مہمیز

 

چالیس اْونٹیں

نوّے گھوڑے

اَسّی بھیڑیں

لاکھ پیادے تیرے آگے چلتے ہیں

لاکھ سپاہی پیچھے، پھر بھی اے سردار!۔

مْجھ ناچار کے سر سے چادر کھینچتا ہے

 

 

0Shares
[sharethis-inline-buttons]

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*