارے تھے زمانے گگن پر چاند سورج اور تارے تھے ہمارے زمیں پر لہلہاتے کھیت سارے تھے ہمارے تبّسم خیز نظارے تھے اپنے ترَنم ریز جھرنے تھے ہمارے مچلتی کھلکھلاتی نوجوانی تھی ہماری ندی میں جو روانی تھی روانی تھی ہماری دھڑکتی سانس لیتی مسکراتی گیت گاتی ...

مزید پڑھیں »

آغوش

عاشر صدیقی خوبرو مہذب ،وقار اور عمدہ گفتگو کا ماہر تھا۔ گریجوئیشن کے بعد وہ دبئی چلا گیا۔ اور ایک سپر سٹور پر مینجر کی حیثیت سے کام کرنے لگا۔ اس کی شخصیت اور گفتگو سے خواتین خاص طور پر متاثر ہو کر غیر ضروری شاپنگ بھی کر لیتی تھیں۔ ...

مزید پڑھیں »

مصری خان کھیترانڑ، باکو کانفرنس

بلوچ سامراج دشمنی کو انگیخت و انگیز کرنے میں سب سے اہم عنصریہ تھا کہ یہاں نیم فیوڈل، ماقبل فیوڈل پیداواری رشتے تھے۔ ایک طرف مصیبت زدہ مظلوم عوام الناس تھے اور دوسری طرف استحصال کے فیوڈل صورتوں کے ساتھ ساتھ اُن کے اتحادی کے مسلط کردہ کالونیل کپٹلسٹ رشتے ...

مزید پڑھیں »

بابا عبداللہ جان جمالدینی

۔19 ستمبر 2020 بابا عبداللہ جان جمالدینی، منی مہروانیں پیرْک ئے مرگ ئے چارمی سالروچ اَت۔ بلوچستان سنڈے پارٹی او سنگت اکیڈمی آف سائنسز ئے وٹس ایپ گْروپاں بابا عبداللہ جان ئے زِند او کردئے سر ا ھر کس وتی مارشت و ھیالاں نِوشتہ کنان اَت، چیزے من ھم وتی ...

مزید پڑھیں »

سٹیزن ٹوم پین

بڑی سی کھڑکی کے سامنے بڑی سی ٹیبل پر کاغذوں اورکتابوں کا ڈھیر لگا ہو اتھا۔ فاسٹ کچھ دیر تک تو اس ڈھیر کو دیکھتا رہا اور پھر بازو پھیلا کر بے ترتیبی سے پڑے کاغذوں کو ایک طرف دھکیل دیا اور جانے کیوں ماضی میں جھانکنا شروع کر دیا۔ ...

مزید پڑھیں »

فیڈل کاسٹرو

"پاکستان کے حکمرانوں اور ان کے دانشوروں کی زبانی ہم ہروقت سنتے رہتے ہیں کہ ہر ملک بین الاقوامی معاملات میں "اپنا” مفاد دیکھتا ہے-ذرا غور کریں تو معلوم ہوگا کہ یہ فقرہ کسی بھی صورت اچھا فقرہ نہیں ہے-یہ انتہائی خودغرضی والے فلسفے کو عام انسانوں کے دماغ میں ...

مزید پڑھیں »

عورتیں ، اور بچوں کی پرورش

عورت کے لیے فیملی لائف کا مطلب لامتنا ہی طور پر بچوں کی پرورش میں بندھ جانا ہوتا ہے۔ بچوں کی تعلیم کا کوئی چانس نہیں صرف انہیں کھلانے کے قابل ہونا ہے۔ ایک بچے کی پیدائش کے ساتھ کسان عورت اضافی کاموں کا سامنا کرتی ہے ۔بہر صورت یہ ...

مزید پڑھیں »