مضامین

صادقین

آنکھ کھولی تو گھر میں ایک ایسی شخصیت کو اپنے قریب پایا جو اپنے انداز ، اطوار اور رویے میں عام لوگوں سے بڑی حد تک مختلف تھی۔ دُبلا جسم لٹھے کا پا جامہ، ڈھیلا ڈھالا کر تہ جس پر جھولتی ہوئی شیروانی جس کے اکثر و بیشتر یا تو ...

مزید پڑھیں »

الفاظ کا غلط استعمال سب سے بڑا گناہ ہے!

  کتاب : نوید ِ فکر مصنف: سبطِ حسن صفحا ت : 312 قیمت : 750 روپے مبصر : عابدہ رحمان پچھلے دنوں سبطِ حسن صاحب کی کتاب ’’ نویدِ فکر‘‘ میرے زیرِ مطالعہ رہی ۔ یہ ان کی پہلی تحریر ہے جو میں نے پڑھی اور پڑھ کر میں ...

مزید پڑھیں »

ہم سدھریں گے

سال بیس بیس ماسک، سینٹائزر، ہاتھ دھونا، فاصلہ رکھنا کا تحفہ دیکر ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کی طرح گزر بھی گیا. عجب تھا سال عجب بے دلی کی صورت تھی رتوں کو تکتی ہوئی حیرتوں میں حسرت تھی کووڈ 19 ایک حقیقت ہے جان لیوا اور اذیت ناک حقیقت، نجانے ...

مزید پڑھیں »

ہفت روزہ عوامی جمہوریت

22جولائی1972کے شمارے میں سی آر اسلم نے ”عالمی سیاست میں نئی کروٹ“ کے عنوان کی ایک سرخی دی ۔ یہ دراصل اُس وقت کی چنداہم پیش رفتوں کا تذکرہ ہے ۔ اول تو امریکی صدر نکسن کے ایلچی ڈاکٹر کسنجر نے اولین دورہِ چین کیا تھا۔ اس کے فوراً بعد ...

مزید پڑھیں »

انجمن سازی، ایک آئینی حق

  ہمارے آدھے تیتر آدھے بٹیر جمہوری نظام میں ملک کو ایسے چلایا جارہا ہے جیسے کہ یہ ایک گاؤں ہو۔ اور وہاں کے بااثر چودھری جس طرح چاہیں اُسے ہانکیں۔ اُن کا کہا ہی رواج ہے اور اُن کی مرضی ہی قانون ہے۔ اور فیوڈل چودھراہٹ کا یہ سارا ...

مزید پڑھیں »

تبصرہ کتاب امید گر

"امید گر” افغانستان کی حریت پسند شاعرہ کبریٰ مظہری کی نظموں پر مشتمل ہے جس کا اردو ترجمہ عابدہ رحمان نے کی ۔ کتاب کے شروع میں پسماندگی کے گناہ کے نام سے ڈاکٹر شاہ محمد مری اپنے مضمون میں شاعرہ کبریٰ مظہری اور پھر عابدہ رحمان کے بارے میں ...

مزید پڑھیں »

خان محراب خان

بلوچوں کا حکمران جو انگریز سے لڑتے لڑتے شہید ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس زمانے، اور پھر بعد کے بلوچ شاعروں نے اپنے اِس بہادر ، وطن پرست اور آزادی پسند بادشاہ کی تعریفوں میں زبردست شاعری کی ۔خود دشمن بھی اس شاہ ِ بلوچاں کی توصیف کرتا رہا۔ الیگزنڈر برنز نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹیل مل

30جون 1973 کوپاکستان اسٹیل مل سوویت یونین کی جانب سے دوستی کے نام پر پاکستان کو تحفے میں دی گئی تھی، تاکہ یہ ملک معاشی طور پر اپنے پیروں پر کھڑا ہوسکے ۔اس کی وجہ سے دو اور بھی فائدے ہونا تھے اول بڑے پمانے پر ورکنگ کلاس کا پیدا ...

مزید پڑھیں »

گُڈ مین

  (محمد علی بھارا) (1935۔17دسمبر2020) ملتان کے قریب واقع وہاڑی میں جمہورکی تحریک کا (بالخصوص اُس کا ایوبی آمریت میں)ابھار، پاکستان بھر میں یکتا اور منفرد انداز میں ہوا۔ وہاڑی کے لوگوںکی جدوجہد ایک نیم رومانوی،نصف انقلابی اور مسکراہٹ بکھیر دینے والی رہی ہے ۔ ملک محمد علی بھارا،حفیظ احمد ...

مزید پڑھیں »

تجوری کی سفاک بادشاہت

  فلاسفرکارل مارکس ایک کمیونسٹ کے بطور مشہور ہے ۔ مگر اُس کی اصل سپیشلٹی کمیونزم نہیں،کپٹلزم تھا۔ اس نے سرمایہ داری نظام کا بہت باریکی سے تجزیہ کیا اوراُس کے خلاف ’’ادبی شاہکار‘‘ لکھی: کپٹل ۔ پڑھنے کے لائق ہے ۔ مارکس کو پونے دوسو سال گزرگئے ۔اور اُس ...

مزید پڑھیں »