ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2021

سنگت پوہ زانت

  سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ علمی و ادبی نشست اپنے معمول کے مطابق مہینے کے آخری اتوار 28 فروری 2021 کی صبح پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جاوید اختر نے کی۔ یہ نشست 13 فروری کو بلوچستان کے ...

مزید پڑھیں »

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس

  14فروری 2021میں سنگت سی سی کا اجلاس ساڑھے گیارہ بجے صبح منعقد ہوا۔ صدارت جاوید اختر نے کی اور بیرم غوری ، شاہ محمد مری ، عطااللہ بزنجو ، وحید زہیر ، عابدہ رحمن ، نجیب سائر اور عابد میر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل ایجنڈہ ...

مزید پڑھیں »

کوکھ

اس کی زور دار چیخیں گویا آسمان پھاڑ رہی تھیں۔ ہونٹ درد سے خشک ہورہے تھے۔ بہت زیادہ رونے چیخنے اورچلانے سے اس کا گلا بیٹھ چکا تھا۔اور وہ اسے اپنی بانہوں میں سختی سے جکڑے ہوئے مسلسل ایک التجا کیے جارہی تھی کہ میں اپنے جگر کے ٹکڑے کو ...

مزید پڑھیں »

جنگ

فوجی گھن گرج اور جاری ہونے والے احکامات کا شور، سگریٹ اور پائپ کا دھواں، میز پر بچھائے ہوئے جنگی نقشے، گہرے سرحدی خطوط، راستے، شہر، سرخ اور سیاہ نشانات، یہاں، وہاں۔۔۔ اچانک ایک شخص نے حملہ کرنے کا حکم جاری کیا۔ چند لوگوں نے اپنے پیر زمین پر مارے ...

مزید پڑھیں »

کانفرنس برائے انسانی حقوق

کانفرنس کا موضوع تھا ’’انسانی حقوق’’ ’’ میرا شوق ہاتھ تھام کے لے اڑا ’’ انسانی حقوق ’’ کی محفل میں معززین کا ہجوم تھا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پچھلی نشستوں پر بیٹھی میں اور میری نادانی ہر تقریر ہر مقالے میں ا نہیں ڈھونڈتی رہی جو انسان کی شکل کے تو ہوتے ...

مزید پڑھیں »

میانمار۔۔۔ انسانیت پہ سیاہ دھبہ

  لگتا ہے ایشیاکے ستارے دائمی طور پر گردش میں ہیں۔ نحوست ہی نحوست ہے ۔ کوئی بات سیدھی بیٹھتی ہی نہیں۔ یہاں کے جمہوری لوگ پاکستان میں مارشل لاﺅں کے خلاف جدوجہد کرتے دونسلیں بِتاچکے ۔ افغانستان اور ایران کے لوگ نصف صدی سے جمہوریت کے قیام کی آرزو ...

مزید پڑھیں »