مضامین

عابدہ رحمان

خوشبو ، رنگ بارش اور شاعری انسانی وجود پر بے حد اثر کرتے ہیں ۔خاص کر شاعری ایسی شے ہے جیسے کسی جھرنے سے بہتا پانی کسی پیاسے کو پاس بلاتا ہو اور ہم۔جیسے اہلِ زوق بالکل جہاں دیدارمن وہاں مستم ۔کچھ عرصہ پہلے کراچی آرٹس کونسل میں مری صاحب ...

مزید پڑھیں »

مجھے بیوہ عورتوں سے بچاﺅ

دوران تعلیم بے شمار مزاحیہ مضمون نگاروں کو پڑھا، جن میں عبدالمجید سالک ، اے حمید شوکت تھانوی ، ابنِ انشاءعظیم بیگ چغتائی وغیرہ تھے لیکن پطرس بخاری کے مضامین ”مرزا کی ہائیسکل “ ” کتے“ میبل اور میں ” میں ایک میاں ہوں“ اور سجاد حیدر یلدرم کا مشہور ...

مزید پڑھیں »

بلوچ سیاست کی سپاہی ،اماں زیب النساء“

”زیب النسا“ کا محترم نام بلوچ تاریخ کی نامور سیاسی خواتین میں آتا ہے۔ وہ ٹیچنگ سے وابسطہ ملک عبدالقادر خواجہ خیل کے ہاں 1937 میں پیدا ہوئیں۔ان کی تین بہنیں اور تین بھائی تھے۔ وہ ان میں سب سے بڑی تھی۔اُس کا چچا ملک عبدالرحیم خواجہ خیل اولین سیاسی ...

مزید پڑھیں »

آٹھ مارچ ۔۔ مزدور عورتوں کا عالمی دن

  ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ سنگت (یا اس سے قبل ماہنامہ نوکیں دور ) کا مارچ کا شمارہ عورتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ”عورت ایڈیشن “ کے بطور شائع ہوتا رہے۔ اب کے پھر،آٹھ مارچ آگیا۔ ملک بھر میں باشعور عورتوں کی طرف سے جلسوں ،سمیناروں ، ...

مزید پڑھیں »

سنگت پوہ زانت

  سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ علمی و ادبی نشست اپنے معمول کے مطابق مہینے کے آخری اتوار 28 فروری 2021 کی صبح پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جاوید اختر نے کی۔ یہ نشست 13 فروری کو بلوچستان کے ...

مزید پڑھیں »

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس

  14فروری 2021میں سنگت سی سی کا اجلاس ساڑھے گیارہ بجے صبح منعقد ہوا۔ صدارت جاوید اختر نے کی اور بیرم غوری ، شاہ محمد مری ، عطااللہ بزنجو ، وحید زہیر ، عابدہ رحمن ، نجیب سائر اور عابد میر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل ایجنڈہ ...

مزید پڑھیں »

میانمار۔۔۔ انسانیت پہ سیاہ دھبہ

  لگتا ہے ایشیاکے ستارے دائمی طور پر گردش میں ہیں۔ نحوست ہی نحوست ہے ۔ کوئی بات سیدھی بیٹھتی ہی نہیں۔ یہاں کے جمہوری لوگ پاکستان میں مارشل لاﺅں کے خلاف جدوجہد کرتے دونسلیں بِتاچکے ۔ افغانستان اور ایران کے لوگ نصف صدی سے جمہوریت کے قیام کی آرزو ...

مزید پڑھیں »

روس کا انقلاب نمبر ایک……..نیم کامیاب، نیم ناکام

  پارٹی کے اندر مان شویک نامی موقع پرستوں کے ساتھ منا قشے کے اِن سارے جنگی لمحوں میں لینن کی صحت تباہ ہوگئی تھی۔ اس اعصابی جنگ میں اُس کی نیند اور بھوک دونوں اڑ گئی تھیں۔بس ایک اچھی بات تھی کہ خاندان ساتھ ہوتا تھا۔ اس کی باشعور ...

مزید پڑھیں »

سنگت ملک محمد علی بھارا

( ملتان میں اس بچھڑے ساتھی کی تعزیتی ریفرنس پہ ) اس ملک کی سیاست میں 1970سے 1992کے سال بہت مست اور دلبرسال رہے ہیں ۔ یہ دراصل وہی سال تھے جب یہاں زبردست اور ہمہ پہلو نظریاتی جنگ عروج پہ تھی ۔اور ان 25برسوں میں اگر کوئی عوامی اور ...

مزید پڑھیں »

دنیا ہی بدل گئی

پچھلے سوا سال میں تو ہماری دنیا ہی بدل گئی ایک نظر نہ آنے والے وائرس کی بدولت. سونا جاگنا، کھانا پینا، آنا جانا، پڑھنا لکھنا، گھر دفتر، غرض سب کچھ ہی بدل کر رکھ دیا ہے. یہ وبا ہے یا بلا جس نے مسجد ، مندر، گردوارہ، چرچ، کعبہ ...

مزید پڑھیں »