مضامین

تبصرہ کتاب امید گر

"امید گر” افغانستان کی حریت پسند شاعرہ کبریٰ مظہری کی نظموں پر مشتمل ہے جس کا اردو ترجمہ عابدہ رحمان نے کی ۔ کتاب کے شروع میں پسماندگی کے گناہ کے نام سے ڈاکٹر شاہ محمد مری اپنے مضمون میں شاعرہ کبریٰ مظہری اور پھر عابدہ رحمان کے بارے میں ...

مزید پڑھیں »

خان محراب خان

بلوچوں کا حکمران جو انگریز سے لڑتے لڑتے شہید ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس زمانے، اور پھر بعد کے بلوچ شاعروں نے اپنے اِس بہادر ، وطن پرست اور آزادی پسند بادشاہ کی تعریفوں میں زبردست شاعری کی ۔خود دشمن بھی اس شاہ ِ بلوچاں کی توصیف کرتا رہا۔ الیگزنڈر برنز نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹیل مل

30جون 1973 کوپاکستان اسٹیل مل سوویت یونین کی جانب سے دوستی کے نام پر پاکستان کو تحفے میں دی گئی تھی، تاکہ یہ ملک معاشی طور پر اپنے پیروں پر کھڑا ہوسکے ۔اس کی وجہ سے دو اور بھی فائدے ہونا تھے اول بڑے پمانے پر ورکنگ کلاس کا پیدا ...

مزید پڑھیں »

گُڈ مین

  (محمد علی بھارا) (1935۔17دسمبر2020) ملتان کے قریب واقع وہاڑی میں جمہورکی تحریک کا (بالخصوص اُس کا ایوبی آمریت میں)ابھار، پاکستان بھر میں یکتا اور منفرد انداز میں ہوا۔ وہاڑی کے لوگوںکی جدوجہد ایک نیم رومانوی،نصف انقلابی اور مسکراہٹ بکھیر دینے والی رہی ہے ۔ ملک محمد علی بھارا،حفیظ احمد ...

مزید پڑھیں »

تجوری کی سفاک بادشاہت

  فلاسفرکارل مارکس ایک کمیونسٹ کے بطور مشہور ہے ۔ مگر اُس کی اصل سپیشلٹی کمیونزم نہیں،کپٹلزم تھا۔ اس نے سرمایہ داری نظام کا بہت باریکی سے تجزیہ کیا اوراُس کے خلاف ’’ادبی شاہکار‘‘ لکھی: کپٹل ۔ پڑھنے کے لائق ہے ۔ مارکس کو پونے دوسو سال گزرگئے ۔اور اُس ...

مزید پڑھیں »

شاھ لطيف ۽ اُن جي خلاف ٿيندڙ سازشون

نوٽ: (ڊاڪٽر شاھ محمد مري، ’عشاق کے قافلے-شاه عبداللطیف بهٹائی‘ جي نالي سان هڪ ڪتاب لکيو، جنهن جو پهريون ڇاپو 2013ع ۽ ٻيو ڇاپو 2017ع ۾، سنگت اڪيڊمي آف سائنس، ڪوئٽا پاران ڇاپي پڌرو ڪيو ويو. ان ڪتاب جو مقدمو، ليکڪ پاڻ لکيوآهي. هي ان مقدمي جو سنڌي ترجمو آهي. ...

مزید پڑھیں »

سِستغیں پُل

  اداریہ ماہنامہ سنگت۔ بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اپنے قیام کے وقت ہی سے ایک بہت وسیع تنظیم رہی ہے ۔ یہ تنظیم پروگریسو نیشنلزم کی داعی رہی ہے۔ اس کے الیکشنز یعنی کونسل سیشنز بہت ریگولر اور جمہوری انداز میں منعقد ہوتے رہے ہیں۔ اُس کے اپنے ترجمان رسائل چھپتے ...

مزید پڑھیں »

2021زندہ رہنے کی امید کا سال

  اداریہ 2020کا سال انسان کی یادداشت میں ہمیشہ کے لیے ایک درندہ سال کے بطور نقش رہے گا۔ اور تاریخ نویسوں کے لیے تو یہ ایک حوالہ بنارہے گا۔ کووِڈ نائنٹین کا یہ سال کپٹلزم کی ناکامی کا لاﺅڈ سپیکر بنا رہے گا۔ دنیا بھر کی طرح ہمارے ہاں ...

مزید پڑھیں »

چے گویرا

(چے گویراکو بلیویا میں9 اکتوبر1967 کو بغیر ٹرایل کے قتل کیا گیاتھا۔ اس سلسلے میں18 اکتوبر 1967کو ہوانامیں فیڈل کاسٹرو نے لاکھوں کے مجمعے سے خطاب کیا تھا ۔ اس کی تقریر کا ترجمہ) ۔ *** ” میں چے سے پہلی بار1955کے جولائی یا اگست کے ایک دن ملا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

تم، تم اور تم۔۔۔ کی چھتری سے بچنے کے 18 اصول

  گیس لائٹنگ پہ بات ہوئی تو بہت سے متجسس قارئین نے سوال کیا کہ آخر اس کا حل کیا ہے؟ لوگ گیس لائٹر کے ساتھ برسوں کیسے بتا دیتے ہیں؟ کیا گیس لائٹر جانتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے؟ گیس لائٹنگ سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ ...

مزید پڑھیں »